تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

ذرا ٹھہرئیے —- منزہ اکرام

by دانش ڈیسک 02/03/2021
written by دانش ڈیسک 02/03/2021
83

چلیں ایسا کرتے ہیں تھوڑی دیر کے لئے خود کو روک لیتے ہیں اپنی اس بھاگ دوڑ سے جس کی کوئی منزل ہی نہیں۔ اور کچھ دیر کیلئے چپ بھی کراتے ہیں اپنے اندر کی اس بات چیت کو جس کا زیادہ تر نہ تو کوئی خاص معنی ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی ترتیب ہوتی ہے۔ کیونکہ میرا خیال ہے کہ ہماری زندگی کا وہ پہر ابھی ڈھلا نہیں جس کے بعد روشنی باقی نہیں رہتی۔ اور ویسے بھی میری اور آپ کی زندگی صرف میری یا آپ کی ہی نہیں ہے بلکہ ہم سے جڑے بہت سے رشتوں کی بھی ہے اور جب بات رشتوں کی آجائے تو بتائیے کہ بحیثیت والدین ہمارا سب سے گہرا اور اہم ترین رشتہ اولاد سے بڑھ کر بھلا اور کون ہو سکتا ہے۔ اور جب بات اولاد کی آجائے تو ہم صرف جانتے ہی نہیں بلکہ مانتے بھی ہیں کہ والدین ہونے کے ناطے ہماری زندگی صرف ہماری نہیں ہوتی بلکہ یہ تو ہمارے بچوں کے نام ہو جاتی ہے وہ جیون بن جاتا ہے جس کو جینے کا ایک بہت خوبصورت مقصد مل جاتا ہے اور ہماری منزل کا تعین ہو جاتا ہے۔

لیکن۔۔۔۔۔۔ ذرا ٹھہرئیے۔۔۔۔۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ معاشرتی بھاگ دوڑ،  سماجی رکھ رکھاؤ اور معاشی دباؤ کی بھاری گھٹڑی اُٹھائے اُٹھائے اس قدر ہانپ رہے ہیں کہ وہ بچے جن کو بظاہر تو آپ نے اپنے جینے کا مقصد بنا رکھا ہے مگر ان کے لیئے ہی آپکے پاس ٹائم نہیں بچتا کیونکہ ہم ان کو ڈرائیور کیساتھ بھیج کر ان کو ان کی پسند کی شاپنگ کروا کر اور کبھی میڈ سے ان کی پسند کے کھانے بنواکر ڈائننگ ٹیبل کو خوب سجا کر اور ان کے بیڈ روم کو ہر آسائش سے مزّین کر کے سمجھ بیٹھتے ہیں کہ ہم نے آج بھی اپنے والدین ہونے کا پورا پورا حق ادا کر دیا ہے اور اس اطمینان کیساتھ پھر سے اپنی سرگرمیوں میں کھو جاتے ہیں؟ اگر آپ کا جواب نہیں میں ہے تو پھر خوش ہو جائیں کیونکہ آپ میرا موضوع نہیں ہیں۔۔۔۔۔ بلکہ میرا عنوان وہ والدین ہیں جن کا جواب بیان کردہ سچویشن کی ہاں میں ہے جی ہاں اگر آپ اپنے بچوں کے صرف جسمانی ماں باپ ہیں اور آج کے دن تک آپ اپنے بچوں کی روح میں اُتر کر ان کے روحانی ماں باپ نہیں بن پائے تو پھر سچ میں آپ تھوڑی دیر کے لیئے اپنی ہر مصروفیت کا سوئچ آف کر دیجئیے اور اپنی سوجھ بوجھ سے بھرپور سوچ کا سوئچ آن کر کے خود سے پوچھیئے کہ کیا بحیثیت ماں یا باپ میرا آج کا ہر عمل وہ نقش بنا رہا ہے جس پر قدم قدم چل کر میرا بچہ دنیا اور آخرت میں سُرخرو ہو جائے گا اور کیا جیتے جی وہ اپنے والدین کو اپنا رول ماڈل مان کر اس دعا سے اپنے لبوں کو سیراب کر پائے گا؟

رَبّ اَ رحَمࣿھُما کَمَارَبّیٰنی صَغ٘یرَا۔
“اے رب ان پر رحم کر جیسا کہ پالا انہوں نے مجھ کو چھوٹاسا”

آئیے خود کو موڑ لائیں اور اپنے بچوں کی روحانی بنیادی ضروتوں کو پورا کریں۔ ان سے اپنے محبت بھرے رشتے کو مضبوط بنایئں۔

Facebook Comments Box
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
خود کشی سے ذرا پہلے — والدین و اساتذہ کا کردار‎ —- شریف اللہ محمد
next post
خواتین کی نسوانی شناخت مسخ کرنے کے سرمایہ دارانہ ہتھکنڈے —- وحید مراد

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.