تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
شعور کی انارکی: یہ سب ہوا کیسے؟ —...
شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...
ڈاکٹر ناصر عباس نیر کی افسانہ نگاری
شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول
ابریشم از سلمان باسط — ڈاکٹر بی بی...
محمد حفیظ خان کی فکشن نگاری —  ڈاکٹر...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

فانی مصور

by ویب ڈیسک 26/04/2017
written by ویب ڈیسک 26/04/2017
84

ہر فرد میں ایک مصور چھپا ہوتا ہے۔ کسی کا مصور اسے برُش تھما دیتا ہے، کسی کا قلم کسی کی انگلیاں مصور ہوتی ہیں، کسی کی زبان۔ یہ اظہار کی مصوری ہے۔
ایک ذات کی مصوری ہوتی ہے۔ ہم کسی فرد کو پسند کرتے ہیں۔ اُسکی شکل دل میں نقش کرنا شروع کردیتے ہیں۔ مصور اپنی پسند میں بہت انتہا پسند ہوتا ہے۔ ہم اپنی پسند کے بت کو صرف اچھائیوں سے سجاتے ہیں۔ جہاں اچھائی نہ ملے اسے ہم تصور میں تراش کر اسے آویزاں کرلیتے ہیں۔ ایک وقت ایسا آتا ہے, کہ دل میں سجا یہ بت اُس فرد سے بلکل مختلف ہوجاتا ہے۔ ایسے میں جب وہ فرد اس بت کے مقابل آجائے تو ہم اُس فرد کو پہچاننے سے انکار کردیتے ہیں۔ بت بچا لیتے ہیں, یا بچانے کی جنگ لڑتے ہیں۔
یہی حال ہم نفرت کا بھی کرتے ہیں۔ جس سے نفرت ہوئی, اپنی نفرتوں سے اُسے مجسم شیطان بنالیتے ہیں۔زندگی کے کسی موڑ پر جب وہ انسان دل میں بسے شیطان کے مقابل ہوجائے تو ہم سے اپنی مصوری کا شاہکار توڑا نہیں جاتا۔ ہمارے راہنما بھی ہماری مصوری کی انتہا کے شکار تو ہمارے رشتے ناطے بھی دلوں میں بسے اسی بت خانوں سے کنٹرول ہوتے ہیں۔
اے مصور ہونے کے دعویدار فانی انسان جب مصور حقیقی نے نظام ہستی میں توازن رکھ کر انسانیت بسائی, خیر و شر کے دو کناروں کے درمیان زندگی کا دریا رواں کیا, تو تمھیں بھی یہ حق نہیں, کہ اپنے شاہکار تراشتے کسی ایک کنارے کی انتہا پکڑ لو۔ کہ ایسے فن پارے انسانوں کی بستی میں خیالی کہلاتے ہیں۔ حقیقت کی اس دنیا میں یہ انتہا تمھیں اپنے خیالوں میں تنہا کردے گی۔

Facebook Comments Box
انسان
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
ہندو توا کی جنونیت اور مسلمان ۔۔۔۔ فارینہ الماس
next post
اسمارٹ فون کو محبوب بنانے والے لڑکے لڑکیاں

Related Posts

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

ادب، مادری زبانیں اور ادیب کا کردار —-...

26/02/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • غزل گائیکی اور آج کا پاکستان —- اقدس علی ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.