تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
نئے لکھاری

آپریشن ردالفساد یا آپریشن فساد: ایک مختلف نقطہ نظر

by ویب ڈیسک 26/02/2017
written by ویب ڈیسک 26/02/2017
80

پاکستان کو آپریشن ردالفساد سے زیادہ آپریشن فساد کی ضرورت ہے۔ یہ بات تو طے ہے کہ بھارت کی پاکستان دشمنی کی جڑیں بہت گہری اور مضبوط ہیں۔  فکری طور پر اس دشمنی کی عمر صدیوں پر محیط ہے جب کہ عملی طور پر بھی اس کو ایک صدی ہوا چاہتی ہے۔ اس بات سے بھی کسی کو اختلاف نہ ہوگا کہ پاکستان کی اور شست باندھنے والے ہتھیار کے  پیچھے کندھا بھلے ٹی ٹی پی کا ہو یا بی ایل اے کا، داعش پاکستان کا ہو یا کسی افغانی خفیہ ادارے یا تنظیم کا، ہتھیارخالصتاَ بھارتی ہو گا۔ لیکن عجیب بات یہ کہ جب تک معاملہ روایتی ہتھیاروں تک تھا طاقت کا توازن تقریبا برقرار رہا، اگر(فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر )1965 میں ہمارا پلہ بھاری تھا تو 1971میں انہوں نے میدان مارا.  لیکن اس کے باوجود بھارتی ایجنسیوں اور ان کے پروردہ ایجنٹوں کو پاکستان میں اس طرح کھل کھیلنے کی آزادی نہ تھی جیسا کہ آجکل دہشتگردی کا بازار گرم ہے۔

اگر کبھی کبھار کسی شہر میں کوئی دھماکہ یا تخریبی کارروائی ہوتی تو کچھ عرصہ بعد ویسا ہی واقعہ بھارت کے کسی شہر یا قصبہ میں ہو جاتا۔ اگر وہ ایک ضرب لگاتے تو ہم دو لگاتے، نتیجہ کے طور پر سیکریٹریوں کی سطح پر مذاکرات شروع ہو جاتے اور کچھ عرصہ کیلئے دونوں اطراف امن ہو جاتا۔ لیکن جب سے ہم ایٹمی طاقت بنے ہیں عملاً دکھائی دیتا ہے کہ ہم نے شاید بیرونی دنیا کے دباؤ پر جارحانہ حکمتِ عملی یکسر ترک کردی ہے جس کا نتیجہ اب ہمارے سامنے ہے۔ مکار دشمن جب، جہاں اور جس ڈھب سے چاہتا ہے ہمارے علاقے میں گھس کر وار کر تا ہے اور ردِ عمل کے طور پر اس کے علاقے میں گھسنے اور وار کرنے کی بجائے ہم بھی اپنے ہی علاقہ میں جنگ شروع کر دیتے ہیں۔ سپلائی اور ڈیمانڈ کے اصول کے مطابق جب تک بھارت پاکستان دشمنی کی روش ترک نہیں کرتا تب تک اس کو آلہ کار اور سہولت کار میسر آتے رہینگے۔ کیا آپ آپریشن ردِ الفساد سے سو فیصد ملک دشمنوں کا خاتمہ کر سکیں گے؟ اگر ننانوے فیصد کامیابی بھی حاصل ہوتی ہے تو اس کا مطلب بھارت کو مزید کاروائیوں کے لیے کچھ لوگ دستیاب رہیں گے اور دہشت گردی یونہی چلتی رہے گی۔ ہم روتے پیٹتے مذمتیں کرتے لاشیں اٹھاتے رہیں گے۔ اب اگر آپ دشمن کے علاقے میں آپریشن فساد شروع کرتے ہیں تو اس کے نتائج و عواقب ہو سکتے ہیں۔. sydney sweeney leak

  • اخلاقی طور پر اور اقوامِ عالم کے معروف اصولوں کے مطابق ہم ایسا نہیں کر سکتے تو پھر بھارت کس اصول کی بنیاد پر ہمارے پاک وطن میں دہشت گردی کا نظام چلا رہا ہے اور یہ کلبھوشن کس بات کا ثبوت ہے۔
  • بھارت بہت اودھم مچائے گا عالمی برادری کو متوجہ کریگا اور ہم دنیا میں تنہا رہ جائیں گے۔ جناب پہلے ترکی اور چین کے سوا کون ہمارے ساتھ ہے۔
  • پاکستانی معیشت اس طرح کی پراکسی وار کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ پاکستانی معیشت تو تقریبا ڈیڑھ دہائی سے اس کا سامنا کر رہی ہے اور فی الحقیقت ہم نے انتہائی مخدوش حالات اور غیر یقینی صورتحال سے نا صرف سمجھوتہ کر لیا ہے بلکہ اس کے ساتھ جینا بھی سیکھ لیا ہے، مرے گا تو بھارت کہ ساری دنیا کی کثیرالقومی کمپنیوں اور بہت بڑی اور ترق پذیر معیشت کے ساتھ وہ تو چند ماہ اس کا متحمل نہیں ہو پائے گا ۔
  • بھارت پاکستان پر حملہ کردے گا۔ کس ایٹمی طاقت پر آج تک حملہ ہوا ہے۔ ایران اور شمالی کوریا پر تمام تر غیض کے باوجود آج تک کتنے حملے ہوئے ہیں حالانکہ انکا ایٹمی قوت ہونا ابھی ثابت بھی نہیں ۔

دوستو! پاکستان کے دیر پا امن کیلیے آپریشن ردالفساد کے ساتھ ساتھ آپریشن فساد انتہائی ضروری ہے ۔

Facebook Comments Box
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
سیاسی پیش گوئیاں ۔ احسان اللہ آخوند
next post
بد ترین جمہوریت کے حامی اور ہم: عماد بزدار

Related Posts

استانی جی —– محمد اویس حیدر کا افسانہ

24/11/2019

کتاب ’’ہجر کی تمہید‘‘ ——– راحیلہ خان

23/11/2019

ایڈونچر ——– محمد اویس حیدر

15/11/2019

میرے علامہ اقبال:ایک بچے کا خراج — محمد...

08/11/2019

بند گلی ——- احمد حامدی کا افسانہ

01/11/2019

میڈیکل کالج کی لڑائیاں —– محمد شافع صابر

16/10/2019

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.