تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

فیس بکی دانشور کا طعنہ: اسرار احمد بخاری

by Daanish Editor 11/11/2017
written by Daanish Editor 11/11/2017
91

ویسے تعجُب کی بات ہے بعض لوگ سوشل میڈیا پر لکھنےوالوں کی بڑی تعداد دیکھ کر بجائے خوش ہونےکے اسے غلط رحجان سمجھتےہیں اور لکھنے والوں کی تضحیک وتحقیر فرض سمجھ کر کرنےلگتے ہیں ، آئے دن کسی نا کسی پوسٹ کےذیل میں اور بعض اوقات باقاعدہ تفصیلی پوسٹس کے ذریعے انہیں کبھی مفتیانِ فیس بک اور فیس بکی دانشور جیسے القابات سے نوازکر ان کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے.

میری رائے میں یہ ایک نامناسب بات ہے، جو لوگ لکھ رہے ہیں چاہے اُن کی تحریر میں کیسے ہی سُقم کیوں نا موجود ہوں ان کی حوصلہ شکنی نہیں کرنی چاہیے .

یہ بات روز اول سے طے ہے کہ لکھنےکےلیے صاحب مطالعہ ہونا پہلی شرط ہے ، چنانچہ جب بھی کوئی قلمکار لکھنےکےلیے قلم اٹھائےگا تو آپ سے آپ اس میں مطالعے کا زوق بھی اسی شدت سے پیدا ہوگا،

اور جب ایک بار پڑھنےلکھنےسے ربط قائم ہوگیا تو رویوں میں اصلاح بھی بتدریج آتی رہے گی، دوستو!! کتب بینی بےاندازہ قیمتی اور نتائج کے اعتبار سے انتہائی انقلابی عادت ہے جو اگر کسی قوم میں پیدا ہوگئی تو شعور و آگہی کے اسفار طے کرنا خواب نہیں حقیقت بن جاتا ہے.

اس لیے عزیزو، لکھو لکھو لکھو اور لکھتے رہو، یہاں تک کہ تمہارا لکھا تمہارے سینے کا نور بن جائے, لیکن یاد رکھو لکھنا امانت ہے، اور ہر بارِ امانت کےبارے میں روزِ قیامت پوچھ ہوگی.

آپ یقین مانئیے اس بات نے مجھے بری طرح جھنجھوڑ کررکھ دیا تھا, غور کیجے تو یہ بات لکھنے والوں کو انتہائی آخری درجے کی سنجیدگی اور احتیاط اختیار کرنےکےلیے کہی گئی ہے کیونکہ لکھنا یا بولنا کوئی بےروح اور خشک قسم کا رٹا رٹایا ٹیپ ریکارڈ بجانا نہیں بلکہ اپنی حقیقت میں اپنے اندرون کو انڈیلنے کےہم معنی ہے.

جو شخص لکھنےسے پہلے گہرےمطالعے اور اپنے نفس کےتزکیے کو اہم نہیں جانے گا اس کا لکھنا خود اُس کےلیے بھی اور پڑھنےوالوں کےلیے بھی فتنہ بنے گا!!!

اس لیے قلم اٹھاتے ہوئے ڈرو، اچھی طرح ذہن نشین رہے کہ جو بات لکھنے جارہے ہو وہ قارئین تک پنہنچے سے پہلے اللہ تک پنہنچ رہی ہے، آپ کی ہرتحریر پر جہاں لوگوں کے لائکس کمنٹس اور شئیرز ہوتے ہیں، اور بعض لوگ آپ کی کسی بات سے ناراض ہوکر آپ کو انفرینڈ یا بلاک بھی کردیتے ہیں.

بالکل ویسے ہی اللہ بھی آپ کی تحریروں پر اپنا لائک دیتا، کبھی حوصلہ افزائی کا کمنٹ آپ کے وجدان میں اُتار دیتا ہے اور کبھی اچھی تحریروں کو فرشتوں میں ‘شئیر’ بھی کرتا ہے کہ دیکھو میرے بندے نے کیسی اچھی بات کہی ہے.

لوگ آپ کو غلطیوں پر متنبہ کریں تو انا کا مسئلہ مت بنائیے، وہ اللہ ہی کا کوئی فرستادہ ہے جو آپ کو غلطی پر متوجہ کررہا ہے تو بغیر برامانے شکریے کےساتھ تنقید کو خندہ پیشانی سے قبول کیجئے.

کیونکہ بعض اوقات جس طرح آپ ہٹ دھرمی دکھاتےہوئے اپنی غلطی نہیں مانتے اور لوگ آپ کو بلاک یا انفرینڈ کردیتےہیں، بالکل ویسے ہی آپ کےاس منفی رویے پر اللہ بھی آپ کو ” انفرینڈ” یا ” بلاک” کردیتا ہے.

اس لیے لکھنے سے پہلے سوشل میڈیا پر لوگوں کے لائکس کے ہجوم کو بعد میں دیکھو، پہلے نگاہ اٹھاؤ آسمان پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ دیکھو اللہ بھی دیکھ رہا ہے!!۔۔!!

Facebook Comments Box
بلاک کا رواجتنقیددانشور لکھاریفیس بک اسٹیٹسلائیکس
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Daanish Editor

previous post
مخمصہ: سیاسی تمثیل —— عمار یاسر زیدی
next post
جنرل مشرف کی سیاسی غلطیاں۔ محمد خان قلندر

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.