تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
شعور کی انارکی: یہ سب ہوا کیسے؟ —...
شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...
ڈاکٹر ناصر عباس نیر کی افسانہ نگاری
شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول
ابریشم از سلمان باسط — ڈاکٹر بی بی...
محمد حفیظ خان کی فکشن نگاری —  ڈاکٹر...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتصوفمزید

تصوف کی ضرورت کیوں؟ باسط حلیم

by ویب ڈیسک 25/02/2017
written by ویب ڈیسک 25/02/2017
102
دنیا میں انسان کے دو بنیادی سوال ہیں۔ 
[lightbox]
مقصدِ زندگی کیا ہے اور طریقہ زندگی کیا ہے۔ ان دو سوالوں کے جواب معلوم کرنے کے لیے انسان نے صدیوں کا فکری سفر کیا ہے، انسان طبعاً توضیح چاہتا ہے۔
یعنی اُس کی فطرت اور سرشت چاہتی ہے کہ پردے منکشف ہوتے چلے جائیں۔ انسان کے لیے ہر وہ فلسفہ زندگی ناقابل قبول ہے جو توضیح کے بجائے ابہام پیدا کرے، انسان راستہ چاہتا ہے۔انسان نے معرفت حقیقت کے لیے مختلف ذرائع اختیار کیے۔
 
۱۔ تصوف، جوگی پن، مکاشفہ
متصوفین کے مطابق اس طریقہ تحقیق میں ظاہری آنکھ بند ہوجاتی ہے یعنی حواس خمسہ سے فائدہ نہیں اُٹھایا جاتا، باطنی آنکھ کھُل جاتی ہے اور انسان کو روحانی واردات کے ذریعے حقائق معلوم ہوتے ہیں۔
 
۲۔ سائنس
کائنات سے متعلق حقائق مشاہدہ اور تجربہ سے معلوم ہوتے ہیں، ریسرچ ٹولز کا کام حواسِ خمسہ اور عقل کرتی ہے۔
 
۳۔ فلسفہ
فلسفہ طبعیاتی حقائق
کی مابعد از طبعیاتی توجیہ کا نام ہے، اِس طریقہ تحقیق میں مشاہدہ ، تجربہ اور عقل و استدلال بطور سرچ ٹول  کام کرتے ہیں۔
۴۔ وحی
چوتھا ذریعۂ علم وحی ہے، وحی عقل اور حسیات دونوں کو اپیل کرتی ہے نیز دعوتِ مشاہدہ و تدبر دیتی ہے، وحی مابعدازطبعیاتی دنیا سے متعلق سب سے زیادہ معلومات دیتی ہے لیکن وحی کے نزول کے تمام ذرائع حِسّی ہیں۔
 
قارئین کے نزدیک اگر درج بالا تمہید درست ہے تو پھر  تصوف اور متصوفین پر اعتراض عائد ہوتا ہے کہ تصوف نے زندگی کے تصور کو 
کو مزید مبہم کیا ہے،  صوفیانہ واردات سے معلوم ہونے والی حقیقت اُلجھن بڑھاتی ہے، صوفیانہ واردات چھوڑیے، صوفیانہ واردات سے حقیقت تک پہچنا خود تشریح طلب ہے، صوفی مشاہدہ کی آنکھ بندکرکے باطنی آنکھ سے حقیقت تک پہچنے کا دعویٰ کرتا ہے اور اُس نے ہمیشہ موقف اپنایا 
کہ تصوف مابعدازطبعیاتی حقیقتوں سے پردے اُٹھاتا ہے۔ 
 
وحی، فلسفہ اور سائنس تینوں طریقے انسان کو حقیقت تک لے جاسکتے ہیں۔اللّٰہ تعالی نے قرآن کے نزول کا مقصد تبیان بتایا ہے یعنی انسان کو حقیقت تک لے جانا، نبی علیہ السلام کی بعثت کا مقصد بھی توضیح و توجیہ بتلایا۔
 
بالکل اسی طرح فلسفی بھی حقیتِ کُبرٰی تک پہنچ سکتا ہے، اُس کا طریقہ تحقیق بھی توضیحی اور تشریحی ہی۔ مابعد از طبعی حقیقتوں کو پا لیتا ہے، کیونکہ جدید فلسفہ طبعی دنیا کی حقیقت پر کھڑی مابعد از طبعی توجیہ کا نام ہے، ایسی صورت میں فلسفی صوفی کی طرح کسی باطنی قوت کا سہارا نہیں لیتا بلکہ سائنسی مسلمہ کی مابعدازطبعی توجیہ لاتا ہے جو زندگی کے تصور کو واضح کرتی ہے۔
سائنس مشاہدے اور تجربے کا نام ہے، انسان ان کے ذریعے حقیقت تک پہچنتا ہے۔لہذا انسان کہہ سکتا ہے کہ سائنس ، فلسفہ اور وحی زندگی کے تصور کو واضح کرتے ہیں جبکہ تصوف زندگی کے موجود تصور کو مزید مبہم کرتا ہے، 
 
دانش کے توسل سے اہل علم کے سامنے سوال رکھنا فائدہ مند ہوگا، جب روحانی واردات انسان کے سوالات کا واضح جواب دینے کی بجائے ابہام پیدا کرتی آرہی ہے پھر تصوف کی ضرورت اور اہمیت باقی نہیں رہتی ۔اہلِ علم رہنمائی فرمائیں۔
Facebook Comments Box
تصوف
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
کتنی تصویروں کے ساتھ آئی ہے شامِ زندگی –انور عباسی کی آپ بیتی حصہ 1
next post
جذبات کے بندی خانے سے نکلیے: عاطف طفیل

Related Posts

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین...

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • غزل گائیکی اور آج کا پاکستان —- اقدس علی ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.