بلھے شاہ اور لاہور کا ٹھگ
بلاگز
-
-
-
-
بلاگزتازہ ترین
نواز شریف کی واپسی، اشرافیہ اور قوم کی مایوسی —- ارشد محمود
by دانش ڈیسکby دانش ڈیسکمیاں نواز شریف کی واپسی۔۔۔۔۔
ہمیں زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ یہ بجھتے ہوئے چراغوں کی پھڑپھڑاہٹ ہے۔ انہیں بھی عوام (بالخصوص نوجوان نسل) کے تیور سمجھ آرہے ہیں۔ اقتدار کے مزے ہاتھ سے جاتے دیکھ کر انکی عقلوں پر پتھر پڑ چکے ہیں۔ یہ سب مل کر اپنی آخری کوشش میں لگے ہیں۔ انہوں نے یہ نہیں سوچا کہ اس سب کے بعد جب حالات ان سے نہیں سنبھلیں گے (جو یقیناً نہیں سنبھلیں گے) کیونکہ انکی نیتوں میں فتور ہے، تو پھر؟ -
-
-
بلاگز
فکرِ غامدی، فکرِ پرویز اور اسمارٹ مذہبی موٹیویشنل اسپیکرز —— محمد زوہیب حنیف
by دانش ڈیسکby دانش ڈیسکغامدی صاحب کو یہ ضرور سوچنا چاہیے کہ جو باتیں آج سے چالیس سال قبل پرویز صاحب کہا کرتے تھے، اب تقریباً ویسی ہی باتیں وہ بھی مع دلیل کر رہے ہیں، تو پھر ’ضلالت ‘ کیوں؟
-
انویسٹی گیشن آفیسرمحبوب احمد کے مطابق یہ تقریبا 5 ہزار ویڈیو زہیں جن میں 18 سے 25 سال تک کی عمروں کی لڑکیاں بظاہر کسی زور زبردستی کے بغیر باہمی رضامندی سے جنسی تعلق میں دکھائی دے رہی ہیں۔ ان ویڈیوز کی فلم بندی مختلف مقامات پر کی گئی ہے یہاں تک کہ یونیورسٹی کا واش روم بھی دکھائی دے رہا ہے۔
-
-
کچھ عرصے پہلے جب میں نے پڑھا کہ خاموشی محبت کی جان نکال دیتی ہے تو میں بہت دیر الجھتی رہی، دل نے فورا لبیک کہا مگر ذہن کہتا رہا کہ جس کی جان نکل سکتی ہو کیا اسے بچایا جا سکتا ہے؟ جس محبت کو مرنا ہو وہ تو ہر صورت مر کر رہتی ہے، کوئی حیلہ بہانہ، خاموشی گفتگو، خلوص وفا کچھ بھی تو اس میں جان نہیں ڈال سکتے۔ لیکن کیا محبت کی جان نکل سکتی ہے؟ میں اب اس سوال کی کھوج میں ہوں۔