تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

سوچتا ہوں —— محمد مدثر احمد

by دانش ڈیسک 05/10/2019
written by دانش ڈیسک 05/10/2019
86

سوچتا ہوں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

کاغذ چننے والے بچے کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ دھوتے ہیں کیا؟
ان کی ماں ان کو کیچپ کھانے سے منع کرتی ہے کیا؟
زیادہ بسکٹ کھانے سے ان کے پیٹ میں درد ہوتا ہے کیا؟
کیا وہ تھوڑی سی پیپسی مانگتے ہیں؟

ان بچوں کے گھروں میں نوڈلز اور نگٹز ہوتے ہیں۔ کیا یہ بھی بیمار پڑتے ہیں اور ڈاکٹر انکل کے کہنے پر منہ کھول کر آ کرتے ہیں۔ ان کے کپڑوں پر سالن گرے تو مار پڑتی ہے۔ کیا گھر واپس آنے پر فوراً کپڑے تبدیل کرنے کا حکم ملتا ہے۔ ان کے کپڑے بھی چھوٹے ہو جاتے ہیں۔ کیا یہ رنگوں میں اپنی کوئی پسند رکھتے ہیں۔ ان کو صبح جگایا جائے تو کہتے ہیں کہ آج چھٹی کرنے کو دل کر رہا ہے۔ کیا ان کو دیر سے واپس آنے پر ڈر لگتا ہے۔ کیا ان کو شاہد آفریدی کا پتہ ہے۔ کیا ان کو چار موسموں کے نام یاد ہیں۔ ان کی چھت پر کوئی کٹی ہوئی پتنگ گرتی ہے؟

ان کی نیند کیسی ہوتی ہے؟ ان کے خواب کیسے ہوتے ہیں؟ ان کو اندھیرے سے ڈر لگتا ہے؟ یہ کہانی سنتے ہیں؟ سوئے سوئے مسکراتے ہیں؟ان کا ویک اینڈ ہوتا ہے؟چھٹی والے دن کتنے بجے تک سوتے ہے؟

کیا یہ بھی کمزور ہو جاتے ہیں؟ کیا ان کا رنگ نانی اماں کو پیلا دکھائی دیتا ہے؟ ان کے دادا سائیکل کا تحفہ دیتے ہیں؟ ان کے چچا، ماموں اور کزنز ہوتے ہیں؟ ان کے جوتے خریدے جاتے ہیں؟ تسمے والے یا میجک والے؟ کسی نے کبھی ان کی رائے لی؟ ان کی ماں پیار سے کیا کہتی ہے؟ یہ اپنا پورا نام جانتے ہیں؟ ان کا پورا نام ہوتا ہے؟ ان کا نام رکھنے پر مشورے ہوتے ہیں؟

کیا یہ اکیلے میں سوچتے ہیں کہ بڑا ہو کر پیسے اکھٹے کروں گا اور بابا کو کام نہیں کرنے دوں گا۔ کیا کوئی رات کو ان کا لحاف ٹھیک کرتا ہے۔ کیا گلی کے بچے ان کو کھیلنے کے لیے گھر سے بلاتے ہیں۔ کیا ان کو کاغذ کی کشتی بنانی آتی ہے۔ کیا یہ ناراض ہو کر کھانا چھوڑ دیتے ہیں۔ ان کے خواب میں پریاں آتی ہیں؟ ان کے بابا ان کو آوارہ لڑکوں سے ملنے سے منع کرتے ہیں؟ کیا یہ چلتے چلتے یو نہی باؤلنگ کرنے کا ایکشن بناتے ہیں؟ کیایہ بور ہوتے ہیں۔ کیا ان کا موڈ خراب ہوتا ہے۔ کیا یہ روز اجلے کپڑے پہنے سکول جانے والے بچوں کو نہیں دیکھتے؟ یہ چپ چاپ کاغذ کیوں چنتے جاتے ہیں۔

جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔
جیسے یہ سب جھوٹ ہو۔
یہ چیخ چیخ کر آسمان کیوں نہیں گرا دیتے۔
یہ پتھر کیوں نہیں اٹھالیتے؟
یہ اپنے سر میں خاک کیوں نہیں ڈالتے؟
یہ دیواروں سے کیوں نہیں جا ٹکراتے؟
یہ اپنا گریباں چاک کیو ں نہیں کر لیتے؟
یہ سب کچھ کیسے دیکھ لیتے ہیں۔ کیسے جیتے رہتے ہیں؟
میں سوچتا ہوں۔

مصنف کی کتاب سوچ سرائے سے۔۔۔۔۔۔

Facebook Comments Box
بچےغریب بچےمحنت کش بچےمزدور بچے
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
جنگیں کبھی امن نہیں لاتیں‎ ——– سمیع احمد کلیہ
next post
غربت کیسے ختم کی جا سکتی ہے؟ (حصہ اول) ——– رومانہ ملک

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.