تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
شعور کی انارکی: یہ سب ہوا کیسے؟ —...
شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...
ڈاکٹر ناصر عباس نیر کی افسانہ نگاری
شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول
ابریشم از سلمان باسط — ڈاکٹر بی بی...
محمد حفیظ خان کی فکشن نگاری —  ڈاکٹر...
فکنگ بِچ —– افسانہ
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

معاشی حالات اور خواتین کی مزدوری —- اسرار احمد یوسفزئی 

by دانش ڈیسک 03/01/2021
written by دانش ڈیسک 03/01/2021
62
کل پنڈی کی شاہراہ سے گزر ہوا راستے میں گاڑی گڑ بڑ کرنے لگی ۔ قریب ہی ایک ورکشاپ تھی ۔ گاڑی وہاں لے جا کر کھڑی کی۔ عموما یہی ہوتا ہے کہ کوئی نوسیکھیا لڑکا ہاتھ منہ کالک سے رنگے آکر ایک طائرانہ نظر گاڑی پہ ڈال کر جائزہ لیتا ہے کہ گاڑی میں مسلئہ کیا ہے۔
گیراج یا ورک شاپ جہاں ہر طرح کی پبلک اپنی گاڑی صحیح کروانے آتے ہیں۔
کوئی چھوٹو  کسی گاڑی کے نیچے لیٹا ہے تو کوئی بونٹ کھولے اس کے آئل چیک کررہا یا بونٹ پہ چکھا نٹ کس رہا ہے۔
کہیں کوئی ٹائر بدل رہاہے۔
 او چھوٹے۔۔۔۔۔پانا لا
ابے تیری ۔۔۔۔۔
چل نکل ۔۔۔۔۔
اور بے شمار عجیب و غریب انداز گفتگو  ان ورک شاپ میں سننے کو ملتی ہے۔
میں بات کررہا تھا اپنی گاڑی گیراج میں لاکر کھڑی کرنے کی۔
مجھے لگا عموما جیسے کوئی چھوٹو  گاڑی دیکھنے آئے گا۔۔ لیکن اس وقت میری حیرت کی انتہاہ نہی رہی جب ایک خوبرو حسین وجمیل لڑکی پانا لئے میری گاڑی کی جانب بڑھی ۔۔
اس نے بڑی مہارت سے بونٹ کھولا پلک نکالا اور کچرا صاف کرکے گاڑ ی اسٹارٹ کردی ۔
میں اس کا معاوضہ ادا کرنے کے بعد آگے بڑھ گیا لیکن میرے ذہن میں کئی سوالات نے جنم لیا ۔
ملک میں بڑھتی بے روزگاری اور تیزی سے بڑھتی مہنگائی نے معاشی معاملات کو باعزت طریقے سے چلانے کے لئے گھر کے ہر فرد کو ہی کمانے کے لئے گھر سے باہر نکلنا پڑ رہا ہے۔
ایک وقت تھا گھر کی خواتین کو اگر نوکری کرنا پڑتی تو وہ زیادہ تر اسکول کا رخ کرتی تھیں ۔
آج کل کیلے فروخت کرتی خواتین کئ مرتبہ نظروں سے گزری ہیں ان سے سودا بھی لیا۔
مارکیٹ میں پونیاں اور چھوٹی موٹی چیزیں بیچتی خوانچاں فروخت خواتین بھی نظر آتی ہیں ۔
ایک لحاظ سے دیکھا جائے تو یہ اچھی بات ہے کہ خواتین ہر شعبے میں آگے بڑھ رہیں ہیں ۔ کہیں اگر وہ گھر میں کپڑے سی رہیں ہیں تو کہیں آن لائن ٹیکسی چلا رہی ہیں۔
پرائیوٹ کوچز میں گراؤنڈ ہوسٹس کے فرائض ادا کررہی ہیں ۔اور گیراج میں خاتون کو کام کرتے دیکھ کر تو حیرت کے پہاڑ ٹوٹ گئے ۔
جہاں یہ ایک حوصلہ افزاء بات ہے وہاں کافی حد تک یہ ہمارے معاشرے کی ضد ہے۔ ہم جس ماحول میں رہتے ہیں وہاں عورت ذات اس طرح کے کام کرے تو ہماری مردانگی مجروح ہوتی ہے ۔ ہمیں عورت کی مجبوری سے پہلے اس کی شکل اور جسامت نظر آتی ہے۔
ہم عورتوں کی آزادی کے قائل ہیں لیکن بہت سارے معاش کے طریقے مرد کو ہی زیب دیتے ہیں لیکن اگر پھر بھی کوئی عورت ایسا ذریعہ معاش اپنائے ہوئے ہے تو یہ ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے۔
کیا ہم معاشی بدحالی کا شکار ہیں یا ہماری حکومت سوئی ہوئی ہے۔
حکومتی سطح پر ایسے حالات سے مجبور خواتین کو باعزت روزگار فراہم کرنا حکومت وقت کی ذمہ داری ہے۔ باعزت روزگار ہی اس معاشرے کے اقدار کی ضامن ہے۔
Facebook Comments Box
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
طاقت ور: یعنی نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھنے والا؟ — قاسم یعقوب
next post
ذوالفقار علی بھٹو کا “خوف خدا” —— اظہر عزمی

Related Posts

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

ادب، مادری زبانیں اور ادیب کا کردار —-...

26/02/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • غزل گائیکی اور آج کا پاکستان —- اقدس علی ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.