تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

جنرل مشرف کا بی بی سی کو انٹرویو: طاہر ملک

by دانش ڈیسک 03/08/2017
written by دانش ڈیسک 03/08/2017
77

جنرل مشرف بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں فرماتے ہیں کہ ملک میں تمام لگنے والے مارشل لاء اس وقت کی ضرورت اور عوام کی خواہشات کے مطابق تھے پاکستان نے مارشل لاء کے زیر اثر ترقی کی اور جمہوری ادوار میں ترقی کے اس سفر کوبرہک لگ گئی عوام کو اس سے غرض نہیں کہ حکومت آئینی ھے یا غیر آئینی عوام صرف خوشحالی چاھتے ہیں.

ذوالفقار علی بھٹو نے ملک توڑا اور جنرل ضیاء الحق نے افغان جنگ میں امریکہ کا ساتھ دے کر درست فیصلہ کیا جس دن سے سپریم کورٹ کا نواز شریف کے خلاف نااہلی کا فیصلہ آیا ھے جنرل مشرف متعدد میڈیا انٹرویو کے ذریعے جمہوریت جمہوری عمل کو بے توقیر ثابت کرنے کے لئے اہڑی چوٹی کا زور لگا رھے ہیں سوشل میڈیا پہ نادیدہ قوتیں ان کی امیج بلڈنگ کا کام تیزی سے سرانجام دے رہی ہیں. سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنے انجام کو پہنچے. آج سیاست کا معیار تیزی سے گرتا چلا جا رھا ھے سیاستدان کرپشن کے الزامات کا سامنا کر رھے ھیں لیکن سیاست کے ادنی طالب علم کی حیثیت سے میں آج بھی جمہوریت پر پختہ یقین رکھتا ہوں۔

سابق وزیر اعظم گیلانی اور نواز شریف جنرل مشرف سے بہتر ھیں کہ وہ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوئے انہوں نے اقتدار پر شبخون نہیں مارا وہ آئین اور قانون کی بالادستی کو تسلیم کرتے ھوئے عدالتوں میں پیش ہوئے۔ کمر درد کا بہانا نہیں بنایا جھوٹے میڈیکل سرٹیفکیٹ عدالت میں پیش نہیں کئے اور عدالتی فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے مستعفی ہوگئے، نہ انہوں نے ایمرجنسی کا نفاذ کیا اور نہ ھی اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کو پابند سلاسل کیا جمہوریت کو عوام کی توقعات پر پورا اترتا چاھیے جمہوری نظام میں مزدوروں اور کسانوں کی نمائندگی ہونی چاھیے صاف ستھری اور مالی معاملات میں شفاف قیادت کو عوام کی نمائندگی کرنی چاہیے۔

آج ھماری سیاست میں بدعنوانی کا کلچر آمرانہ ادوار میں سیاستدانوں کو ساتھ ملانے کے لئے پروان چڑھا اور پھر جمہوری ادوار میں بھی کرپشن کو فروغ دیا گیا لیکن پاکستان کا مستقبل صرف اور صرف جمہوریت سے جڑا ھے۔ دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ آئین اور قانون کی حکمرانی مضبوط سیاسی جماعتوں اور آزاد اور خودمختار اداروں کے بغیر کسی ریاست نے ترقی نہیں کی آج بھی پاکستان کی اعلٰی عدلیہ آئین کے ماتحت ہے آمریت میں عدلیہ کی آزادی کا تصور محال ھے رہی رہی بات جنرل مشرف کے انٹرویو کی تو وہ اس قابل نہیں کہ اس پر تبصرہ کیا جائے۔ پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں انہوں نے قائد اعظم محمد علی جناح علامہ اقبال فاطمہ جناح لیاقت علی ذوالفقار علی بھٹو میں سے کوئی بھی سیاستدان نظر نہ آیا جس کو وہ تعریف کے قابل سمجھتے المیہ یہ ہے کہ پاکستان میں ابھی جمہوریت کمزور ہے وہ جنرل مشرف کا احتساب نہیں کرسکتی اور تبدیلی کے راھنما اپنی تعریف میں جنرل مشرف کا بیان جلسے میں دکھا کر داد وصول کر رھے ہیں لیکن وہ وقت دور نہیں جب جمہوریت ڈکٹیٹرز سے حساب مانگے گی۔

Facebook Comments Box
پرویز مشرفجمہوریتنواز شریف
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
بھیڑیوں کا انصاف: سحرش عثمان
next post
پٹھان ہی کیوں؟ معلمہ ریاضی

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.