تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

نئے چیرمین سینٹ اور جوڑ توڑ کی سیاست ۔۔۔۔۔۔۔۔ انوار احمد

by انوار احمد 16/03/2018
written by انوار احمد 16/03/2018
100

ایک ایسے شخص کو چیئرمین سینیٹ بنادیاگیا جس کا نہ تو کوئی نظریہ ہے اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت سے انکا تعلق ہے لیکن محض جوڑ توڑ اور مایا دیوی کی آشیرواد سے وہ اس منصب پہ فائض کیے گئے۔ سیاست کے طالبعلم حیران اورششدر ہیں کہ کیا سیاست اس قدر بے بس اور بےتوقیر بھی ہوسکتی ہے۔

‏پاکستانی جمہوریت کا ’’صادق اور امین‘‘ سے لے کر ’’صادق سنجرانی‘‘ تک کا سفر سب کو مبارک ہو۔

بھٹو مرحوم اور بینظیر جیسی شخصیت کی حامل انتہائی لبرل اور روشن خیال جماعت ’’مرحوم پی پی پی‘‘ نے اپنے عظیم رہنمائوں کے نظریہ کی جس طرع تذلیل کی اس کی مثال نہیں۔ رضا ربانی، فرحت اللہ بابر یا تاج حیدر جیسے زیرک اور جہاندیدہ اور اچھی شہرت کے حامل افراد کے بجائے ایک مستند لوٹے کو چیئرمین سینٹ منتخب کرا دیا جو پارٹیاں بدلنے اور موقع پرست ہونے کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔

زرداری کی سیاسی سوجھ بوجھ اور نت نئی چال چلنے کی صلاحیت کا بھی معترف ہوں کہ کس کمال سے انہوں نے اپنے ایک بڑے مخالف کو جال میں پھنسایا اور بقول مشہور دانشور چانکیہ ’’دشمن کے دشمن سے دوستی کرلو‘‘

عمران خان جو طالبان اور جماعت اسلامی کے اتحادی کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں اور جنہوں نے حالیہ مہینوں میں مولانا سمیع الحق (فادر آف طالبان) کو ایک خطیر رقم انکے مدرسے کے لیے دی۔ پی پی اور پی ٹی آئی نے اس ’’سیاسی شادی‘‘ یا حلالہ کرکے رجعت پسندوں اور انتہا پسندوں کو تقویت دی۔

میں بحیثیت ایک غیر سیاسی لیکن باشعور اور روشن خیال شہری اپنا احتجاج ریکارڈ کرا تا ہوں۔ میرے اندازے کے مطابق یہ غیر منطقی اور مفادات پر مبنی رشتہ زیادہ چلنے والا نہیں اور اسکی ایک بڑی وجہ خان صاحب کی پارہ صفت شخصیت اور ضد بھی ہوسکتی ہے۔

ان حقائق کے باوجود جناب زرداری کی سیاسی سوجھ بوجھ اور نت نئی چال چلنے کی صلاحیت کا بھی معترف ہوں کہ کس کمال سے انہوں نے اپنے ایک بڑے مخالف کو جال میں پھنسایا اور بقول مشہور دانشور چانکیہ ’’دشمن کے دشمن سے دوستی کرلو‘‘ وہ دن بھی دور نہیں دکھائی دیتا جب خان صاحب کو زرداری بابا ایسی جگہ لیجا کے مارے گا کہ جہاں پانی بھی نہ ملے۔

ثابت ہوا کہ نظریہ اور فلسفہ کچھ نہیں سب کچھ مفادات اور اس سے جڑی منافقت ہی ہے۔ نیا پاکستان کا نعرہ لگانے والے اپنے سب سے بدترین مخالف کی گود میں جاکر بیٹھ گئے شاید انکی پیرنی بیگم کا آشیرباد بھی اس کارخیر میں شامل ہو۔

Facebook Comments Box
پی پی پیپی ٹی آئیسیاست اور سینیٹسینیٹ چیئرمینسینیٹ چیئرمین چنائومسلم لیگ ن۔
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
انوار احمد

previous post
سرسید احمد خان: ایک پرانا سوال نیا مسئلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ شمیم احمد
next post
پی ایس ایل، امید کی کرن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سراج احمد تنولی

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.