تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

’’ دماغ ‘‘ کائنات کی پیچیدہ تخلیق ۔۔۔۔۔۔۔۔ حسن تیمور جھکڑ

by دانش ڈیسک 02/10/2018
written by دانش ڈیسک 02/10/2018
80

انسان اس کائنات کی سب سے بہترین تخلیق ہے جس کو تمام چرند پرند و حیوانات پہ فوقیت حاصل ہے اور یہ امتیاز اسے صرف و صرف دماغ کی وجہ سے ملا ہے۔۔ کائنات کی پیچیدہ ترین تخلیق انسانی دماغ کو قرار دیا جاتا ہے۔ سپیری تھیوری کے مطابق دماغ کے دو حصے ہیں جو خیالات سے لیکر تمام افعال تک کو کنٹرول کرتے ہیں۔۔ دماغ کا ایک حصہ (اوپری) یاداشتوں یا دیکھی گئی چیزوں کو جمع کرنے کےکام آتا ہے جبکہ دوسرا (نچلا) حصہ بھوک، حرکت، خون کی گردش، حرارت کی باقاعدگی سمیت ہاتھ پاوں سے جڑے تمام افعال کو براہ راست کنٹرول کرتا ہے۔ انسانی بچے کی پیدائش کے وقت اس کا دماغ جسم کی کمیت کا بارہ فیصد تک ہوتا ہے جو کہ باقی جانداروں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔

مرد کا اوسط دماغی وزن 1375 گرام ہوتا ہے۔ جبکہ عورت کا دماغ اوسط 1225 گرام ہوتا ہے۔۔۔ انسانی دماغ کے حجم کا اس کی کارکردگی پہ براہ راست کوئی اثر نہی البتہ بہت ہی کم ایسے سائنسدان ہیں جو بڑے دماغ کو چھوٹے کے مقابلے زیادہ بہتر تصور کرتے ہیں لیکن مخالفین اسکا جواب یوں دیتے ہیں کہ اس لحاظ سے وہیل مچھلی اور ہاتھی کا دماغ انسان کے مقابلے زیادہ بہتر ہونا چاہیے۔

اب آتے ہیں اصل بات کی جانب اور بات یہ ہے کہ اس قدر اعلی و ارفع تخلیق کا حامل ہونے کے باوجود بھی حیرت ہے کہ حضرت انسان ابھی تک کرپٹ اور چوروں کو رہنما مانتے اور ان کے لیے آپس میں لڑتے مرتے بھی ہیں۔ حیرت ہے۔۔ !

“سوچنے سمجھنے” کا فرق بہرحال موجود ہے۔ ایک انسانی دماغ تقریباً بیس بلین نیورونز پہ مشتمل ہوتا ہے۔ یاداشت کو سٹور کرنے سے لیکر افعال کی انجام دہی تک کی یہ برقی لہرہیں انہی عصبی خلیوں سے ہی ترتیب پاتی ہیں۔ انسانی دماغ ایک کمپیوٹر کی نسبت معلومات کی گنجانیت میں دس ہزار گنا بڑا ہوتا ہے اور تقریباً اتنی فیصد ہی اس پہ عمل کے معاملے میں تیز رفتار بھی۔ انسانی دماغ کے اندر چھوٹے چھوٹے برقی سرکٹ ہوتے ہیں جس کے اندر انسانی افعال خصوصاً ردعمل چھپے ہیں۔ مطلب کہ کسی بھی حرکت پہ ہونے والے بےاختیار ردعمل کی شروعات یہیاں سے ہی ہوتی ہے۔ جسے سادہ ترین الفاظ میں ہم “ہاں یا ناں ” کی تھیوری کہہ سکتے ہیں یعنی کہ اگر اپ کو کسی نوعیت کی سرگرمی سے واسطہ پڑتا ہے تو اس کےنتیجے میں ہونے والا ردعمل انہی برقی سرکٹس کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اسے اپ ذہانت کی بنیاد بھی کہہ سکتے ہیں۔ ان کی فعالیت کی بنیاد پہ آپ کی ذہانت کا معیار طے ہوتا ہے۔

انسانی جسم کی تغیرات خلا سے آنے والی تابکاری شعاعوں کے باعث ہوتے ہیں۔ یہی تغیر دراصل ارتقا کا خام مال ہے۔ یہ ارتقا انسانی کروموسوم کے افزائشی حصہ دار خلیوں پہ تابکاری شعاعوں کے اثر کےباعث پیدا ہوتے ہیں اور اس تغیر میں سب سے زیادہ حصہ دماغ کا ہے یعنی انسانی جسم کی بجائے سب سے زیادہ تبدیلی انسانی دماغ نے قبول کی ہے۔ اپنے ارتقا سے لیکر اب تک تمام جانداروں کا دماغ پرورش پاتے ہوئے حجم میں بڑھا ہے۔ اس کا براہ راست تعلق انسانی تمدنی و معاشرتی ارتقا سے ہے۔ سائنسدانوں نے ثابت کیا ہے کہ دانشورانہ تجربات، یا مسلسل اکتسابی عمل کے ذریعے دماغ کی فعالیت بڑھائی جا سکتی ہے حتی کہ سوچ کے زاوئیے تک بدلے جا سکتے ہیں۔ یہ عمل چھوٹے بچے سے لیکر ایک بزرگ تک میں کیا جا سکتا ہے۔ سیکھنے کے عمل سے دماغ کے اندر نئی اعصابی شاخیں تک نمو پانے لگتی ہیں یعنی دماغ اپنے وسعت کا عمل خود ہی شروع کر سکتا ہے۔ انسانی دماغ کی وسعت اس کائنات کو تسخیر کر لینے کے لیے کافی ہے اگر اسے استعمال کیا جائے تو۔

اب آتے ہیں اصل بات کی جانب اور بات یہ ہے کہ اس قدر اعلی و ارفع تخلیق کا حامل ہونے کے باوجود بھی حیرت ہے کہ حضرت انسان ابھی تک کرپٹ اور چوروں کو رہنما مانتے اور ان کے لیے آپس میں لڑتے مرتے بھی ہیں۔ حیرت ہے۔۔ !

Facebook Comments Box
Brainانسانی دماغتابکاریخلادماغشعاعنیورونز
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
ڈیم فنڈ کے لیے کچھ اور تجاویز ۔۔۔۔۔۔۔۔ خرم شہزاد
next post
جنرل اسمبلی میں پاکستانی موقف کی بھر پور ترجمانی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر رئیس احمد صمدانی

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.