تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
شعور کی انارکی: یہ سب ہوا کیسے؟ —...
شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...
ڈاکٹر ناصر عباس نیر کی افسانہ نگاری
شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول
ابریشم از سلمان باسط — ڈاکٹر بی بی...
محمد حفیظ خان کی فکشن نگاری —  ڈاکٹر...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزنئے لکھاری

سراب زندگی —– عمارہ نصرت

by Editor2 09/10/2019
written by Editor2 09/10/2019
162

وہ ایک سراب تھا جس کے پیچھے وہ بھاگ رہی تھی۔ سراب جانتے ہو کسے کہتے ہیں؟ گرمیوں کی دوپہر میں چمکتے سورج تلے سفر کرو تو سڑک پر دور پانی پڑا ہوا دکھائی دیتا ہے، لیکن دو تین میٹر قریب جاؤ تو وہاں سڑک خالی ہوتی ہے اور کچھ دیر بعد کہیں دور پھر سے پانی پڑا ہوا دکھائی دے جاتا ہے۔ مگر حقیقت میں وہ پانی کہیں نہیں ہوتا ہے آنکھوں دیکھا دھوکہ ہوتا ہے۔

صحرا میں بھی اسی طرح سراب پانی کے متلاشی مسافروں کو گمراہ کرتا ہے۔ وہ بالکل اسی طرح راستہ بھٹک گئی تھی۔ لمبا سفر طے کر کے آئی تھی تھی، بہت کچھ قربان کر کے، اپنی چاہتوں کے پیچھے، خواب تعبیر کرنے کے سفر میں، کمفرٹ زون کو قربان کر دیا۔ لیکن سراب کو پہچان نا سکی۔ اس کی نیت نہیں بدلی تھی، بس طور طریقے ایسے تھے نئے ماحول کے، ان میں ڈھلتے ڈھلتے وہ بے خبر ہو گی کہ اس کی منزل سے یہ نئے راستے زیادہ دور پڑتے تھے۔

اس کی فطرت چونکہ مختلف تھی، نئے حالات میں اپنی جگہ بنا لینے کے باوجود طبیعت میں بے چینی تھی۔ وہ ابھی بھی اپنی اصل منزل کو پانے کا ہی سوچتی تھی۔ انٹروورٹ تھی، صاف گو ہونے کے باوجود بتا نہیں پاتی تھی کہ اسے کس کی جستجو ہے۔ وہ الگ تھی اس بات کا ادراک کر نہیں پا رہی تھی۔

اس پورے عرصے میں اس کی ایک دوست بنی جس کا مزاج اور عادتیں تو مختلف تھی. لیکن اس کی نرم مزاجی، سب کو جوڑ کر رکھنے کا انداز، پیار سے ہر ایک کو نبٹانے کا طریقہ، اس مٹیارن کو اتنا بھایا کہ نئی دوست کو بہت کم وقت میں سول سسٹر مان لیا۔ سب دل موہ لینے والی عادتیں اس کی ایسی تھی، ہر کوئی اس چلبل کا دلدادہ تھا۔ چار مہینے کے عرصے میں اس پر اتنا اعتبار ہوگیا جب بھی دونوں کو وقت ملتا رازونیاز میں گم ہو جاتی۔ اس مٹیارن کو کچھ پریشانی تھی جو اضطراب میں ڈھل رہی تھی، وہی اس کے خواب۔۔۔۔ جن کی تکمیل کے لیے کچھ وسیلہ بن نہ پا رہا تھا۔ وہ اپنی سہیلی کو بھی نہیں بتا رہی تھی جب کوئی اتنی پہیلیاں بجھوانے لگے۔ تو غلط فہمیاں جگہ بنا لیتی ہیں۔ یہاں بھی وہی ہوا۔ ان دونوں میں دوریاں بڑھتی گئی۔

وہ نئے رنگوں میں پرانے خواب بنتی رہی، اس لیے اردگرد کے لوگ دھند کی طرح چھٹتے چلے گئے۔ اب سراب کی حقیقت کھل رہی تھی۔ جن سب کو اپنا سمجھتی تھی وہ تو نہ اس جھلّی کو سمجھتے تھے نا ہی اس کے لیے ان کے پاس ضائع کرنے کو وقت تھا۔ وہ تو اس بلبل کے ساتھی تھے۔

میٹھا گانے والی کوئل کے زمانے میں پرانے رواج اور سوچ وچار کو پوچھنے والے کم ہی ہوتے ہیں۔ اصلیت کے پردے اٹھنے پر اس کا دل تڑپ کر رہ گیا۔ وہ بتانا چاہتی تھی کہ اس کے دل و دماغ میں کیا چل رہا ہے۔ لیکن کوئی سننے والا نہیں تھا۔ اس پر غم کے پہاڑ ٹوٹ رہے تھے، اس کا مان ٹوٹا تھا۔

وہ مثبت سوچنے والی لڑکی یہی سمجھتی تھی کہ مختلف ہونا کوئی بات نہیں ہے۔ مگر وہ خود ناقابل قبول ہو جائے گی ان پرانی محفلوں میں، یہ باتیں اس کا دل دہلا رہی تھیں اور خون کے آنسو رلا رہی تھیں۔ وہ فطرتاً بہادر تھی۔ حالات سے لڑ پڑی۔ اسے یاد آ گیا کہ وہ اپنے خواب اور اپنی منزل کے لئے بنی ہے۔ سراب نے اس کا دل اور حوصلہ توڑا ضرور، لیکن اسے رب العالمین، دو جہاں کے مالک کے دربار سے جوڑ گیا۔ کہتے ہیں نا ’’آگ میں تپ تپ کر ہی کندن بنتا ہے‘‘۔ یہ سراب اور خون میں لت پت اس کے باپ کے وجود کی تصویر اسے تیار کر رہی تھی، آنے والے وقت کے لئے۔

وقت سب کا گزر جاتا ہے، لیکن مر کے بھی زندہ رہ جاتا ہے جو سب مشکلوں سے ڈٹ کر مقابلہ کرے۔ اسے ابھی امر ہونا ہے۔

Facebook Comments Box
سرابسراب زندگیعمارہ نصرتعورت
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Editor2

previous post
کشور ناہید: گھاس بھی مجھ جیسی ہے ——– محمد حمید شاہد
next post
عہد جہالت لوٹ آیا ہے ——– خرم شہزاد

Related Posts

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

ادب، مادری زبانیں اور ادیب کا کردار —-...

26/02/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • غزل گائیکی اور آج کا پاکستان —- اقدس علی ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.