تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

علم کیا ہے؟ اور کیا ایک نئی انسانی دانش کی تشکیل ناگزیر ہے؟ —– نعمان علی خان

by دانش ڈیسک 13/02/2021
written by دانش ڈیسک 13/02/2021
194

BabyTop 35 mila kunis nude

زندگی کی اس وجودیت کی لامتناہی لا یعنیت (کے۔اوس) کے پیدہ کیئے ہوئے کرب کو کم کرنے کیلئے اس میں معنویت کے دائرے کری ایٹ کرنے کی صلاحیت، علم کا پہلا درجہ ہے۔ اس معنویت کو عظیم تر کے۔اوٹک امکانیت سے ھم آھنگ کرنے کی صلاحیت، اصل علم ہے۔ چونکہ ہماری عمومی منطق بتاتی ہے کہ امکانیت لامتناہی ہے اس لیئے علم بھی لامتناہی ہے۔ آپ اس اصل علم کے کس مرحلے میں ہیں اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ نے کس قدر عظیم کے۔اوٹک امکانیت کو اپنی وجودی معنویت سے ہم آھنگ کرنے کیلیئے ’’چنا‘‘ ہے۔ سو علم ’’چناوؑ‘‘ (Choice) کا مسلہ بھی ہے۔ اور اعلیٰ چناوؑ کرنے کی صلاحیت تخلیقی اور وہبی ہوتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔
عظیم کے اوٹک امکانیت بھی چوائس کا مسلہ ہے۔ یہ وجودیت کہ جسے معروضی کائنات کہا جاتا ہے، دراصل ہمارے “محدود” علم کا دائرہ ہے۔ اس دائرے کے دوسری جانب کے اوس کا غبار ہے۔ غیب کا یہ غبار نہ تو موضوعی ہےاور نہ معروضی۔ کیونکہ اس کی کچھ خبر نہ ہمارے شعور کو ہے اور نہ ہماری عقل کو۔ سوائے اس کے کہ جس حد تک ہمیں وہبی ذریعئیے سے اس “غیب” کی خبر مل جائے۔
معروضی کائنات تو اس کے اوس کا وہ حصہ ہے جسے ہم نے اپنے تعقل سے بامعنی بنایا ہے۔

یہ ہماری اور کے اوس کی فطرت ہے کہ جب بھی ہمارا تعقلی عمل اور یہ انکاؤنٹر ہوتے ہیں تو امکانات کی ایک لامتناہی زنجیر وجود میں آتی ہے۔ اب یہ ہماری وہبی کری ایٹو پلس پر منحصر ہوتا ہے کہ ہم کس امکان کو بامعنی حقیقت سمجھنے کا چناؤ کرتے ہیں۔

عظیم کے-اوٹک امکانیت، تب ہمارے پیش نظر آتی ہے اور امکان سے “واجب الوجود” کا حکم بن جاتی ہے جب ہمارا منطقی اور تعقلی عمل، کے-اوس کے اژدھام کو معروض کے دائرے میں محدود کرنے سے عاجز آ جاتا ہے۔ اگر “بدقسمتی” سے واجب الوجود منکشف نہ ہو تو یہی وہ مقام ہے جہاں، موضوع اور معروض کے تمام معقول کنسٹرکٹس، واپس کے-اوس کے غلبے میں آتے جاتے ہیں، اس مقام پراپنی استعداد کے مطابق حقیقت کا چناؤ یہ سوچ کر کرنا کہ اس سے زیادہ عظیم چناؤ نہیں ہوسکتا، یہ بھی “وہبی” افتاد طبع پر منحصر ہے۔ کچھ ہیں جنہیں ہر سو بے-مقصدیت نظر آنے لگتی ہے اور کچھ وہ ہیں جنہیں چہار سو بس ایک ہی جلوہ دکھتا ہے۔ کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں ہر جانب، اوپر نیچے، اندر باہر، بس مادہ ہی مادہ ٹپائی دیتا ہے اور کچھ وہ بھی ہوتے ہیں جنہیں موضوع میں، معروض میں اور کے-اوس میں بس مسلسل ایک ہی صدا سنائی دیتی ہے، کن-فیکون۔

حیات اور انسان کے وجود کے مقصد اور اصل پر سوال ایک عظیم کے- اوٹک سوال ہے۔ اس کے لامحدود امکانی جوابات ہیں۔ کچھ ذہین لوگوں نے اس میں زندگی کے ایک امکان کو عظیم ترین جواب پر محمول کرکے پیش کیا تاکہ زندگی کے کے-اوس میں معنویت پیدا ہوسکے؛ اور وہ جواب ہے نظریہ ارتقا۔

اس کائنات کے وجود کے بارے میں بہت طرح کے عظیم کے-اوٹک امکانات بھی فکر انسانی میں موجزن ہیں؛ مثلاً اٹرنل مادیت اور اس کے مقابل بگ بینگ تھیوری۔
لیکن، جیسا کہ اوپر عرض کیا، اب ان سب پر خود کے-اوس براہ راست حاوی ہوتا جارہا ہے۔ کوانٹم نظرئیے کی کائنات خود عظیم کے-اوس بن کر ابھررہی ہے۔

انسانی علم کی بنیاد، معروضی تعقل کے مقدمات کی تفہیم پر قائم ہے۔ اور معروضی تعقل سوائے منطقی ضابطوں کی دائروی توجیہات کے کچھ اور نہیں۔

کوانٹم کے-اوس کی ابھرتی ہوئی کائنات، ایک نئی انسانی منطق اور علمیات کا تقاضہ کررہی ہے۔ انسان کو ایک نئی “دانش” کی تشکیل کا مرحلہ درپیش ہے۔

Facebook Comments Box
AbsudityChaosExistentialismKnowledgانسانی دانشعلمعلم کیا ہے
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
ویلنٹائن، مذہبی طبقات کا ناممکن سماج اور لو میرج کے مسائل — طیب عثمانی
next post
فیمنزم کا قضیہ اور ہم — ضیاء الرحمن فاروق

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.