تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
شعور کی انارکی: یہ سب ہوا کیسے؟ —...
شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...
ڈاکٹر ناصر عباس نیر کی افسانہ نگاری
شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول
ابریشم از سلمان باسط — ڈاکٹر بی بی...
محمد حفیظ خان کی فکشن نگاری —  ڈاکٹر...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

ریمنڈ ڈیوس کی کتاب ۔ ۔ ۔ محمودفیاض

by محمود فیاض 01/07/2017
written by محمود فیاض 01/07/2017
75

جس جس کو حیرت ہوئی ہے وہ شائد پاکستان میں رہتا نہیں۔ رہتا ہے تو اپنے اردگرد پر غور نہیں کرتا۔ اور اگر غور بھی کرتا ہے تو اس سردار کی طرح تجزیہ کرتا ہے جو مکھی کے پر کاٹ کر اسکے بہرہ ہونے کا نتیجہ نکالتا ہے۔

آئیے مثال سے سمجھتے ہیں۔

آپ نے شاہ زیب خان کے قتل اور شاہ زیب جتوئی کیس تو دیکھا ہی تھا ناں۔ یوں سمجھ لیجیے، شاہ زیب وہ دو مقتول ہیں جو ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں قتل ہوئے۔ اور ریمنڈ ڈیوس وہ وڈیرہ زادہ ہے جس کا نام شاہ رخ جتوئی تھا۔ پاکستانی ریاست جو مقتولوں کی ماں تھی، شاہ زیب کی ماں کو سمجھ لیجیے۔ اب شاہ زیب کی ماں کا آخری بیان زہن میں لائیے ، کہ انصاف چاہتی تو ہوں مگر میری دو جوان بیٹیاں ہیں۔ امریکہ اس وقت دنیا کا اسکندر جتوئی (شاہ رخ جتوئی کا باپ) ہے۔ اسکا بیٹا کسی کا بھی قتل کر دے تو وہ بچا لیا جائے گا۔

پاکستان کی دنیا کی قوموں کے درمیان کمزوری کا اکثر رونا روتا ہوں۔ یہی ہے وہ کمزوری، جب آپ کی پارلیمان سیاستدانوں کی رکھیل، آپ کی عدلیہ کے ججز آپ کے سیاستدانوں کے فون کے منتظر اور آپ کے جرنیل اپنی دفاعی ضروریات کے لیے امریکن ٹیکنالوجی اور ٹریینگ کے محتاج ہوں تو آپ کے ملک کی دنیا میں حیثیت شاہ زیب خان کی غریب ماں جیسی ہی ہے۔ آئی ایم ایف اور دیگر بین الاقوامی اداروں سے قرض لیکر آپ نے اپنی جوان بیٹیوں کی عزت کی حفاظت اگر کرنا ہے تو مسکین کی بے بسی سے چپ چاپ جوان بیٹوں کی موت کو حلق کے اندر ہی سسکیوں میں دفن کر دینا ہے۔


اقبال نے بھی یہی سمجھایا تھا، ؎ ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات۔

اب آئیے اداروں اور سیاسی لیڈران کی طرف۔
ہمارے لونڈے لمڈے پاکستانی حکمرانوں کو امریکہ کے سامنے ڈٹ جانے کا کہتے ہیں تو انکے بڑے بوڑھوں کے کھنگورے حلق میں گھٹ جاتے ہیں۔ کیونکہ وینزویلا اور کیوبا کے حکمرانوں کے امریکہ کا سامنے ڈٹ جانے والوں کے پانامے نہیں ہوتے، اور نہ ہی انکے سوئس بینکوں میں اربوں کھربوں ہوتے ہیں۔
ہماری فوج اگرچہ دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ہے۔ مگر اسکے بھی ہزاروں کام امریکہ سے ہی نکلتے ہیں۔ ٹریننگ، دفاعی معاملات، اور سفارتی دباؤ بالاخر جرنیلوں پر بھی آتا ہے۔ اور ہمارے جرنیل بھی اسی دنیا میں رہتے ہیں۔

ریمنڈ ڈیوس نے صرف تفصیل بیان کی ہے، اور یہ بھی سمجھ لیجیے کہ اس نے اپنی طرف کی کہانی بیان کی ہے۔ اور اپنی کہانی بیان کرنے والا اپنے آپ کو صاف بچا لے جاتا ہے۔ مگر اس نے جو کچھ سچ بھی بیان کیا ہے، میرے اندازے کے مطابق ہمارے ملک کے ہر سوچنے اور سمجھنے والے کو پہلے سے اندازہ تھا۔ جب پارلیمان، عدالت، اور بارڈر تینوں کو نظر انداز کر کے کوئی بھی عمل سر انجام پائے تو بدھو سے بدھو کو بھی اندازہ ہو جانا چاہیے کہ فوج، جج اور سیاستدان ایک ہی صفحے پر ہیں۔

Facebook Comments Box
پاکستانی سماجریمنڈ ڈیوسسیاستعدلیہ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
محمود فیاض

محمودفیاض بلاگر اور ناول نگار ہیں۔ انکے موضوعات محبت ، زندگی اور نوجوانوں کے مسائل کا احاطہ کرتے ہیں۔ آجکل ایک ناول اور نوجوانوں کے لیے ایک کتاب پر کام کر رہے ہیں۔ اپنی تحریروں میں میں محبت، اعتدال، اور تفکر کی تبلیغ کرتے ہیں۔

previous post
آداب مغلظات: لالہ صحرائی
next post
دریا اور دوشیزہ : شیراز دستی

Related Posts

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

ادب، مادری زبانیں اور ادیب کا کردار —-...

26/02/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • غزل گائیکی اور آج کا پاکستان —- اقدس علی ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.