تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

“ذکر” کیا ہے؟ اہمیت و افادیت —— ماریہ مہوش

by دانش ڈیسک 23/05/2020
written by دانش ڈیسک 23/05/2020
65

ذکر آواز ہے۔ آواز کورس، دھمال میں بھی ہے۔ SoundTherapy MusicTherapy یہ بھی آوازوں کے ذریعے علاج کا طریقہ ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ صوتی شفا یابی کا تعلق قدیم یونان سے ہے۔

جسمانی اور جذباتی صحت اور تندرستی کو بہتر بنانے موسیقی یا صوتی اثرات پیدا کرنے والے آلات کا استعمال ہوتا ہے۔ علاج کرنے والافرد تربیت یافتہ ہوتا ہے۔ عام خیال بھی موجود ہے کہ موسیقی ذہنی عوارض کو دور کرنے میں بھی کارآمد ہے۔ فوجی دستوں کی آواز، لوگوں میں جوش پیدا کرنا ہو تو آواز، پیداواری کام کی رفتار بڑھانی ہو تو آواز۔ ۔ ۔ ۔ یا تو موسیقی کی صورت میں ہوگی یا بھی نعرے یا دھمال قسم کی۔ یہیں تک نہیں ہر مذہب میں بری روحوں یا روح پہ برے اثرات کو زائل کرنے کے لۓ بھی آوازوں کا سہارا لیا جاتا ہے۔ شفایابی کے لے جن صوتی اثرات کو استعمال کیا جاتا ہے وہ اپکی مدافعتی فنکشنز کو بہتر کرنے اور تناؤ کی سطح کو کم کرنے میں بھی معاون ہے۔ اس ضمن میں کئ تھراپی موجود ہیں جو کہ Sound Therapy یا Music Therapy کہلاتی ہیں۔

1۔ Guided Meditation
2۔ Neurologic Method
3۔ Bony Method
4۔ Brainwave Entrainment

آوازوں سے ہوتا کیا ہے؟

کسی کی آواز اس قدر دلفریب ہوتی ہے کہ سنتے ہی غصہ کافور ہوجاتا ہے اور کسی کی آواز سن کر کان کی لویں تپ جاتی ہیں۔ پرندوں کی آوازیں سکون بخشتی ہیں تو تیز آوازیں ہیجان برپا کرتیں ہیں۔ صوتی شفا یابی کی آوازیں کہاں کہاں مفید ہیں۔

1۔ Anxiety Disorder
2۔ Depression
3۔ Dementia
4۔ Post-traumatic Stress Disorder
5۔ Autism
6۔ Behavioral & Psychiatric Disorder
7۔ Pain Reduction
8۔ Reduce Blood pressure
9۔ Improve Sleep
10۔ Last but not least #Cancer۔

یہ چند مسائل تھے جن کا ذکر کیا۔ آخر الذکر بیماری کا علاج مذہب اسلام میں سورہ رحمان سے ثابت شدہ ہے اور وہ بھی حافظ قاری عبدالباسط کی آواز میں۔

مذہب سے الگ ہوکر دیکھیں تو یہ بھی سورہ رحمان بھی آواز ہی ہے اور عبد الباسط کی آواز کی فریکوئنسی اس علاج میں معاون ہے۔ آواز کی فریکوئنسی آپکے اعصاب پہ اپنے اثرات چھوڑتی ہے۔ کم فریکوئنسی کے ساتھ آپ کے احساسات کو کم بھی کیا جاسکتا ہے اور ابھارا بھی جاسکتا ہے۔
عام طور پہ جن آلات کا استعمال ہوتا ہے ان میں

1۔ Singing Bowles
2۔ Tuning Fork
3۔ Harp
4۔ Drums
ڈھول (drums) یا دف ایک ہی خاندان کے آلات ہیں۔
اور دف کی اسلام صوفی موسیقی میں موجودگی پائ جاتی ہے۔

ذکر تنہائ میں یا محفل میں کورس کی صورت میں بھی ہوسکتا ہے۔ جسطرح فوجی بوٹوں کی آواز ایک ساؤنڈ بلاک بناتی ہیں اسی طرح صوفی موسیقی ایک وجد طاری کرتی ہے۔ منفی اثرات کا رنگ چھٹتا ہے۔ ایک ہلکا دھیما روشن رنگ سامنے آتا ہے۔

قوالی پہ ایک پوسٹ کی تھی۔ صوفی قوالی بھی ایک سماع باندھتی ہے اور ذکر شاید اس سے زیادہ مضبوط اور سحر انگیز سماع تشکیل دیتا ہے جو آپ کے شعور کے تمام احاطے کو گھیر لیتا ہے۔

یک لفظی ذکر زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔ چاہے وہ لفظ اللہ، ہو، اوم، یا کوئ بھی ہوسکتا ہے۔ عیسایت میں ہندومت اور دیگر مذاہب میں ذکر موجود ہے۔

Facebook Comments Box
آوازیںذکر
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
مذہب کی حفاظت اور علم و دانش کا انکار : امام غزالی رح کا نقطہ نظر
next post
’اگر مولانا مودودی یہی فیصلہ کرتے تو وہ بھی غلط کرتے‘۔ عبدالکریم عابد

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.