تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
شعور کی انارکی: یہ سب ہوا کیسے؟ —...
شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...
ڈاکٹر ناصر عباس نیر کی افسانہ نگاری
شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول
ابریشم از سلمان باسط — ڈاکٹر بی بی...
محمد حفیظ خان کی فکشن نگاری —  ڈاکٹر...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

محسن انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم: سید فرقان حیدر

by دانش ڈیسک 15/06/2018
written by دانش ڈیسک 15/06/2018
95

حمد اسکی جسے رحمان کہا جاتا ہے
عادل و خالق و میزان کہا جاتا ہے
بعد اس ذات کے توصیف کے قابل ہے وہ نور
جسکو تخلیق کا عنوان کہا جاتا ہے

انسان کی خلقت کا مقصد اللہ تعالی’ کی عبادت ہے اور زندگی کا مقصد آفاق اور نفوس و ارواح میں اللہ کی نشانیوں کو تلاش کرنا ہے تاکہ اسے معرفت ہو کہ خالق کیا ہے۔
انسان کیا ہے, انسان وہ اشرف المخلوقات کی صنف ہے جو انسان کو دوسری مخلوقات سے ممتاز و ممیز کرتی ہے۔
یہ عقل_ سلیم رکھنے والی مخلوق ہے,ورنہ یہ دوسرے حیوانات کی طرح ایک مخلوق ہوتا۔
اگرچہ یہ حیوان_ ناطق ہے لیکن اپنی صفات کی وجہ سے خن و ملائکہ سے بھی افضل ہے۔
پیدائش کے اعتبار سے احسن_ تقویم مخلوق ہے۔

درد_دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ اطاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے خور و بیاں

تاریخ انسان کی ابتداء ایک ایسے انسان سے ہوتی ہے جو ایک نبی ع بھی ہے اور بغیر ماں باپ کے پیدا ہونے والا انسان بھی۔
اماں حوا اور باوا آدم سے نسل_ انسانی چلتی ہے۔
اسی نسل سے انسان_ بد صفت پیدا ہوتے رہے اور اسی نسل_پاک سے (حامل_ انسانیت) انسان پیدا ہوتے رہے اور انبیاء و اوصیاء اپنا فرض نبھاتے رہے۔
انسان کی مطالعہ کے لیئے حکماء نے انسان کو چار گروہوں میں تقسیم کیا ہے۔
(1) انسان_ ناقص (2) انسان_ طبعی (3) انسان_ نفسی اور (4) انسان_ کامل

فرشتوں سے بہتر ہے انسان ہونا
مگر اس میں پڑتی ہے محنت ذیادہ

بحثیت خلقت تو سب انسان ہیں۔ لیکن صفات کے اعتبار سے وہ انسان جو نفس کی شہوتوں سے مغلوب ہو گئے شیطان کے بہکاوے میں آتے گئے اور انبیاء کی تبلیغ سے منحرف ہوگئے ان کی تعداد زیادہ ہوتی گئی اور جنہوں نے اللہ کے بندوں کا دامن تھامے رکھااور نفس کو عقل_سلیم کے تابع کر دیا,ان کی تعداد ہر دور میں کم ہوتی گئی۔
اب سوال یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم محسن_انسانیت تو صرف چند لوگوں کے لیئے ہیں یا کثرت کے لیئے,,,,,?

جواب سیدھا ہے, اصطلاحا“
خلقت کے اعتبار سے تو گمراہ انسان بھی انسانیت رکھتے تھے۔
اور نیک انسان تو معنوی اور حقیقی انسانیت کی حامل تھے,

جب اسلام کی تعلیم بھلا دی گئی تو کسی نے پتھروں,درختوں,سانپوں,آگ وغیرہ کی پوجا شروع کر دی اور کسی نے اپنے جیسے انسانوں کے بت بنا لئیے,,
کوئی خود خدا بن بیٹھا اور کسی نے خود کو آزاد سمجھ لیا, اور اپنی مرضی کو نہ صرف اپنے لئیے پیمانہ مقرر لیا
بلکہ دوسرے لوگوں کو بھی اپنی مرضی سے چلانے کے لیئے’جبر’ اور ہر طرح کا حربہ استعمال کیا۔
تو خالق نے اصل انسانیت کی حامل اقلیت کی رہنمائی وحی و شریعت سے کی۔
اگرچہ وحی کے حامل اللہ کے بندوں کا سلسلہ پہلے بھی موجود تھا,
لیکن وہ پیغمبر اپنی اپنی قوم اور بستیوں کی اکثریت کوخدا کا دین سکھاتے رہے۔
اور دین و انسانیت کی جماعت کی تکمیل ابھی باقی تھی اور اس سب کا انتظام theoretically اور practically دونوں طرح کرنا تھا
تاکہ خالق کائنات نے جناب آدم سے لیکر جناب عیسی’ علیہ السلام تک تمام صحائف اور شریعتیں اس کی آخری شریعت میں ضم کرنا تھی اور حقیقی انسانیت کے تمام فضائل و صفات اس ہستی میں موجود ہوں۔
جو اسی شریعت کے تابع رہ کر انسانیت کے لیئے ایسے لوگوں کی کھیپ بھی تیار کرے جو اس ہستی کے جانے کے بعد سلسلہ درسلسلہ اللہ تعالی’ کے دین کی حفاظت کرتی رہے۔
لہذا اببانگ دہل کیا جاسکتا ہے کہ گمراہ اکثریت کو قتل یا ختم کر دینا بہتر فتح نہیں بلکہ اس کی اصلاح کر کے دین و انسانیت کی خدمت پر لگا دینا جناب سرور کائنات فخر موجودات ,جناب محمد مصطفی’ صلی اللہ علیہ وسلم کا انسانیت پر احسان ہے۔
نیک اور صالح انسانیتکے لیئے آپ کی ذات انسان_ کامل بھی ہے اور قابل_عمل و اتباء بھی اخلاقیات کے مجسموں کے لیئے آپ تمام مکارم_اخلاق کا منبع اور سرچشمہ ہیں۔
انسان_نفسی اور طبعی جو ساری عمر نفس کی ریاضتوں میں گزارتے رہے, متقی بن گئے مگر وحی کی ہدایت سے محروم تھے۔
کبھی کشف و الہام اور کبھی خواب و ضیال کی صحیح تشریح نہ سمجھنے کی وجہ سے دین سے دور ہو گئے۔
“ثما یوحون علیھم الشیطان” کے مصداق بن گئے,
ایسے متقی لوگوں کے لیئے آپ پر اترنے والی کتاب ہدایت ہے۔
اور انسان_ناقص دینی محافل میں شرکت کر کے آپ کا ذکر سن کر رقت آمیز ہو جاتا ہے اور اپنے گناہوں سے توبہ کر لیتا ہے۔
تاریخ انسانیت میں 22سال 6ماہ 22 دن کے قلیل عرصہ میں آپ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کی حکمت عملی نے اپنے شہربالخصوص مکہ میں تمام قریش و عرب جیسی اکھڑ قوم کو مسلمان بنا دیا۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یثرب کو مدینتہ النبی قرار دیا اور سلطنت و حکومت کے تصور کو خلافت میں بدل دیا۔
مال وند کو جمع کرنا حرام قرار دیا گیا۔
اور سودی نظام کا خاتمہ کر دیا۔
فقراء,غرباء,یتامی’,مساکیین, ابن البیل کے حقوق جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیے تاریخ انسانیت میں ڈھونڈنے سے نہیں ملتے۔
عرب معاشرہ میں بالخصوص اور دوسرے معاشروں میں بالعموم عورتوں کو وہ حقوق حاصل نہ تھے جن کی وہ مستحق ہیں۔
نیک اور فانبردار بیوی کو اپنے شوہر کے ایمان کی حصہ دار قرار دیا۔
ماں کے قدموں تلے جنت کو قرار بخشا بشرطیکہ اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی دشمن نہ ہو۔
بیٹی کو باپ کی آنکھوں کا نور اور جائیداد کی بقدرحصہ وارث قرار دیا۔
اور اللہ پاک نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نسل بیٹی سے رواں دواں رکھی۔
بہن کے کردار کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی جناب زینب و کلثوم سلام اللہ علیھما آپ کی تربیت نے ادا کردیا۔
شہادت کے درجہ کو آپ کی طرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے امام حسین علیہ السلام نے کربلا میں ایسا کردار ادا کیا کہ تاریخ ایسی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے۔
تو مجھے کہنے دیجئے !
انسان کی کون سی قسم ہے جس پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا احسان نہیں ہے۔
انسانیت کی اصطلاحی تعریف کی جائے تو عربوں کے معاشرہ میں ذہانت کے ساتھ ساتھ کیا ایسی ایسی معاشرتی اور انفرادی برائیاں موجود نہ تھیں جو یونان و روم کی تہذیبوں میں بھی موجود نہ تھیں ,,,?
سب کو مسلمان بنایا آخرت میں کامیابی و کامرانی کے لیئے ملت_ اسلامیہ کا ممبر بنا دیا۔
اب جو کامیاب ہو حجت کے ساتھ اور ناکام ہو تو حجت کے ساتھ۔
انسانیت کی اصل معنی و مفہوم میں تعریف کی جائے تو انسانی فضائل اربعہ حکمت,شجاعت,عصمت و عفت اور عدالت کائنات میں اللہ تعالی’ کے بعد جن و انس,حور و ملائکہ سب سب مخلوقات میں بدرجہء اتم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات میں موجود تھیں۔

یتیم اہل زمیں کو وہ کر گیا ہوتا
اگر وہ نور خلا میں اتر گیا ہوتا
زمیں پر آنا تو احسان ہے محمد ص کا
وگرنہ دین تو بے موت مر گیا ہوتا

Facebook Comments Box
Prophet Muhammadسیرتسیرت محمدمحمد
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
جدید علمِ عمرانیات : ایک تعارف — اسامہ ثالث
next post
کیا ہم حقیقی اسلامی جمہوری نظام کا حصہ ہیں؟ — نعمان کاکا خیل

Related Posts

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

ادب، مادری زبانیں اور ادیب کا کردار —-...

26/02/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • غزل گائیکی اور آج کا پاکستان —- اقدس علی ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.