تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

ڈرامہ یا سازش — سید ریحان احمد

by دانش ڈیسک 13/10/2018
written by دانش ڈیسک 13/10/2018
73

بھائی یہ سب ڈرامے بازی ہے، مجھے تو یہ حکومتی سازش لگتی ہے، اپوزیشن ہمارے خلاف سازشوں میں مصروف ہے، بلیک لیبل کی بوتل میں شہد تھا اُسے شراب ثابت کرنے کے لئے میرے خلاف حکومت سازش کررہی ہے، شرجیل میمن کی چھاپے میں برآمد ہونے والی بوتلوں میں دراصل شہد اور زیتون کا تیل تھا، یہ میڈیا والے ہر وقت ڈرامے بازی کرتے رہتے ہیں، یہ نئی بہو تو ایک نمبر کی سازشی ہے، یہ الیکشن ہم نے جیتا ہُوا تھا، اسٹیبلشمنٹ نے ہمارے خلاف سازش کرکے ہمیں ہرادیا وغیرہ وغیرہ۔ آج اس طرح کہ کلمات زبان زد عام ہیں، بقول فیض صاحب
biese77 leah remini nude nicholas biesenthal

وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہیں
وہ بات اُن کو بہت ناگوار گزری ہے

کسی زمانے میں یہ سازشی کیفیت ایک نفسیاتی بیماری کہلاتی تھی، اور اس مرض میں مبتلا شخص سارے زمانے کو سازشی قرار دیتے ہوئےاپنا دشمن سمجھتا تھا مگر اب یہ بیماری ہماری اجتماعی نفسیات کا حصہ بن گئی ہے.

اس کے کئی محرکات ہیں جن میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ ملک خدادادِ پاکستان میں تمام حکومتی ادارے، سیاسی جماعتیں، افواج، عدلیہ عوامی اعتماد کھوچکے ہیں گزشتہ سات دہائیوں میں ایک طرف جہاں ہر نئی آنے والی حکومت جمہوریت کے لبادے میں اپنے پیسے کھرے کرنے میں مصروف ہے تو دوسری جانب ہمارے سابقہ فوجی آمر اور اشرافیہ ہاوؑسنگ سوسائیٹیز، بینکس، جوتوں اور کھاد کی فیکٹریاں لگانے اور کاروبار کو وسعت دینے میں مصروف ہے مظلوموں اور بے کسوں کے لاکھوں مقدمات عدالت میں زیرالتوا ہیں اور چیف جسٹس ڈیم بنانے اورہچکی فلم دیکھنے کے مشورے دے رہے ہیں اور وزراِاعظم بھینسیں خریدنے اور فروخت کرنے میں مگن ہیں ریاستی اداروں میں سفارش اور رشوت کے بغیر پرندہ پر نہیں مارسکتا، سیاسی جماعتیں موروثی، لسانی یا اسلامی ہیں اور اپنی ستر سالہ کارکردگی کی بنیاد پر عوامی اعتماد کھوچُکی ہیں کوئی اُمید بر نہیں آتی، کوئی صورت نظر نہیں آتی کے مصداق تیرگی اس قدر مسلسل ہے کہ روشنی کی اُمید دلانے والا بھی سازشی نظر آتا ہے یعنی معاشرے کی کوئی قدر، جہت، نظریہ، ادارہ، اکائی اب اس قابل نہیں رہی جس پر اعتماد کیا جاسکے

یہ بداعتمادی احساس محرومی کو جنم دیتی ہے اور زندہ معاشروں میں انقلاب کی بنیاد بنتی ہے مگر ہمارے اس اقدار، شعور اور نظرئے سے عاری معاشرے میں اس احساس محرومی کا شکار فرد متوقع ردعمل دینے کے بجائے اسے ڈرامے بازی یا سازش کی ٹوکری میں پھینک کر وقتی طور پر پرسکون ہوجاتا ہے یا پھر سوشل میڈیا پر جگالی شروع کردیتا ہے مگر آواز جہاں اُٹھانی چاہیئے نہیں اُٹھاتا قدم جہاں بڑھانا چاہئے نہیں بڑھاتا بس مسائل کا رونا روتا رہتا ہے مگر وہ شاید جانتا نہیں

کچھ نہ کہنے سے بھی چھین جاتا ہے اعزاز سخن
ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے

ہم اُن مسائل کا شکار ہوچکے ہیں جن کا شمار دیگر ممالک میں مسائل میں نہیں ہوتا مثلا میرا تین برس کا بھانجا دبئی سے پہلی بار پاکستان آیا حسب معمول لائٹ چلی گئی اُسکی بے چینی اورحیرانی اوربار بار سوئچز کو آن آف کرنااور پنکھے کو گھورنا دیدنی تھا ہم نے کہا بیٹا لائٹ چلی گئی لائٹ جانا کیا ہوتا ہے اس تصور سے وہ عاری تھا مگر اگلے روز وہ اس کا عادی ہوگیا اور جب لائٹ گئی تو چیخ کر بولا لائٹ چلی گئی اور ہم اپنی ہمشیرہ کے استفسار پر گویا ہوئے یہ سب کے الیکٹرک کی ڈرامہ بازی ہے اور حکومتی سازش، تاکہ عوام ان چھوٹے چھوٹے مسائل بجلی، پانی، گیس، پیٹرول، دودھ، آٹا، بسوں کے کرائے وغیرہ میں گھرے رہیں اور اصل مسائل پر آواز نہ اُٹھاسکیں۔۔۔۔۔۔ دیکھو زمانہ چال قیامت کی چل گیا۔۔۔۔

Facebook Comments Box
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
یوم دختر ۔ بیٹی کو ماں سے بچانے کا دن — خرم شہزاد
next post
میرا علمی و مطالعاتی سفر (2) —– سجاد میر

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.