تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

ٹی آر پی —- اے وسیم خٹک

by دانش ڈیسک 16/07/2018
written by دانش ڈیسک 16/07/2018
76

سر میں نے نواز شریف اور مریم نواز کے جوتوں کی قیمت معلوم کرلی ہے اور یہ بھی معلوم کیا ہے کہ وہ انہوں نے کہاں سے لی ہے ـ اور کون سا برانڈ ہےـ

اوہ زبردست ـ کسی اور کے پاس تو یہ نیوز نہیں ہے ناں۔

چینل کے سربراہ نے اسپیشل اسائنمنٹ پر مامور رپورٹر سے پوچھا۔

نہیں سر کسی کے پاس بھی نہیں ہے تو جلدی کردو بریکنگ میں چلا دو ایسا نہ ہو کہ کسی اور چینل کی نظر دونوں کے جوتوں پر پڑ جائےـ ۔

چینل کا سربراہ سی ای او کے ساتھ نواز شریف کا موضوع ڈسکس کر رہا تھاـ کہ پالیسی اور میڈیا کے ساتھ یہ اب عوامی ایجنڈا بھی بن گیا ہے ـ نواز مریم کی پل پل کی خبر صرف ہمارے چینل پر۔

ہاں ہاں ہماری ٹی آر پی کافی بڑھ گئی ہے ـ یہ اپ کی محنت کی بدولت ہے ـ سربراہ نے سی ای او اور نیوز انچارچ کی تعریف کی اس دوران رپورٹر بھا گا بھاگا آیا۔

سر مستونگ میں دھماکہ ہوگیا ہے ـ ہلاکتوں کا خدشہ ہےـ ۔

یہ علاقہ کہاں ہے؟ پہلی دفعہ نام سنا ہے سربراہ نے نیوز ایڈیٹر کی جانب دیکھا ـ اس سے پہلے کہ وہ کچھ کہتا ـ سی ای او نے کہا سر لگتا ہے خیبر پختونخوا کا کوئی مضافاتی علاقہ ہےـ۔

رپورٹر نے کہا: سر یہ بلوچستان کا شہر ہے کوئٹہ سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر ـ ۔

اوہ ـ پھر ٹھیک ہے ـ باقی چینل کا کیا حال ہے وہ چلا رہے ہیں کہ نہیں۔ ـ نو سر ـ اتنی زیادہ کوریج نہیں دی جارہی ـ نیوز انچارج نے کہا کہ سر بلوچستان ہے نا ـ بیک ورڈ علاقہ ہے ـ اتنی کوریج کوئی بھی نہیں دے گاـ ۔

سربراہ نے کہا کہ ہمارے لئے دھماکہ اہمیت نہیں رکھتا ٹی آر پی نواز اور مریم سے بڑھ رہی ہے ـ وہ جاری رکھو اور ہاں وہ جوتوں کی خبر چلا دی کہ نہیں ـ اب دونوں کے کپڑوں کا برانڈ معلوم کرکے وہ بھی بریکنگ میں ڈال دوـ۔

Facebook Comments Box
Electronic MediaTRPٹی ویٹی وی چینلز
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
پے پال کی عدم دستیابی: تجزیہ —– لالہ صحرائی
next post
جنوبی وزیرستان وانہ کی سیاست اور پاکستان افغانستان کا تنازع — اختر خان

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.