تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزمزید

میرا سچ ——- محمد مدثر احمد

by دانش ڈیسک 31/10/2019
written by دانش ڈیسک 31/10/2019
98

میرا سچ اور ہے، آپ کاسچ اور ہے۔ اور سچ کچھ اور ہے۔ کسی بھی معاملے کے ایک سے زیادہ پہلو ہوتے ہیں۔ اس معاملے کو جانچنے اور پرکھنے کے مختلف انداز ہوتے ہیں۔ بات زاویہ نگاہ کی بھی ہوتی ہے۔ نیکی اور بدی کے خود ساختہ نجی معیارات ایک اضافی جہت واقع ہوتے ہیں۔ کونسی بات طے شدہ اور حتمی ہے۔ کہاں اختلاف کی گنجائش نہیں۔ حرفِ آخر اور پتھر پہ لکیر کے بعدبھلا گفتگو کی گنجائش کہاں بچتی ہے۔

بعض اوقات ہم اپنی آراء کو غیر متنازعہ حقائق کی صورت بیان کرنا چاہتے ہیں۔ اپنے نظریات کا بے لاگ اظہار کرتے ہیں۔ لیکن اس کے نتیجے میں پیدا شدہ فطری ردّ ِعمل کو مثبت انداز میں نہیں لیتے۔ گفتگو میںڈیڈ لاک آجاتا ہے اور مسئلہ نظریاتی سرحدوں سے نکلتا ہوا ذاتی دائروں میں سمٹ کر فنا ہو جاتا ہے۔ جہاں اظہار میں بے باکی قابلِ ستائش ہے وہاں تنقید اور اختلاف کی صورت میں خندہ پیشانی اوروسیع القلبی بھی درکار ہے۔

اپنے اپنے سچ کا اظہار ضروری ہے۔ ایک دوسرے کے سچ کے ساتھ نباہ کرنا،اکٹھے رہنا اور آگے بڑھنا ممکن ہے۔ ہمارے سارے جھگڑے ہمارے اور غیر کے سچ میں اختلاف سے پیدا ہوئے ہیں۔ ہر عہد کا ایک اپنا سچ ہوتا ہے۔ ہر صورت ِ حا ل کی اپنی تفصیل ہوتی ہے۔ ہر بات کی الگ الگ تشریح ہوتی ہے۔ حتمی اور طے شدہ باتیں صرف الہامی ہوسکتیں ہیں۔ خاص انسانی باتیں مکمل محفوظ اور آخری سچ کا دعویٰ کرنے سے قاصر ہیں۔ چند ایک متفقہ علیہ آفاقی اصول وضوابط، ہدایات اور قوانین کو نکا ل کردیگر تمام موضوعات جن کی حدود حواسِ خمسہ اور انسانی ذرائع عقل متعین کرتے ہیں اپنی آراء اور نتائج میں کثیر جہتی اور متنوع بھی ہو سکتے ہیں۔ سطحی اور یک سمتی ہوں تو ان کی شرح اور اختیار پر سوال اٹھنا خارج ازامکان نہیں۔

اگر ایک دوسرے کے سچ کو آدھا سچ بھی مان لیا جائے تو منفی سرگرمیوں اور تخریبی حربوں میں کام آجانے والی قیمتی توانائیوں کا رخ مثبت اور تعمیری مصروفیات کی طرف موڑا جا سکتا ہے۔ ایک سے زیادہ سچ ایک ہی معاشرے میں نمو پا سکتے ہیں۔ پھل پھول سکتے ہیں۔

Facebook Comments Box
اپنا اپنا سچسچمیرا سچ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
محیّر العقول شخصیت : لطف اللہ خاں — طاہر مسعود
next post
اسمارٹ فون نئی سگریٹ ہے —– مارک مینسن

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.