قصہ کچھ یوں ہے کہ میں نے ارادہ باندھا کہ ذرا چل کر سہانے موسم…
کالم
-
-
-
-
-
-
آرٹتازہ ترینفنونکالمکلچر، آرٹ
آرٹ کے اثرات اور جدید مادی دنیا —- اقدس ہاشمی
by دانش ڈیسکby دانش ڈیسکآرٹ کے اثرات اور جدید مادی دنیا
آرٹ انسان کے جذبات کو ایک ناقابلِ بیان لطافت سے ہمکنار کرتے ہوئے اسکی روح کو کثافت سے پاک کرتا ہے۔ انسان ہمہ وقت خود کو خالق کے ہمراہ اور اسکی حضوری میں محسوس کرتا ہے۔ -
تازہ ترینسیاسیکالم
افغانستان میں وہ جان چکے، پاکستان میں بھی جان لیں —- چوہدری بابر عباس
by دانش ڈیسکby دانش ڈیسکاگر چہ امریکی بیک وقت گاجر اور چھڑی کی پالیسی کے قائل ہیں، مگر اس بار پاکستان کی عوام کا مطالبہ گاجر سے بھی چھٹکارے کا ہے چہ جائیکہ صرف چھڑی سے انکو ہانکا جائے؟ افغانستان میں وہ جان چکے تھے کہ یہ جنگ صرف ہتھیاروں سے نہیں جیتی جا سکتی، یہ صرف دہشت گری کے خلاف جنگ نہیں ہے یہ مذہب، تہذیب اور نظریہ حیات کے تصادم کی جنگ ہے پاکستان میں بھی جان لیں۔
پاکستان میں موجودہ حالات کسی سیاسی عدم استحکام اور محض کسی حکومت کا گرنا نہیں رہے، صورت حال نے ان حالات کو چوبیس کروڑ عوام کے حقوق کی جنگ، معیشت کی جنگ، سالمیت، انصاف، آزادی اور حمیت کی جنگ بنا دیا ہے۔ اگر بدقسمتی سے اب اس جنگ میں عوام کو کسی بھی ناجائز طریقہ سے شکست سے دو چار کیا گیا تو یہ جنگ بیک وقت کئی نئے محاذ کھول دے گی، جن کا تصور کرنا بھی محال ہے۔ -
-
-
امریکہ میں لفظ ’اسلام‘ اور اس کے تلازمات کے بارے میں جاننا چاہیں تو کتابوں کی کسی دکان میں داخل ہو جائیں۔ خون خشک کردینے والے عنوانات اور سرورق فوراً آپ کو اپنی طرف متوجہ کرلیں گے۔ یہ سنسنی خیز، صحافیانہ ادب مسلمانوں کی امریکہ دشمنی اور اس کے خلاف دہشت گردی کے لرزا دینے والے منصوبوں کو طشت از بام کر تا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ الماریوں میں ایسی کتابیں بھی موجودہیں جن میں نہایت سنجیدہ اور محققانہ انداز میں مسلم تہذیب کی ناکامی اور اسلام اور مغرب کے درمیان تصادم کی پیش گوئیوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ وہیں کسی گوشے میں، اسلام کے فلسفۂ مذہب اور تاریخ سے متعلق، بیزار کن اور پیچیدہ نثرمیں نصابی مباحث پر مبنی کچھ جائزے اور مطالعات بھی مل جاتے ہیں۔ شاید چند ایک مسلمان مصنفین کی اسلام کے خلاف الزام تراشیوں کے جواب میں دفاعی نقطۂ نظر سے لکھی گئی، معذرت خواہانہ انداز کی تحریریں بھی مل جائیں اور آخر میں دو تین تراجمِ قرآن ـــ۔ ایک اجنبی زبان کا پر اسرار اور ناقابل فہم متن۔ تو پھر اسلام سے شناسائی کیسے ہو؟۱