تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

جذبات کے بندی خانے سے نکلیے

by ویب ڈیسک 06/03/2017
written by ویب ڈیسک 06/03/2017
168

جب تک ہم اپنی عقل کو منفی جذبات جیسے غصہ ، انتقام، حسد اور اضطراب وغیرہ کی کنیز بنائے رکھیں گے  اس وقت تک ہمیں منظر صاف نہیں دکھائی دے گا۔ جذبات کا شتر بے مہار کالی گھٹاوَں کی طرح ہے اور جب کالی گھٹائیں جوبن پر ہوں تو سورج چھپ جاتا ہے اور سورج کا چھپنا دوسرے لفظوں میں اندھیرے کا راج ہے۔ اندھیرے میں رسی سانپ بن کر دکھائی دیتی ہے اور رائی کا پہاڑ نظر آتا ہے، زندگی کے معمولی مسائل غیرمعمولی بن جاتے ہیں۔ اس لیے جذبات کے بندی خانے سے نکلنا اشد ضروری ہے۔ دنیا ہمارے ذہن میں  (Subjectively) موضوعی اعتبار سے موجود نہیں بلکہ معروضی (Objectively) اعتبار  سے موجود ہے ۔ جذبات کو عقل کے ماتحت کام کرنا چاہیے اور عقل کو وحی کی روشنی میں۔  جذبات کی سرخ آندھی جب جوبن پر ہو تو متلی کی کیفیت پیدا ہونے لگتی ہے زندگی کاٹ کھانے کو دوڑتی ہے۔ ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ جذبات کی لال آندھی ہماری نظر بندی کردیتی ہے اور ہمیں اپنی ناک سے آگے کچھ نظر نہیں آتا  ہے۔  پرندے کی طرح زندگی کا Aerial View لیں گے تو کوئی مسئلہ بھی آپ کے اعصاب پر سوار نہیں ہوگا جب کہ زندگی کو مکوڑے کی بینائی (Worm’s Eyeview) سے دیکھیں گے تو چیونٹیاں  ہاتھی بنتی جائیں گی۔ زندگی بحر بے کنا ر ہے لیکن منفی جذبات ہماری آنکھوں میں موتیا اتاردیتےہیں اور پھر ہمیں زندگی ایک اندھے کنویں میں گری پڑی عالم بے بسی میں ہاتھ پاوَں مارتی ہوئی نظر آتی ہے۔ ہمارا روز مرہ کا شعور عمومابے بسی اکتاہٹ، ذہنی تناوَ اور شکست خوردگی کا شکار رہتا ہے کیونکہ وہ معمولی نوعیت کے حامل مسائل کی گرفت میں رہتا ہے۔ زندگی کی وسعتیں لامنتہا ہی ہیں ، عا لمین لاتعداد ہیں اور کہکشائیں بے شمار ہیں جو نظر آتا ہے وہ ہماری قوت بینائی کے محدود ہونے کی وجہ سے بہت ہی کم ہے ۔ سارے ججاب  اس لیے ہیں  کہ ہمارے حواس خمسہ حقیقت کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے دیکھتے ہیں۔ ویسے بھی جزوی عقل کے سہارے حقیقت تک رسائی حاصل کرنا ایسے ہی ہے جیسے کانٹے کے ساتھ سوپ پینے کی سعی لاحاصل کرنا۔ نعمتوں کو شمار کیجئے اور محرومیوں کی گنتی کرنا چھوڑ دیجیے۔ لمحوں کو دل کی چھلنی میں سے گزرنے دیجیے۔ دل کی چھلنی کو نا شکری کے ڈاٹ لگا لگا کر بند مت کیجیے  کیونکہ لمحے اورلمحوں میں ہونے والے واقعات جب دل کی چھلنی میں جمع ہونا شروع ہوتے ہیں تو پھر زندگی کا دم گھٹنے لگتا ہے۔ زندگی کے ہاتھ میں ہاتھ دیجیے، مسکراتی ہوئی زندگی آپ کے دروازے پر دستک دے رہی ہے، بس آپ نے اندر سے کنڈی کھولنی ہے۔

_________________________________________

عاطف طفیل                     HR Consultant               ہیں ۔آپ اداروں کی کارکردگی بڑھانے کے لیے تدابیر بتاتے ہیں۔آپ کی دی ہوئی تجاویز کے نتیجے میں اداروں کی کارکردگی میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔آپ مَلٹی نیشنل کمپنیوں میں بطورHR Head      بھی اپنی گرانقدر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ آپ نے امریکہ کے تعلیمی  اداروں سے اپنی            HR           کی دانش کی تصدیق بھی کرائی ہے۔

Facebook Comments Box
emotionsجزباتعاطف طفیل
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
اقبال کا تصورآخرت اورسزا۔۔۔ عماد بزدار
next post
بچوں کی تعلیم کا جبر: آزادی کا ایک ماڈل — ہمایوں مجاہد

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.