تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

حقوق نسواں مغرب کا لالی پاپ —- مہوش خان، جرمنی

by دانش ڈیسک 08/03/2021
written by دانش ڈیسک 08/03/2021
134

ویلنٹائن ڈے، فادرز ڈے مدرزڈے سے چلڈرن ڈے اور وومنز ڈے، یہ مغرب کی طرف سے وہ لولی پوپ ہے اپنی عوام کے لئے جو سال میں ایک دن سب کو دیا جاتا ہے۔

ان ہی دنوں میں جو شاید سب سے اہم اور بھرپور طریقے سے اب ہمارے ملکوں میں بھی منایا جانے لگا ہے وہ ہے وومنز ڈے مطلب عورتوں کا دن جسے حقوق نسواں کا دن بھی کہا جاتا ہے تو سب سے پہلے تو یہ دیکھتے ہیں کہ یہ لفظ ہے کیا ”حقوق نسواں”

نسواں کا لفظ نساء سے ہے جو کہ قرآن میں نہ صرف ایک پوری سورت کا نام ہے بلکہ عورتوں کے حقوق پر ایک پوری سورت ہے۔

تو پھر ہم کیسے اپنی آج کی مسلمان عورت کو اپنے ہی دین کے خلاف کھڑا کر سکتے ہیں؟

وہ دین جس نے ایک عورت کو جینے کا حق دیا، عورت کو وراثت میں حصہ دیا، گواہی کا حق دیا، حق مہر دیا گھر سے نکل کر زمانے کی گردش میں پھنسنے سے محفوظ رکھا، گھر کا سکوں دیا، امت کی نسل کی تربیت کی ذمہ داری ڈالی۔

اسلام نے عورت کو پیدائش سے لے کر موت تک کے تمام حقوق دیئے، وہ جس کو پیدا ہوتے ہی زمین میں زندہ گاڑھ دیا جاتا تھا، وہ عورت کے جس کو شوہر کی موت پر ستی کر دیا جاتا تھا، وہ عورت کہ جسے ایک کھلونا بنا کر اس کی زندگی کو تماشا بنا دیا گیا تھا نہ اسے بساتے نہ ہی پوری طرح الگ کرتے تھے۔

آج ہم مسلم ممالک کی مسلمان عورتوں کو مغربی ممالک کی یہی لولی پوپ دینے کی کوششوں میں ہیں کہ آج مغرب میں عورت کا وہ مقام رہا نہ ہی وہ خاندانی نظام۔

عورت کو مرد کے برابر کھڑا کر کے اسے ان تمام نسوانی حقوق سے محروم کردیا گیا جس کی کہ وہ حقدار تھی۔

اگر عورت کو مرد کی برابری کرنے سے سکون ملتا تو آج مغرب کے ترقی یافتہ ملک کے عورت یوں بے بسی کی تصویر نہ بنی کھڑی ہوتی کہ مرد کی وحشت کی بھینٹ چڑھ کر اپنے ہی معصوم بچے کو اس دنیا میں آنکھ کھولنے کا حق ہی نہیں دیتی، کیونکہ وہ اکیلا بچہ پالنے سے گھبراتی ہے، اس کی ذمہ داریاں اٹھانے سے ہچکچاتی ہے۔ یہاں تقریبا ہر عورت کے پیچھے ایک ہی کہانی ہے ہر دوسری عورت طلاق یافتہ ہے، ایک عورت کئ مردوں کے بچے لے کر گھوم رہی ہوتی ہے۔ مرد کی برابری کی لولی پوپ نے اسے کہیں کا نہیں۔ یہاں کا مرد نہ اس سے شادی کرنا چاہتا ہے اور نہ ہی اسے وہ حقوق دینا چاہتا ہے کہ جس کی وہ حقدار تھی۔

آج کی مغربی عورت، عورت ہو کر مرد کا کردار نبھانے سے عاجز آ چکی ہے وہ تھک چکی ہے۔ اب وہ بھی چاہتی ہے کہ اپنی نانی دادی کی طرح گھر کا سکون پائے اپنے بچے پیدا کرے اور شوہر کی کمائی کھائے۔

مگر آپ شاید بہت دیر ہو چکی ہے کہ عورت کو مرد کے برابر کھڑا کرنے کا جو فریب ان کو دیا گیا تھا وہ انتہائی کربناک ہے۔

جب کہ ہماری مسلمان عورت کے لئے اسلام میں مرد کو کہیں باپ کے روپ میں تو کہیں بھائی کے روپ میں، کہیں شوہر کے روپ میں اور کہیں بیٹے کے روپ میں ڈھال بنایا گیا ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ آج مغرب کی عورت مشرقی عورت کی طرح گھر کا سکون چاہتی ہے جبکہ مشرقی عورت مغربی عورت کی طرح مرد کی برابری۔

یہ بھی پڑھیں: پاپولر فیمنزم : فیشن و سیکس انڈسٹری کا آلہ کار--------- وحید مراد
Facebook Comments Box
FeminismWomen's Dayخواتین مارچفیمنزم
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
میر تقی میرؔ کے غیر مطبوعہ دیوانِ ہفتم کی دریافت و انکشاف — افضل رضویؔ
next post
پاپولر فیمنزم اور اشتہاری صنعت کا گٹھ جوڑ —- وحید مراد

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.