تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
شعور کی انارکی: یہ سب ہوا کیسے؟ —...
شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...
ڈاکٹر ناصر عباس نیر کی افسانہ نگاری
شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول
ابریشم از سلمان باسط — ڈاکٹر بی بی...
محمد حفیظ خان کی فکشن نگاری —  ڈاکٹر...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

ڈان لیکس کا معاملہ—- طاہر ملک

by ویب ڈیسک 10/05/2017
written by ویب ڈیسک 10/05/2017
81

بالآخر ڈان لیکس کا معاملہ حل ہوگیا۔ آئی ایس پی آر نے اپنے جاری کردہ ٹویٹ کی وضاحت کردی۔ وزارت داخلہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ بادی النظر میں دیکھا جائے​ تو وفاقی حکومت اور فوج کی جانب سے میڈیا کو تنبیہ کی گئی ہے کہ وہ قومی سلامتی کے معاملات پر ذمہ دارنہ طرز عمل کا مظاہرہ کرے۔ دوسری جانب پرویز رشید سابق وزیر اطلاعات کو غفلت کا مرتکب ٹھہرایا گیا ہے۔
اس فیصلے کے بعد میرا یقین اس محاورے پر اور پختہ ہو گیا کہ پانی ہمیشہ نشیبی جگہ رخ کرتا ہے۔ ہمارے ہاں قومی سلامتی پراسراراور حساس تصور کی جاتی ہے۔ اگر یہ قوم کی سلامتی ہے تو پھر نہ صرف قوم کو اعتماد میں لیا جانا چاہیے بلکہ اسکی تشکیل میں قوم کی امنگوں کی ترجمانی اور قوم کے مختلف طبقوں علاقوں کی نمائندگی ہونی چاہیے۔ کئ دھائیوں سے ہماری قومی سلامتی ہماری بالادست حکمران اشرافیہ کے مفادات کا ھی روپ ہے۔ عوام کو کبھی روس اور اسکے بڑھتے ہوے اثر و رسوخ کو پاکستان کی سلامتی کے لئے​ خطرہ قرار دیا گیا اور پھر بعد میں روس کے ساتھ مشترکہ فوجی مشق پاکستان کے مفاد میں اھم قرار دی گئی۔ اسی طرح کبھی امریکہ کے ساتھ مل کر جہاد قومی سلامتی کے لئے اھم ٹھہرا۔ پاکستان جیسے ملکوں میں قومی مفاد دراصل اداروں اور حکمران اشرافیہ کا ذاتی مفاد ھوتا ہے۔ عوام سوال اٹھانے کے مجاز نہیں، ادارے جو چاہے ان کا حسن کرشمہ ساز کرے کے تحت قومی سلامتی سے متعلق پالیساں بناتے ہیں۔
ڈان لیکس کی رپورٹ بھی اسی سلسلے کا تسلسل ہے۔ کیا صرف میڈیا نے غیر ذمے داری کا مظاہرہ کیا؟ آئی ایس پی آر اور مریم نواز کے ٹوئٹر اکاؤنٹ نے ان معاملات پر غیر ذمے داری اور ناپختگی کا ثبوت نہیں دیا؟ اور اگر دیا تو ان کے خلاف کیا کاروائی کی گئی اور کیا کسی جمہوریت پسند ریاست میں وزیر اطلاعات کا کام خبر کی اشاعت کو حکومتی اثرو رسوخ استعمال کرکے رکوانا ھوتا ہے؟ آخر کب تک پرویز رشید جیسے درمیانے طبقے کے سیاسی راہنما حکمران سیاسی اشرافیہ کا اقتدار بچانے کے لیے قربانی کی بھینٹ چڑھائے جاتے رہیں گے۔

Facebook Comments Box
ڈان لیکس
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
بیمارِ گندم یا بیمار گندم: ہم کیا کھارہے ہیں
next post
کتنی تصویروں کے ساتھ آئی ہے شامِ زندگی – انور عباسی کی آپ بیتی حصہ 8

Related Posts

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

ادب، مادری زبانیں اور ادیب کا کردار —-...

26/02/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • غزل گائیکی اور آج کا پاکستان —- اقدس علی ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.