تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

سوشل میڈیا اور ہمارے رویے: اسرار احمد

by دانش ڈیسک 20/03/2017
written by دانش ڈیسک 20/03/2017
108

آپ شہر میں چکرلگانا شروع کریں آپ کے سامنے ہر طرح کے لوگ آئیں گے؛
کہیں کوئی معذور بھیک مانگ رہا ہو گا، کوئی نیا جوڑا اپنے آپ میں مگن ہو گا
کوئی محنت کش پیٹ کی آگ کے لیے خون پسینہ ایک کر رہا ہو گا، کہیں مسافر کہیں بیمار، کوی مسافر، کوی خوش کوی ناراض، غرض ہر طرح کا جزبہ نظر اے گا.
ہم کبھی کسی کے لیے روکے؟
معذور سے ہمدردی، محنت کش کو شاباش، نیے جوڑے اور بیمار کے لیے دعا مسافر کے لیے خیر ناراض شخص کی شکایت سننے کے لیے ہم روکے ہیں؟
سوشل میڈیا نے آ کر ہماری یہ مشکل آسان کر دی، اب ہم جہاں مرضی اور جیسا مرضی ردعمل دکھا سکتے ہیں،
اس مرضی اور من پسند کی عادت نے ہمارے رویے سماجی ذرائع ابلاغ کی حد تک بگاڑ دیے.
جب ہمیں پتہ ہو کہ ہمارے کسی بھی ردعمل کہ بعد سامنے والے کے پاس محدود آپشن ہیں تو ہم زیادہ جارحانہ ہو جاتے ہیں.
اگر عام زندگی میں دیکھا جاے تو ہم بہت سی باتیں اپنی سماجی اور معاشی مجبوریوں. کی وجہ سے سنتے برداشت اور درگزر کرتے ہیں. جبکہ سوشل میڈیا پر ایک دوسرے سے تعلق صرف لاگ ان ٹائم تک ہی محدود ہوتا ہے.
سماجی حوالے سے دیکھیں تو ہم بہت سے ان دیکھے رشتوں میں بندھے ہیں اور ہمارا رویہ ان رشتوں کے لحاظ سے ہی ہوتا ہے. ایک ہی مسجد میں نماز پڑھنے والے بے شک سلام دعا نہ کریں لیکن آنکھوں میں شناسائی کی چمک ضرور رکھتے ہیں
عام زندگی میں ہمارے رویے ویسے نہیں جیسے سوشل میڈیا پر نظر آتے ہیں،
ٹرین کے سفر میں ہم سفروں سے گپ شپ اور فون نمبر کا تبادلہ ایک مثال ہے ہمارے رویے کی.
بڑی سے بڑی ناراضگی صرف اس بات پر معاف کر دی جاتی ہے کہ اگلا گھر چل کے آ گیا.
محفل پسند لوگ ہیں ہم شادی بیاہ ہو یا کوی عید تہوار مل بیٹھنے کا بہانا ہی ہوتا ہے پھر سیاست سے لے کر کفن چوری کی وارداتوں تک سب کچھ زیر بحث آتا ہے لیکن مجال ہے اختلاف راے پر کسی نے انتہائی قدم اٹھایا ہو.
اصل چیز میل ملاقات ہے آپ لوگوں سے ملتے جلتے ہیں بات چیت کرتے ہیں تو سیکھنے کا عمل جاری رہتا ہے، جب آپ سوشل میڈیا کی سکرین سے باتیں کریں گے تو وہ آپ کو آپ کی مرضی اور پسند کی باتیں ہی بتائے اور سیکھاے گی

Facebook Comments Box
سماجی رویے
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
دبنگ فیصلہ ساز: سجاد علی شاہ ۔۔۔۔ فاروق عادل
next post
انڈیا میں ذبح پہ پابندی اور سیکولرزم: محمد آصف

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.