تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
کلچر، آرٹ

رکشہ: عامر راہداری

by دانش ڈیسک 26/06/2017
written by دانش ڈیسک 26/06/2017
91

آج ہم آپ کا تعارف جس مخلوق سے کرانے جارہے ہیں اسے رکشہ کہتے ہیں اس جانور کی تین .ٹانگیں اور ایک عجیب و غریب سا جسم ہوتا ہے جسے نہ گول کہا جاسکتا ہے نہ چوکور اور نہ ہی کوئی ایسا ریاضیاتی فارمولہ بنا ہے جو اس کی شکل کو ڈیفائن کرسکے. رکشہ پہلے نیلے رنگ کا ہوتا تها پهر سبز ہوگیا اور آج کل پیلے رنگوں میں ملتا ہے اور اگر یونہی ارتقاء کرتا رہا تو ایک دن سات رنگوں میں بهی دستیاب ہوگا. انشاءاللہ
رکشے دو قسم کے ہوتے ہیں ایک چنگچی اور دوسرا آٹو رکشہ، آٹو رکشے میں چار جبکہ چنگچی میں چھ سواریوں کو ذلیل کرنے کی جگہ ہوتی ہے. چنگچی رکشہ، آٹو رکشے سے اس لحاظ سے مختلف ہے کہ اس میں آپ ذلیل ہونے کے ساتھ ساتھ خوار ہونے کے بهی مزے لے سکتے ہیں. رکشوں کی ہوسکتا ہے باقی دنیا میں بهی کوئی نسل پائی جاتی ہو لیکن انڈیا اور پاکستان میں ان کی بدترین نسلیں پائی جاتی ہیں. پاکستان کے کسی شہر میں بهی چلے جائیں گهٹیا لوگ اور رکشے آپ کو جگہ جگہ نظر آئیں گے.
رکشے میں کرایہ اور دهکے بہت لگتے ہیں خدانخواستہ اگر کوئی جلد باز قسم کی حاملہ عورت رکشے میں بیٹھ جائے تو یہ اسے ہسپتال تک پہنچنے کی مہلت نہیں دیتے، وہیں چَٹ ڈلیوری پَٹ “مہمان” والا سسٹم ہوجاتا ہے، بلکہ بعض اوقات تو مَردوں کو بهی ماں بننے کے خدشات لاحق ہوجاتے ہیں. کاپی پینسل اٹهائیں اور میری بات لکھ کر رکھ لیں کہ رکشے کی سواری کے بعد اگر آپ آئینہ دیکهیں تو آپ قسم اٹهانے کے لیے تیار ہوجائیں گے کہ یہ آپ کا چہرہ نہیں ہے .
شوہر حضرات میری بات کو سیکنڈ کریں گے کہ بیوی اور رکشے کی آواز میں چنداں فرق نہیں ہوتا دونوں کسی بهی وقت آپ کا تراہ نکال سکتی ہیں. اسی لیے تو کہتے ہیں کہ خاموش بیوی اور رُکا ہوا رکشہ دنیا کی چند خوبصورت ترین چیزوں میں سے ایک ہیں. رکشے میں گانوں وانوں کا سسٹم بهی لگایا جاتا ہے تاکہ آپ رکشے کی آواز فِیل نہ کر پائیں حالانکہ رکشے کی سواری میں بندہ فِیلنگ لیس ہوجاتا ہے، اور اتنا فِیلنگ لیس ہوجاتا ہے کہ اگر آپ کے سامنے کترینہ کیف بهی بیٹهی ہو تو آپ کترینہ کیف سے بے خبر صرف یہ سوچ رہے ہوتے ہیں کہ “میں کیوں ہوں”
رکشہ ڈرائیور اور وزیراعظم میں کوئی فرق نہیں ہوتا یہ کسی بهی وقت آپ کو انکار کرسکتے ہیں اور آپ ان کا کچھ بهی نہیں بگاڑ سکتے، رکشہ ڈرائیور ضد میں بالکل رکشہ ڈرائیوروں جیسے ہوتے ہیں، ان کا موڈ ہو تو یہ آپ کو دس روپے میں پورا شہر گُهما دیں اور موڈ نہ ہو تو ہزار روپے میں بهی رکشے میں پاوں نہ رکهنے دیں. ایک تحقیق کے مطابق ڈیڑھ لاکھ کے رکشے کے پیچهے پچیس روپے والا جوتا لٹکانے سے رکشے کی رَکشا ہوتی ہے
واللہ اعلم بالصواب

 
Facebook Comments Box
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
مہر النسا وِی لَب یو؛ آو ہم بدلیں ۔۔۔ ظفر عمران
next post
سانحہ احمد پور شرقیہ کا ذمہ دار کون؟ میاں ارشد فاروق

Related Posts

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

نٹیہ شاستر اور فنونِ لطیفہ — اقدس ہاشمی

15/09/2024

برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس...

08/09/2024

نواب واجد علی شاہ، ایک فنکار فرمانروا — اقدس...

17/08/2024

 بلھے شاہ اور لاہور کا ٹھگ — اقدس...

21/02/2024

آرٹ کے اثرات اور جدید مادی دنیا —- اقدس...

20/01/2024

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.