ایزد عزیز : حیرت کا ہم راز — خاکہ نگار : یاسر رضا آصف
آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
-
-
-
آپ بیتی، خاکہ، تذکرہتازہ ترینعلم و ادب
عشق میں مست فقیر: پاکستانی بارڈ – ایاز امیر —- محمد شہزاد
by دانش ڈیسکby دانش ڈیسکشیکسپیر جب پہلی بار کالج میں پڑھا تو میکبتھ کے پہلے سین میں ہی اس کا عاشق ہو گیا۔ ایاز کا پہلا کالم ڈان میں پڑھا اور انکی انگریزی کی سحر میں ایسا گرفتار ہوا کہ آج تک نکل ہی نہ سکا۔ تیس برس سے ایک جملہ ان کی طرح لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ نہیں لکھا جاتا۔۔۔ اور لکھا جائے گا بھی نہیں!
-
-
یہ کچھ سال پہلے کی بات ہے، میں کتابوں کی ایک دکان سے کچھ…
-
آپ بیتی، خاکہ، تذکرہتازہ ترینتراجمعلم و ادب
اقبال: ایک شاعر جس نے اپنا سکہ زمانے پہ بٹھا دیا — ڈاکٹر طہ حسین، مصر
by دانش ڈیسکby دانش ڈیسکڈاکٹر طحہ حسین مصر کے ایک ممتاز جدت پسند دانشور اور ادیب تھے۔ انھیں "عربی ادب کا ڈین” کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ وہ کم عمری ہی میں نابینا ہوگئے تھے موہ قاہرہ یونیورسٹی میں پروفیسر رہے اورادب کے نوبیل انعام کے لیے بھی نامزد ہوئے۔ وہ علامہ محمد اقبال کے زبردست مداح تھے اور ان پہ ایک یادگار خطبہ: "اقبال شاعر نفسہ علی الدنیا و علی الزماں” کے نام سے ارشاد فرمایا جس کا ترجمہ یہاں پیش کیا جارہا ہے۔
-
کچھ عرصے پہلے جب میں نے پڑھا کہ خاموشی محبت کی جان نکال دیتی ہے تو میں بہت دیر الجھتی رہی، دل نے فورا لبیک کہا مگر ذہن کہتا رہا کہ جس کی جان نکل سکتی ہو کیا اسے بچایا جا سکتا ہے؟ جس محبت کو مرنا ہو وہ تو ہر صورت مر کر رہتی ہے، کوئی حیلہ بہانہ، خاموشی گفتگو، خلوص وفا کچھ بھی تو اس میں جان نہیں ڈال سکتے۔ لیکن کیا محبت کی جان نکل سکتی ہے؟ میں اب اس سوال کی کھوج میں ہوں۔
-
آپ بیتی، خاکہ، تذکرہتازہ ترینعلم و ادبکتابوں پر تبصرے
میرا زمانہ، میری کہانی، ایک چشم کشاخود نوشت —- نعیم الرحمٰن
by دانش ڈیسکby دانش ڈیسکماہ پارہ صفدر پاکستان ٹیلی ویژن کی مشہورنیوز اینکر تھیں۔ پھروہ بی بی سی لندن…
-
-
آپ بیتی، خاکہ، تذکرہتازہ ترینعلم و ادب
گوپی چند نارنگ: اردوتنقید کا ایک عہد تمام ہوا —– قاسم یعقوب
by قاسم یعقوبby قاسم یعقوبنارنگ صاحب چلے گئے۔ ارودتنقید میں نئے تنقیدی رجحانات متعارف کروانے میں ان کو ہمیشہ…