تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

کائنات کا تصور اور محدود بصیرت

by ویب ڈیسک 12/04/2017
written by ویب ڈیسک 12/04/2017
99

انسانی فطرت کے روائتی تصور کے حوالے سے انسان ہونے کے کیامعنی ہیں؟
مغربی تصور اس حوالے سے مکمل طور پر ایک موقف لیے ہوئے ہے اور وہ یہی ہے کہ انسان ایک ایسی مخلوق ہے جو اس کائنات کی دولت سمیٹنے اور اس سے حاصل ہونے والے آوٹ پُٹ کو اپنے کمال تک لے جانے کے لیے ہے۔ اس کائنات سے باہر اگر کچھ ہے بھی تو وہ بے سود ہے الا کہ اس دنیا کے علاوہ بھی کوئی دنیا ہو۔
مگر کیا یہ تصور انسان کی ذہنی رسائی کو محدود کرتی ہے؟ کیا دوسری مخلوقات اور انسان میں اس دی گئی مثال سے کوئی فرق رہتا ہے؟ اس کا جواب ڈھونڈنے والے پر ہے۔
اس کو مزید ایک مثال سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
موسمِ بہار کے ایک منظر کاتصورکیجیے جو اگرچہ ہماری محدود نظر کی وجہ سے محدودلگتا ہے۔ مگر حقیقتاََ غیر محدود ہے۔ جہاں تک ہماری نظر کام کررہی ہے پہاڑ وادیاں، جنگل اور اس کے علاوہ بھی آپ کے اختراع پسند دماغ میں جو آسکے فرض کرلیجیے۔ فرض کیجیے کہ ان لامحدود وسعتوں میں کسی جگہ ایک بچہ ہوا میں بلبلے اڑارہا ہے جو سورج کی روشنی میں چمکتے زمین و آسمان کے بیچ تیر رہے ہیں۔ اب اپنی کائنات کو ایسا ہی ایک بلبلا فرض کرلیجیے جس میں ہماری دنیا یعنی تمام چاند ستارے اور سورج سب شامل ہیں۔۔۔۔ ایک حبابِ تنہا۔۔۔۔ اس بچے کے بلبلوں کی طرح، یہ بھی ہمارے مفروضہ منظر کا حصہ ہے یہ موجود تو بحرحال ہے مگر ہے بہت چھوٹا اور چند لمحوں میں اسے ختم ہوجانا ہے۔
یہ ایک طریقہ ہے اس تعلق کو بیان کرنے کا جو ہماری دنیا کو اُس عالم سے ہے جو اس سے ورا ہے۔ یہی روائتی تصورِ کائنات ہے۔ چلیے اسی تمثیل کو آگے بڑھاتے ہیں۔
بلبلے کی سطح باہر کے منظر کو منعکس کرتی ہے اور ساتھ ہی شفاف بھی ہے کہ اس کے آر پار نظر آتا ہے ۔ جو لوگ اس بلبلے کے اندر رہتے ہیں وہ باہر کے منظر سے کئی مختلف انداز میں آگاہ ہوسکتے ہیں۔ وہ جن کی نظر کمزور یا غیر تربیت یافتہ ہوگی بیرونی منظر کے وجود کا قیاس کریں گے اور تیز نظروالوں کے بتائے کو مان کر اس پر ایمان لے آئیں گے۔ دوسرے چند لوگ جو بلبلے پر خارجی منظر کے انعکاس کا ادراک کرلیں گے ان پر یہ بات کھل جائے گی کہ اس کے اندر جو کچھ ہے عکس سے زیادہ کچھ نہیں اور اس کی اپنی بالذات ہستی کچھ نہیں، تیسری قسم کے تھوڑے سے لوگ وہ ہوں گے جو ایک معجزہِ نظر کے طور پر اس بلبلے کی شفاف دیوار کی حقیقت پہچان لیں گے۔ ان کی نگاہ اس باریک جھلی کے پار بھی دیکھ سکے گی جو دوسروں کے لیے دھندلی ہے اور ایمان کے علاوہ مشاہد بھی کررہے ہوں گے۔
یہ تینوں قسم کے لوگ ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں مگر ان کا باہمی اختلاف اُس اختلاف کے مقابلے میں کچھ نہیں جو ان تینوں کو ان لوگوں سے جدا کرتا ہے جو بلبلے ہی کو سب کچھ سمجھتے ہیں اور اس بات سے انکار کرتے ہیں کہ اس ننھے سے دائرے کے باہر بھی کوئی حقیقیت ہے۔ اہلِ ایمان اور اہلِ نظر کے لیے جو حق ہے وہ ان کے نزیدک فریب۔۔۔۔ ان دونوں کے درمیان کوئی مشترک زبان موجود نہیں۔ تجربات میں آنے والی اشیاء کو دونوں نے جو نام دے رکھے ہیں، ان سے مراد ایک کی کچھ ہے دوسرے کی کچھ اور۔
سیدنا رسول صلی اللہ عیلہ والہ وسلم کی اب ایک حدیث مبارکہ جو ہماری معلوم دنیا اور اس سے سِوا اور ورا عالم میں اختلاف کی نسبت کو ظاہر کرتی ہے، آپ صلعم نے فرمایا۔
مجھے قسم ہے اپنے رب کی کہ یہ دنیا آخرت کے مقابلے میں ایسی ہے جیسے تم میں سے کوئی سمندر میں اپنی ایک انگلی ڈبو کر نکالے اور اس پر جو پانی لگا ہو اس کا مقابلہ سمندر سے کیا جائے۔
ایک چھوٹے سے قطرے اور سمندر کے درمیان کوئی مشترک پیمانہ ممکن نہیں۔ سِوائے ان اہلِ فکر کے جو ادراک رکھتے ہوں۔

Facebook Comments Box
featuredکائنات
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
نسیم حجازی: ایک بھولا بسرا شخص، ایک بھولا بھٹکا راستہ
next post
خرِ خیبر گر بہ چائنہ رُود : لالہ صحرائی کی فکاہیہ تحریر

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.