تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزدیگرسماجی

باہمی احترام : حمزہ صدیق

by Daanish Editor 09/07/2017
written by Daanish Editor 09/07/2017
74

باہمی ہمدردی ، احساس اور احترام کا جزبہ تو انسان کی فطرت میں موجود ہی ہے لیکن ضروریات زندگی پورا کرنے میں بھی ایک دوسرے پہ انحصار بھی اجتماعی زندگی کی تشکیل کی بنیاد فراہم کرتا ہے ۔تاریخ کے مختلف ادوار میں علاقای اور مذہبی راوایات اس اجتماعی زندگی کی مختلف صورتوں پہ اثر انداز ہوتے رہے ہیں جس کی ایک شکل خاندان ہے جس میں میاں بیوی اپنے بچوں کے ساتھ زندگی گزار رہے ہوتے دنیا کے مختلف حصوں میں اس کا ڈھانچہ انھی بنیادوں پہ استوار ہونے کی وجہ سے مختلف ہے جیسے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یورپی معاشروں میں سنگل پیرنٹ فیملی کا کانسپٹ بھی وجود میں آیا بالکل اسی طرح پاکستان میں بھی یہ تبدیلی کے مختلف مراحل سے گزر رہا ہے یہاں معاشرہ جواینٹ فیملیز اور extended فیملیز (جس میں چچا ، خالہ ، ماموں ، پھوپھو وغیرہ کے خاندان بھی شامل ہیں) سے تشکیل پاتا ہے۔ اس طرح انسان کے لیے سب سے اہم بات coexistence کو سیکھنا ہے کہ اکٹھے رہتے ہوئے معاملات اور معمولات زندگی کو کس طرح بحسن خوبی چلانا ہے .آپس میں ہونے والے اختلافات اور اٹھنے والے مسائل کو کیسے حل کرنا ہے ۔ آپس مٰیں friction بعض اوقات نیچرل ہے لیکن اہم بات تو یہ ہے کہ اسے address کیسے کیا جائے ۔ کیا اس مسئلے کو اچھے طریقے سے ختم کیا جائے یا اس سے مزید مسائل کو جنم دیا جائے معاشرت اور آپس کے تعلقات جن سے سب کا واسطہ ہے اس میں در آنے والی خرابیوں سے انکار کسے ہے۔ہم اپنے مشرقی خاندانی نظام پہ فخر تو کرتے ہیں لیکن اس بات سے کسے انکار ہے کہ شریکا، فیملی پالیٹیکس، اور کھینچا تانی بھی یہیں مشرق میں زیادہ ہے اور مغربی معاشروں میں ان کا وجود بہت حد تک نا ہونے کے برابر ہے۔ ایک دوسروں سے ملنا بھی اور دلوں میں بغض بھی ، چچا، تایا، پھوپھو، خالہ ماموں جیسے پیار بھرے رشتوں میں دلوں میں زہر رکھنا اور ایک فیملی میں دوسری فیملی کی برائیوں کو ڈسکس کرنا ایک محبوب مشغلہ ہے ۔کسی خوشی یا غمی کے موقع پہ بھی کسی دوسرے کی کوتاہی یا کمی کو ہاتھ سے نہ جانے دینا ،ہر موقع پہ تشبیہ ، استعاروں ، اشاروں ،کنایوں اور لہجوں سے دوسروں کو ذلیل کرنے کی مذموم کوشش کرنا ۔۔اور اسی تناظر میں لفظ پھوپھو کو جس طرح سے گالی کے مصداق بنا دیا گیا ہے، ہم سب اس سے بخوبی واقف ہیں۔ اس کی مختلف وجوہات ہیں جن میں ایک دوسرے سے حسد، ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش بلکہ دوسروں کو اپنے سے کمتر سمجھنا بھی ہے ایک دوسرے کی عیب جوئی کا اثر پھر یوں ہوتا کہ رفتہ رفتہ رگوں میں گھولا جانے والا زہر رشتوں کا قاتل بن جاتا اور رشتہ داریاں بھی باقی نہیں رہتی اس سے اگلی بات تو یہ ہے کہ جن فیمیلز میں یہ عادات و اطوار اپنے زوروں پہ ہوتے وہاں ان کا اثر اور انجام یہیں تک نہیں رہتا بلکہ رشتہ داروں کے خلاف باتیں بچوں میں سوچ کے زاویے تشکیل دیتے ہیں اور ان کے اپنے بچے اگلی نسل میں آپس میں ۔۔ویسے ہی رویوں کے ساتھ رہتے ہیں اور پھر وہی والدین اپنی اولاد کے اختلافات دیکھ کے دکھی ہو رہے ہوتے ہیں ۔۔حالانکہ وہ وہی کاٹ رہے ہوتے ہیں جو انھوں نے بویا تھا۔ ہمارے اس معاشرے میں کسی کے لیے معافی اگر ہے تو وہ اس کی موت کے بعد کہ ہم نے اسے معاف کیا جسے زندگی بھر معاف نہیں کیا

Facebook Comments Box
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Daanish Editor

previous post
طفیل ہاشمی، حنیف ڈار، ابوعلیحہ اور بابا کوڈا کا قصہ: محمود فیاض
next post
فلم پروجیکٹ غازی: خرم سہیل کی تحریر

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.