تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
شعور کی انارکی: یہ سب ہوا کیسے؟ —...
شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...
ڈاکٹر ناصر عباس نیر کی افسانہ نگاری
شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول
ابریشم از سلمان باسط — ڈاکٹر بی بی...
محمد حفیظ خان کی فکشن نگاری —  ڈاکٹر...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
نئے لکھاری

میرے علامہ اقبال:ایک بچے کا خراج — محمد احتشام الحق

by دانش ڈیسک 08/11/2019
written by دانش ڈیسک 08/11/2019
234

(اقبال کے عاشق ایک گیارہ سالہ بچے کی تحریر جو ڈی پی ایس اسکول لاہور میں جماعت پنجم کا طالب علم ہے)

مجھے علامہ اقبال سے بہت محبت ہے۔ میں نے ان کی ایک تصویر اپنے کمرے میں لگا رکھی ہے جو میں نے کتابوں کی ایک نمائش سے خریدی تھی جب میں اپنے والد صاحب اعجازالحق اعجاز کے ساتھ گیا تھا۔ اس نمائش میں میرے والد نے مجھے علامہ اقبال پر بہت سی کتابیں لے کر دی تھیں۔ علامہ اقبال سے مجھے محبت اپنے دادا ابو محمد سلیم ساقی اور دادی اماں اور اپنے والد کی وجہ سے ہوئی اور میری اردو کی مس نے بھی مجھے ان کے بارے میں بہت سی اچھی اچھی باتیں بتائی ہیں۔

میرے والد تو اکثر علامہ اقبال پر کام میں ڈوبے رہتے ہیں اور ساتھ ساتھ مجھے اور میرے بھائیوں زین ، جہانزیب اور چھوٹی بہن مریم کو بھی علامہ اقبال کی شاعری اور ان کی زندگی کے بارے میں بتاتے رہتے ہیں۔ میں اپنے والد کے ساتھ علامہ اقبال کے پوتے منیب اقبال صاحب سے بھی مل چکا ہوں۔ وہ ہمارے گھر بھی آچکے ہیں اور ہم سے بہت پیار کرتے ہیں اور اچھی اچھی باتیں بتاتے ہیں۔ ان کا سگار پینے کا انداز بہت اچھا ہے اور وہ ڈریس بھی بہت اچھا پہنتے ہیں اور کسی کو بور نہیں ہونے دیتے۔ انھوں نے مجھے علامہ اقبال پہ کتابیں بھی گفٹ کی ہیں جن کو میں پڑھتا رہتا ہوں۔

مجھے علامہ اقبال کی نظم ماں کا خواب بہت اچھی لگتی ہے اور مجھے یہ نظم زبانی یاد ہے اور میں یہ نظم گا بھی سکتا ہوں۔ مجھے علامہ اقبال کے بہت سے شعر ابھی مشکل لگتے ہیں اور مجھے ان کا مطلب پوری طرح سے سمجھ نہیں آتا۔ جو سمجھ نہیں آتا میں اپنے والد اور اپنی مس سے پوچھ لیتا ہوں۔ میرا دل کرتا ہے کہ میں فارسی بھی سیکھوں کیوں کہ علامہ اقبال کی زیادہ کتابیں فارسی میں ہیں۔ علامہ اقبال دوسرے شاعروں کی طرح نہیں لگتے۔ وہ الگ الگ سے ہیں۔ وہ عام شاعر نہیں۔ میرا دل کرتا ہے کہ ان کے بارے میں زیادہ سے زیادہ سیکھوں۔ والد صاحب نے ان پر جو کتابیں لکھی ہیں وہ مجھے زیادہ سمجھ تو نہیں آتیں مگر میں پھر بھی ان کو پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ والد صاحب کہتے ہیں کہ جب تم بڑے ہو جاو گے تو خود ہی سمجھ جاو گے۔ ان سے جو لوگ ملنے آتے ہیں وہ بھی علامہ اقبال کی باتیں کرتے رہتے ہیں اور والد صاحب ہمیں بھی پاس بٹھا لیتے ہیں اور کہتے ہیں ان کی باتیں غور سے سنو۔ مجھے علامہ اقبال کے شعر پڑھنا بہت اچھا لگتا ہے۔

مجھے ان کی کتاب بانگ درا بہت پسند ہے اور اس میں بچوں کی نظمیں بہت اچھی لگتی ہیں۔ میں اپنے کلاس فیلوز سے بھی ان کے بارے میں باتیں کرتا ہوں۔ میں نے کتاب میں پڑھا کہ علامہ اقبال ہندوستان کے مسلمانوں میں آزادی کی روح پیدا کرتے تھے۔ پھر وہ آزادی کی روح کو سمجھنے لگے۔ یہ علامہ اقبال کی وجہ سے تھا کیوں کہ وہ آزادی کو بہت پسند کرتے تھے۔ علامہ اقبال نے کچھ عرصہ وکالت کی لیکن ان کا اصل جنوں شاعری تھا۔ مگر وہ پاکستان بننے سے پہلے ہی وفات پاگئے۔ میں کافی دفعہ ان کے مزار پہ بھی جا چکا ہوں اور ان کے لیے دعا کر چکا ہوں کہ اللہ ان کو جنت میں جگہ دے اور ان کے خوابوں کو پورا کرے۔

Facebook Comments Box
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
نواب محمد بن سلمان کی کرامات — فرحان کامرانی
next post
پیارے رسول ﷺ کے نام ایک امتی کا خط‎ ——– عبدہ دانش

Related Posts

استانی جی —– محمد اویس حیدر کا افسانہ

24/11/2019

کتاب ’’ہجر کی تمہید‘‘ ——– راحیلہ خان

23/11/2019

ایڈونچر ——– محمد اویس حیدر

15/11/2019

بند گلی ——- احمد حامدی کا افسانہ

01/11/2019

میڈیکل کالج کی لڑائیاں —– محمد شافع صابر

16/10/2019

سراب زندگی —– عمارہ نصرت

09/10/2019

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • غزل گائیکی اور آج کا پاکستان —- اقدس علی ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.