تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

میری الجھنوں کا سبب کیا؟ —- عافیہ فیصل

by دانش ڈیسک 05/08/2019
written by دانش ڈیسک 05/08/2019
77

بے ترتیب یا بکھرا ہوا گھر ہو آفس ہو گلی یا محلہ یہ انسانی فطرت ہے وہ گندگی بے ترتیبی اور بکھری پھیلی ہوئی جگہ سے الجھتا ہی ہے، بے چین ہی رہتا ہے۔ بلکہ جو لوگ ہمیں بظاہر گندگی میں رہتے ہوئے نظر آتے ہیں انہیں بھی صاف ستھری ترتیب والی جگہ میسر آجائے تو وہ بھی کبھی گندگی میں جانے کا نہ سوچیں۔ کیونکہ یہ انسان کی فطرت سلیم ہے جو اسے خوبصورتی، ترتیب اور منظم جگہ اور چیزیں متاثر کرتی ہیں اور وہ ہمیشہ ایسے ہی رہنا پسند بھی کرتا ہے۔ بس یہی معاملہ ہمارے جذبات اور احساسات کا بھی ہے۔

اچھی بری سوچ
اچھی بری یا فلیٹ فیلنگز
دماغ میں ہر لمحہ ابھرتے سوال جواب نتیجے ججمنٹ اصول خوف
دل میں ابھرتے خوشی یا غمی کے جزبات اپنائیت مایوسی رحم غم دکھ رنج الم
مستقبل کا خوف یا فکر
حال میں گزرتے واقعات
ماضی کی تلخ و شیریں یادیں
زندگی کی کڑواہٹ یا منزل کی تھکن
راستوں کی تکلیف یا سفر کی الجھن

یہ تمام اور بہت سے جذبات اور سوچیں ہمارے دل و دماغ میں بے ترتیب پڑے ہوتے ہیں انہیں ترتیب میں لانے کے لیے کاؤنسلنگ بہت ضروری ہے لیکن اس سے بھی پہلے ضروری ہے کہ ہم یہ سمجھیں کہ ہم اس بے ترتیبی کی وجہ سے خود اور اردگرد کے لوگوں کو کتنا پریشان اور تکلیف دہ مراحل میں دھکیل رہے ہیں۔

یعنی اوئیرنس
پہلے یہ جان لیجیے کہ ہمیں ہر وقت گائڈینس کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہم خود کبھی عقل کل نہیں ہوسکتے۔
روز و شب روٹین کے مطابق روبوٹ کی طرح گزار دینا۔ کسی بھی معاملے کو جو سمجھ آیا ویسے حل کر لینا یا جہاں اٹکے دوسری جانب راستہ موڑ کر سفر پر گامزن رہنا تو جانور کی صفت ہے انسان کی نہیں۔

دل و دماغ میں اٹھتے طوفانوں کو ایک ترتیب میں رکھنا اور ہر جذبے یا احساس کو مکمل ہوم ورک یا اسٹڈی کے بعد اس میں رد و بدل یا بہتری لاتے رہنا، خود کو ہر وقت قابل اصلاح سمجھنا اور اگر کوئی کاؤنسلنگ کے لئے درکار نہ ہو تو خود سے کوشش کرنا، سوچنا، کتابیں پڑھنا اردگرد کے لوگوں سے سوال اٹھانا اور جواب کو حتمی کبھی تصور نہ کرنا بلکہ مزید گنجائش رکھتے ہوئے اور سیکھنے کے لیے دماغ پر زور لگانا وغیرہ وغیرہ کے بعد ہی آپ ایک وقت کے بعد اس مقام پر پہنچ پاتے ہیں جہاں آپ نظر آنے سے پہلے دیکھ لیتے ہیں، کہنے سے پہلے سمجھ لیتے ہیں بولنے سے پہلے جان لیتے ہیں اور الفاظ ادا ہونے سے پہلے سن لیتے ہیں۔

بس صرف اتنا سمجھ لیجیے کہ ہمارے اندر بکھرے تلخ و شیریں طوفان ایک سیدھی لائن میں آنے کے لیے خود بے چین ہیں۔ ہم ہی وہ طاقت رکھتے ہیں کہ جس سے یہ سب ایک ترتیب میں آجائے پھر بھی بحیثیت انسان کہیں غلطی، کمی، کجی ممکن ہے لیکن نوٹ کیجئے گا جب تک یہ سب مکمل ترتیب سے نہیں آجاتا آپ کے اندر بے چینی رہے گی۔

اگر ابھی بھی آپ کو کہیں نہ کہیں بےچینی کا سامنا ہے تو سمجھ جائیں کچھ ہے جو اب تک ترتیب سے نہیں رکھا گیا۔

Facebook Comments Box
الجھنالجھن کا حلذہنی الجھنذہنی بے چینیعافیہ فیصلنفسیاتی الجھنیں
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
آہ- ڈاکٹر سید رضا عسکری مشہدی —- قیصر سلمان غوری
next post
مساوات عورتوں کی ضروری تو ہے مگر —- تیمیہ صبیحہ

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.