تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

تنہائی میں اپنے ساتھ گزارے غنیمت لمحے: اسد علی

by ویب ڈیسک 24/03/2017
written by ویب ڈیسک 24/03/2017
146

زندگی کے ہنگام میں خود زندگی ہی کھو جاتی ہے,
کبھی تنہائی میسر ہو تو اپنے ساتھ گزارے لمحے غنیمت ہیں۔۔
دن بھر کی مصروفیات انجان منزلوں کا سفر۔۔۔ سماجی زندگی کی ذمہ داریاں ۔۔۔ معاشی بندھن۔۔ سب کچھ بظاہر بہترین ہو تب بھی ایک خلش اور ایک کمی رہتی ہے۔۔۔
ایک خیال , ایک سوال۔۔۔ دائمی کیا ہے؟
میں اس نظامِ حیات میں ایک چھوٹا سا پرزہ ہوں جو عنقریب بدل دیا جاؤں گا, میں کیا میرے سب محبوب رشتے اور وہ سارے ناطے جو مجھ سے جڑے ہیں ان کی جگہ ایک ایک کر کے متبادل آتا جائے گا۔۔۔ اور آسمان کے نیچے زمیں کی سطح پر کسی طرح کا توازن نہیں بگڑے گا۔۔۔ ایک نئی ٹیم آ جائے گی ۔۔۔
مطلب خارجی ماحول کے لئے میری اہمیت صفر ھے۔۔
اور باقی سب جو مجھے فی الوقت اہم ترین لگ رہا ہے, زمان و مکاں کے چارٹ میں دو ٹکے کی وقعت نہیں رکھتا۔۔۔ یہ سب سطحی اور لوکل قسم کی ترجیحات ہیں۔۔
البتہ دل کے نہاں خانے میں جہاں کل کائنات بستی ہے۔۔ ادھر لطافت باقی ہے تو سمجھیں زندگی باقی ہے۔۔
حضور نے ایک نوجوان کو نصیحت فرمائی تھی کہ اے میرے بیٹے اگر تجھ سے ہو سکے تو صبح اور شام اس حال میں کر کہ تیرے دل میں کسی کے لیے کھوٹ نہ ہو, اور اے بیٹے یہ میری سنت ہے اور جو میری سنت سے محبت رکھے گا وہ جنت میں میرے ساتھ ہو گا۔
ایسا ہی معاملہ نیتوں کا ہے کہ اعمال کے تاج محل بدنیتی کے آسیب سے گہنا جاتے ہیں۔۔
پھر یہ بھی فرمایا کہ
جس چیز میں نرمی داخل ہوتی ہے وہ خوبصورت ہو جاتی ہے۔۔
بات طویل ہو جائے گی, گزارش یہ تھی کہ دل کی دنیا سے زندگی وابستہ ھے۔۔
اور دل کی دنیا آباد کرنا اور آباد رکھنا۔۔۔ یہ سب سے بڑی ذمہ داری اور جانگسل کام ھے, مگر اسکے بغیر دائمی فنا ھے۔۔۔ کوئی حل نہیں ھے۔۔۔
بقا کی جدوجہد انسان کا پہلا رومانس ہے اور شاید ہمیشہ رہے۔۔۔ اور بقا دل کے باقی رہنے سے ھے۔۔۔۔
عقل و دل کا خوبصورت مکالمہ حضرت اقبال نے لکھا جس میں دل عقل سے مخاطب ہے کہ

ہے تجھے واسطہ مظاہر سے
اور باطن سے آشنا ہوں میں
علم تجھ سے تو معرفت مجھ سے
تو خدا جو ، خدا نما ہوں میں
ویسے تو وہ پورا پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے مگر یہ آخری بات ملاحظہ کریے۔۔

تو زمان و مکاں سے رشتہ بپا
طائر سدرہ آشنا ہوں میں
کس بلندی پہ ہے مقام مرا
عرش رب جلیل کا ہوں میں!
____ دل کا مقام جانیے اور اسے آباد رکھیے۔۔۔ کہ باقی وہی متاع رہے گی جو دل میں گھر کیے ہوئے ھے۔۔ ابدی و سرمدی لطف اسی آبادی میں ھے۔۔مگر المیہ یہ کہ
ہم خود کو بھی میسر نہیں ہیں اور ایسے مصروف کہ زندگی کے ہنگام میں خود زندگی ہی کھو جاتی ہے,
کبھی تنہائی میسر ہو تو اپنے ساتھ گزارے لمحے غنیمت ہیں۔۔

Facebook Comments Box
تنہائی
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
اختلاف رائے کیسے کیا جائے —– عدیس الطاف
next post
غزالاں تم تو واقف ہو ۔ کراچی کا علمی بحران (آخری حصہ)

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.