یہ جدید تہذیب، جس نے انسان کے لیے بے مثال طاقت، ترقی اور خوشحالی حاصل…
تراجم
-
-
-
-
-
-
تازہ ترینتراجمتنقیددیگرسماجیعلم و ادبعلمیفلسفہکالمنایاب کتب
از منہ وسطی میں نظریہِ تصور The Wake of Imagination ۔۔ رچرڈ کیئرنی-ترجمہ: ناصر فاروق
by دانش ڈیسکby دانش ڈیسکہرجگہ، آج ہم جہاں بھی رخ کرتے ہیں، خود کو تصویروں میں گھرا پاتے ہیں۔ گھر کے ٹی وی سے بل بورڈ کے اشتہاروں تک، انتخابات کے پوسٹرز سے نیون سائن تک، ہماری مغربی تہذیب تیزی سے ’تصویر کی تہذیب‘ بنتی جارہی ہے۔ یہاں تک کہ ہماری زندگی کے وہ گوشے کہ جن کے بارے میں ہمیں یہ خوش گمانی ہے، کہ ’تصویروں‘ سے بچے ہوئے ہیں، وہ بھی کسی نہ کسی طور جھلملاتی تصویروں کی زد میں ہیں۔ یہ درحقیقت ممکن ہی نہ رہا کہ کوئی نام نہاد فطری ماحول سازی مکمل طور پر کی جاسکے۔ ہر جگہ صارفیت پسند تصویریں پس منظر سے جھانکتی نظر آجاتی ہیں۔ ایک پہاڑی مہم جوئی مارلبورو سگریٹ کے بغیر نظر نہیں آتی، سمندر کا تاحد نظر منظر اب سیاحتی کمرشل سے جڑا ہوتا ہے، اور دیگرفطری مناظر کی معصومیت بھی اشتہار زدہ ہوچکی ہے۔ یہاں تک کہ ہمارا داخلی لاشعور بھی اس سے خالی نہیں۔ ہمارے جسم کی مانند، ہماری نفسیات کی دنیا بھی تصویری صنعت کی نوآبادی بن چکی ہے۔ یہاں تک کہ نجی جنسی زندگی بھی لپیٹ میں ہے۔ ٹی وی سوپ اوپرا جیسے کہ ڈلاس اینڈ ڈائناسٹی Dallas and Dynasty پرلاکھوں کروڑوں ڈالر صرف کیے گئے ہیں۔ اس بات پر کہیں کوئی تاسف نظر نہیں آتا کہ پندرہ سال عمر سے کم تقریبا پچاس فیصد امریکی بچوں نے شاید ہی کوئی ٹی وی پروگرام شروع سے آخر تک دیکھا ہوگا!
-
آپ بیتی، خاکہ، تذکرہتازہ ترینتراجمعلم و ادب
اقبال: ایک شاعر جس نے اپنا سکہ زمانے پہ بٹھا دیا — ڈاکٹر طہ حسین، مصر
by دانش ڈیسکby دانش ڈیسکڈاکٹر طحہ حسین مصر کے ایک ممتاز جدت پسند دانشور اور ادیب تھے۔ انھیں "عربی ادب کا ڈین” کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔ وہ کم عمری ہی میں نابینا ہوگئے تھے موہ قاہرہ یونیورسٹی میں پروفیسر رہے اورادب کے نوبیل انعام کے لیے بھی نامزد ہوئے۔ وہ علامہ محمد اقبال کے زبردست مداح تھے اور ان پہ ایک یادگار خطبہ: "اقبال شاعر نفسہ علی الدنیا و علی الزماں” کے نام سے ارشاد فرمایا جس کا ترجمہ یہاں پیش کیا جارہا ہے۔
-
-
-
تازہ ترینتراجمسیاسیعلم و ادبکالم
امریکن یوم آزادی : نیو لبرل سامراج کا اغواشدہ تہوار — پروفیسر ڈوگن
by وحید مرادby وحید مرادپہلی جنگ عظیم کے بعد اس امریکی سرمایہ دارانہ ریاست کے پیامبر کا کردار ووڈرو ولسن (Woodrow Wilson) نے ادا کیا۔ عالمی جمہوریت کے ضامن کے طور پر امریکی کردار کے بارےمیں انکا 14 نکاتی اعلان امریکی سامراج اور گلوبل ازم کا پروگرام بن گیا۔ یوں امریکہ، آزادی کے مرکز کے بجائے عالمی تسلط اور آمریت کے مرکز میں تبدیل ہوگیا۔