تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

سیاسی پولرائزیشن اور عمران خان —– ارشد محمود

by دانش ڈیسک 18/04/2022
written by دانش ڈیسک 18/04/2022
211

عمران خان درحقیقت کیا ہیں یہ تو وہ خود جانیں یا اللہ۔ تاہم اس وقت انکی وجہ سے پوری قوم تین دھڑوں میں تقسیم نظر آتی ہے۔ سیاسی عمل میں دلچسبی لینے والی عوام میں سے بڑی اکثریت (نوجوانوں) عمران خان کے ساتھ نظر آتی ہے بالخصوص انکی حکومت کو جس طرح ختم کیا گیا اس سے انکی ناقص کارکردگی کے باوجود ہمدردیاں انکے ساتھ چلی گئی ہیں۔
دوسرا دھڑا (ساری دینی و سیاسی جماعتوں کے قائدین اور انکے ڈائ ہارڈ سپورٹرز) اسکے خلاف ہے۔ جبکہ تیسرا دھڑا (نیوٹرل) لاتعلق ہے۔ گو کچھ نیوٹرلز کی نیوٹریلیٹی بھی بری طرح ایکسپوز ہوئ ہے تاہم یہ تقسیم اظہر من الشمس ہے۔ معاشرہ میں یہ پولرائزیشن نئی ہے نہ بلاوجہ۔ وجوہ وہی پرانی اور بنیادی ہیں۔ مادی وسائل پر قبصْہ اور سروائیول کی جنگ۔

حُب عمران والے تو خیر انکی محبت میں کچھ سننے سمجھنے کو تیار نہیں کہ محبت و عقیدت کا المیہ ہے اس میں محب و قائد میں عیب نظر نہیں آیا کرتے۔ تاہم بُعصْ عمران والے بھی انہی کی طرح دوسری انتہا پر پیں۔ رہے لاتعلق تو انہیں شاید دونوں دھڑوں نے مایوس کیا ہے یا شاید اممیچورٹی کی وجہ سے انہیں سیاسی جدوجہد کی اہمیت کا شعور ہی نہیں۔

کیا سوچنے والے اذہان نے کبھی غور کیا کہ عمران خان برطانیہ جیسے مہذب معاشرہ میں زندگی کا ایک بڑا حصہ گزار کر جب یہاں آئے تو کیسے جذباتی، بدزبان اور صْدی بن گئے ؟ یہ آہم سوال ہے جسکا جواب شاہد ہماری سیاسی تاریخ اور سیاستدانوں کے طرز سیاست میں پنہاں ہے۔

راقم کو ذاتی طور پر عمران خان کے بہت سارے معاملات میں ان سے شدید اختلاف ہے تاہم انکے فالورز کی کثیر تعداد کو یکسر غلط کہنا میرے نزدیک خلاف جمہوریت و انصاف نہ ہوگا۔
انصافینز بھی اسی کی طرح اس منافقانہ طرز سیاست و معاشرت سے نکونک ہیں جیسے عمران خان 20 سالہ اصولی سیاست کے بعد ہوئے۔ اور کسی نے کیا خوب کہا کہ “محبت لوگوں کو اتنی تیزی سے کسی کے خلاف اکٹھا نہیں کرتی جتنا نفرت”۔

جس طرح عالمی و مقامی اسٹیبلشمنٹ ایکسپوز ہوئیں اس سے ان کے خلاف یہ ماحول انکا اپنا پیدا کردہ ہے۔

پچھلے 75 سالوں سے یہ ظالم سامراجی طاقتیں اور مقامی اشرافیہ عوام کو بےوقوف بنا کر بیٹھی ہے۔ اب اگر کوئ ان کے خلاف علم بغاوت بلند کر رہا ہے تو اسکی پذیرائی کوئ ایسا اچنبہ بھی نہیں ہے۔ عالمی سیاست کی منافقت انکے اپنے میڈیا اور سوشل میڈیا کی وجہ سے کافی حد تک ایکسپوز ہوئ ہے۔ عالمی سپر پاور کا دوہرا معیار شعوری سطح پر اب پوری دنیا کے سوچنے والے اذہان پر پوری طرح آشکار ہو رہا ہے۔

اگر آپ کہیں کہ شرافت کے اصولوں سے انکا مقابلہ کیا جا سکتا تھا تو آپ بہت سادہ ہے۔ شخصی اور اجتماعی سطح پر مزاحمت کرنے والوں کی ناکامی اور حال سب کے سامنے ہے۔

کہیں ایسا تو نہیں کہ عالمی سامراج اوراس کی چھتر چھایا میں پلتی پاکستانی اشرافیہ مع انکے کاسہ لیس صحافیوں، مولویوں، تاجروں، صنعتکاروں، زمین داروں، وڈیروں اور راشی افسران کے، عمران خان کی اس لئے مخالف تو نہیں کہ وہ بھی انہیں انہی کی زبان میں جواب دے رہا ہے۔ اور ان سب کی ملی بھگت سے قائم اس انسانیت کش عالمی سیاست اور ملکی سطح پر مجہول پارلیمانی جمہوری کھیل میں انہیں اگر کسی سے حقیقی خطرہ ہے تو وہ عمران خان سے ہے؟

Facebook Comments Box
پاکستانی اشرافیہسیاستعمران خان
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
پاکستانی سیاست تشدد کی جانب بڑھ رہی ہے —– عطا محمد تبسم
next post
ماں جی: اپنی والدہ مسز کلثوم منصور کی یاد میں   —– عاطف ملک

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.