تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزنئے لکھاری

ہارڈ ٹاک: جمہوریت اور صحافت —— عابد حسین

by دانش ڈیسک 18/07/2018
written by دانش ڈیسک 18/07/2018
99

ڈان گروپ کے حمید ہارون صاحب کا BBC کو دیا گیا انٹرویو، خوب زیر بحث ہے۔ پروگرام کا نام ہی “ہارڈ ٹالک” ہے۔ جو حمید صاحب کے لیے کچھ زیادہ ہی ہارڈ رہا۔ تحریک انصاف والے بڑے خوش ہیں کہ حمید ہارون صاحب نے ڈان گروپ کے ساتھ ساتھ، میاں صاحب کے “بیانیہ” کو بھی بڑا ڈینٹ لگا دیا۔ حالانکہ اس پر خوش ہوتے ہوئے وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ دو ہفتے پہلے ہی عمران خان صاحب اسی پروگرام میں اپنے “بیانیہ” کے دفاع میں آئیں، بائیں، شائیں کرتے پائے گئے تھے۔ اس وقت ن لیگی بڑے خوش تھے جو کہ آج خاموش ہیں (سوائے چند ایک کے جو محبت میں “مجنوں” بننے کے قائل ہیں)۔

میرے لیے اس سب میں، قابل اطمینان بات ایک ہی ہے۔ وہ ہے میرے اپنے “بیانیہ” کی تصدیق۔

بی بی سی کے جینوئن صحافی اور جینوئن جمہوریت پسند نے، جہاں حمید ہارون صاحب جیسے سینئیر صحافی کو صحافت کے کچھ “اصول” سمجھائے، وہیں، دیسی لبرلز اور دیسی جمہوریت پسندوں کو بھی جہموریت کے کچھ “اصول” بتائے ہیں۔
یعنی، صحافت کرتے ہوئے، ملکی اداروں پر کیچڑ اچھالنے سے پہلے، اپنی “دراز” میں بھی جھانک لینا چاہیے۔

دوسری طرف، دیسی جمہوریت پسندوں کو سمجھایا ہے کہ جمہوری جدوجہد اور عوامی حقوق و اختیارات کا راستہ، کرپشن کے گند میں سے ہو کر نہیں گزرتا۔ کرپشن کر کے، اس کے خلاف قانونی کاروائی کو، جمہوریت کے خلاف جنگ کے طور پر پیش کرنا غلط ہے۔

یہ نہیں ہو سکتا کہ جتنے کم یا زیادہ، وسائل اور اختیارات آپ کے پاس ہوں، اسے اپنی خاندانی دولت میں اضافے کے لیے استعمال کرو، اسی سے بیوروکریسی کو اپنا ذاتی غلام بناؤ۔ جمہوری، قانونی، ریگولیٹری، صنعتی و کاروباری اداروں کو اختیارات دینے کے بجائے، اپنے دوستوں، رشتہ داروں کی چراگاہوں میں تبدیل کر دو۔ جمہوریت کی بنیاد، پارلیمنٹ کو، جوتی کی نوک پر رکھو، کابینہ کو گھر کی لونڈی بنالو، اور اپنی عددی اکثریت کو، نام نہاد قانون سازی کے لیے بھی، ڈنڈے کے زور پر استعمال کرو۔ قومی یا صوبائی اسمبلی کے ممبران کے سروں پر اپنی اگلی نسل کو بٹھا دو تاکہ وہ حکمرانی کے آداب سیکھ سکیں۔

یاد رکھیں۔ اصل جمہوری جدوجہد، عوام کے حقوق اور حق اختیارات کی جنگ تب ہی شروع ہوگی جب یہ سیاستدان، خود اخلاقی طور پر بہتر ہوں گے۔ زبانی اور عملی دونوں طرح سے دیانتداری کے اصولوں پر پورے اترتے ہوں گے۔ خود ہی نہیں، اپنے ساتھ آنے والے ہر شخص کی دیانت کی قسم اٹھا سکیں گے۔ یہ لوگ ہوں گے جو غیر ریاستی عناصر سے اختیارات بھی لے سکیں گے اور ان کی چیرہ دستیوں کے آگے سینہ سپر بھی ہو سکیں گے۔

اگر یہ نہیں تو سب باتیں ہیں بھیا۔۔۔۔۔۔


عابد حسین بلحاظ پیشہ اسلامک بینکر ہیں۔ اسلامک بینکنگ کے علاوہ سماجی اور سیاسئ حالات حاضرہ سے دلچسپی رکھتے ہیں۔

Facebook Comments Box
جمہوریتسیاستکرپشن
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
ڈاکٹر سعید اختر درانی: آہ! ایک عاشق اقبال نہ رہا — اعجاز الحق اعجاز
next post
پی ٹی آئی نے کے پی میں کیا کر لیا؟ ۔۔۔۔۔قسط 4۔۔۔۔۔۔ محمد ندیم سرور

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.