تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزفلمکلچر، آرٹ

جوانی پھر نہیں آنی 2 : تبصرہ پہ تبصرہ —– حسن تیمور

by دانش ڈیسک 04/09/2018
written by دانش ڈیسک 04/09/2018
82

دانش پہ شایع ہونے والے، ’’جوانی پھر نہیں آنی 2‘‘ پر تبصرہ کو دیکھ کر مجھے بے حد خوشی ہوئی کہ اب دانشور بھی فلمیں دیکھ کر اس کے ریویو دینے لگے ہیں۔۔ اس سے ہم ایسوں کو بھی حوصلہ بڑھے گا اور ہم سینما جاکر فلم دیکھنے کی جانب راغب ہونگے۔۔۔
تبصرہ نگار نے متعدد اعتراضات اٹھائے اور کہیں کہیں ہلکی سی تعریف بھی کرڈالی۔۔۔ اتفاق دیکھئے کہ چند روز قبل سینما بھی یہی فلم دیکھنے کا اتفاق ہوا۔

ذیل میں ہم ان کے اعتراضات کا سلسلہ وار جائزہ لیتے ہیں۔

اپ کے مطابق فلم شروع ہی بونگی سے ہوئی۔۔۔۔ جس میں ہمایوں سعید کو خودکشی کرتے دکھایا گیا ہے۔۔لیکن میں نہیں سمجھتا کہ یہ بونگی تھی۔۔ بلکہ یہ ڈائریکٹرکی بہترین کاوش تھی کہ پارٹ ٹو کو بھی بالکل پارٹ ون کی طرح شروع کرکےآپس میں تعلق دکھایاگیا۔۔۔۔ ویسے بھی فلم نگاری کی دنیا کا ایک ٹرینڈ ہے جس میں فلم کو درمیان یا آخر سے شروع کرکےپھر سٹوری چلائی جاتی ہے۔۔۔ یہ کوئی بونگی بہرحال نہیں تھی۔۔۔ بلکہ شدیدتجسس کا باعث بنی۔
دوسرا اعتراض جگت بازی پہ تھا۔۔ بھائی اپ جیسے دانشور یقینا ہر فلم کو “دیوداس، غالب، امراو جان ادا، بلیک یا پھر شعلے کی طرز پہ سوچ کر دیکھنے جاتے ہیں۔۔ مگر مجھ جیسا احقر کامیڈی فلم کو کامیڈی کےلیے ہی دیکھنے جاتا ہے۔۔ جس میں اگر کبھی کبھی سٹوری ہلکی بھی ہو تو وہ اس کی کسر معیاری قسم کے مزاح سے پورا کرلیتا ہے۔۔ اس فلم میں ایک نہیں،کئی مواقع پہ بہترین مزاح پیش کیاگیا۔۔۔ زیادہ تر”جگتیں” برمحل اور معیاری رہیں۔۔ یہ میرا ذاتی خیال ہے، دانشوروں کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔۔۔

ایک اعتراض یہ کیا آپ نے کہ فہد مصطفی پہ کیمرہ کلوز کرنا ٹھیک نہیں، میرا خیال ہے کہ فلم کی پوری سچویشن کے مطابق فہد مصطفی کو بھی “سیف ایگزٹ” یا باعزت ریٹائرمنٹ دینا بنتا تھا۔۔۔ فلم کے پہلے ہاف میں فہد کا کردار عالیشان تھا جبکہ دوسرے ہاف میں ہمایوں سعید غالب رہا، سو فلم کے اختتام پہ فہد مصطفی کو دکھایا جانا غلط نہیں بلکہ ضروری عمل تھا۔۔ آخر کو وہ بھی اس انڈسٹری کا ہیرو ہے۔

ہمایوں سعید اور ڈان والے منظر کو اپ نے بکواس یا بلاوجہ قرار دیا۔۔ اور میں اس سین کو ایک بہترین سین قرار دیتا ہوں۔۔ میں اس ہی سین کا تذکرہ کرکے دوستوں کو یہ فلم دیکھنے کی ترغیب دیتا رہا ہوں۔۔۔ یہ بےساختہ قہقہہ بلند کرنے والا سین تھا جس پہ میں ہی نہیں پورے ہال میں تالیاں تک بجائی گئی تھیں۔

بھارتی کرداروں کی جانب سے پاکستان پہ باتوں والی بات پہ متفق ہوں۔۔ یا تو یہ جملے شامل نہ کیے جاتے،اگر کرنے تھے تو ان کا بھرپور جواب بھی دیاجاناچاہیے تھا۔۔۔
کسی ایک سیاستدان کی پرموشن کے حوالے سے میں شائد کافی حدتک اپ سے متفق ہوں،لیکن ایسا کرنا کچھ غلط بھی نہیں،،پوری دنیامیں ایسا کیاجاتا ہے اور اپنے اچھے لیڈرز کی تعریف/برے کی کھینچائی کی جاتی ہے۔۔۔

فلم بلاشبہ بہت اثر انگیز میڈیم ہے۔۔۔ اپ جس اثر لینے کی بات کررہے ہیں اس کےلیے اور بھی فلمیں بنی ہیں۔۔ اپ “بول ” دیکھیں،”خدا کےلیے “،”وار”، “غازی” یا ابھی تازہ تازہ بنی فلم “پرواز ہے جنون” دیکھیں۔۔

آخر میں ایک بات دہراوں گا کہ جب ہم فلم دیکھنے جاتے ہیں تو اس کی ٹائپ کا پہلے سے علم ہوتا ہے کہ یہ سنجیدہ فلم ہے یا کامیڈی۔۔ سو جس نوعیت کی فلم ہو اسے اسی طرح کے موڈ کےساتھ دیکھیں۔۔ پھر یقینا اس کےبارے ریویو دینے میں آسانی رہتی ہے۔

Facebook Comments Box
اردو فلمپاکستانی فلمجوانی پھر نہیں آنی 2فلم
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
حقیقت ِکُبریٰ اور انسانی عقل —– مجیب الحق
next post
طلاق: زحمت میں چھپی رحمت؟ —– رقیہ اکبر

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.