تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
فکنگ بِچ —– افسانہ
اقبالی بیان، ڈائجسٹوں کے شہرہ آفاق مصنف احمد...
ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین...
کراچی سے حافظ نعیم الرحمٰن کے نام کھلا...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترین

ہم روسی سوویت انقلاب کے سوویں سال میں جی رہے ہیں۔

by دانش ڈیسک 05/08/2017
written by دانش ڈیسک 05/08/2017
280

پارلیمنٹ [ڈوما] میں جمہوریت پسندوں کا کنٹرول ہے۔ دارالحکومت [پیٹروگراڈ] میں اس سے پہلے باغیوں کے دھرنوں اور شورش کو طاقت کے ذریعئیے دبادیا جاچکاہے۔ لیکن صورتحال کچھ ایسی ہوئی کہ ابھی کچھ دن ہوئے کہ بادشاہ [زار نکولس۔۲] تخت سے محروم کردیا گیا ہے۔ عارضی حکومت نے انصرام سنبھالا لیکن جب گرینڈ ڈیوک مائیکل کی جانب اقتدار منتقل نہ ہوسکا توعارضی حکومت ہی کو ملک کی ڈی-فیکٹو حکمرانی قبول کرنا پڑی۔ یوں تو حکومت کے عہدیداروں نے “بادشاہ” ہی سے وفاداری کا حلف اٹھایا تھا لیکن چونکہ اب حکمران خاندان سین پر نہیں رہا تھا اس لئیے ان وفاداروں کی حکومتی طاقت کا سرچشمہ ماند ہوچکا تھا۔

عارضی حکومت کو مزید آٹھ ماہ تک اقتدار میں رہنا تھا اور 1918 میں نئی منتخب پارلیمنٹ کا اجلاس ہونا طے پایا تھا۔

مصنف

عارضی حکومت کو ورثے میں ایک انتہائی مشکل صورتحال ملی تھی۔ یوں تو پارلیمنٹ [ڈوما] ہمیشہ ہی سے بحث و مباحثے کا فورم رہی تھی لیکن یہ کبھی بھی ایک ایسا موثر پلیٹ فارم نہ بن سکی جس میں عوام کے مفاد کی پالیسیاں بنائی جاتیں یا جہاں سے اس کے ارکان ان پر عملدرآمد کرنے کی کوشش کرتے۔

دوسری جانب، روڈزیانکو جیسے مضبوط شخص نے، رنجشوں کی بنا پر استعفیٰ دے دیا۔ اور پرنس لواو نے اقتدار سنبھالا مگر اس کا ٹکراوٰ کیرنسکی سے ہوگیا اور یوں لواف کے ہٹنے کے بعد کیرنسکی نے جولائی 1917 میں عارضی حکومت سنبھالی۔

بادشاہ کے پرانے مہرے ڈوما میں رفتہ رفتہ بے بس ہونے لگے۔ گو کچھ قابل لوگ بھی عارضی حکومت میں موجود تھے لیکن وہ بھی پارلیمنٹ کی بے وقعتی کو سنبھال نہ سکے۔

اسی دوران، ولادیمیر لینن ملک میں واپس آچکے تھے اور اپنا “اپریل تھیسس” پبلش کرچکے تھے۔

ملک میں ظلم اور بد انتظامی کا یہ حال تھا کہ نمینسکیا سکوائر پر 50 مظاہرین کو ایک وقت میں شہید کردیا گیا تھا۔ اور پھر یوں ہوا کہ فوجیوں نے عوام پر گولیاں برسانے سے انکار بھی کردیا۔ جولائی ہی کے مہینے میں سوویتس کے مظاہرے پر بولشویکس کا غلبہ سامنے آیا جب وہاں بولشویکس کا نعرہ، “دس دولت مند وزیر مردہ باد” گونجنے لگا۔

چند دنوں میں ہی ٹراٹسکی بھی بالشویکس کے ساتھ شامل ہوگیا۔ “ایام جولائی” کے نام سے ایک انقلاب اسی ماہ میں برپا ہوا تھا جس میں مسلح سپاہی، عوام اور مزدور ماسکو اور پیٹروگراڈ کی سڑکوں میں بپھر گئے تھے۔ لیکن یہ انقلاب بالشویکس کی عدم تیاری کی بنا پر ناکام رہا۔ لینن کو فن لینڈ فرار ہونا پڑا اور ٹراٹسکی گرفتار ہوگیا۔ لینن نے اپنی کتاب، “ریاست اور انقلاب” انہی دنوں لکھی تھی۔

پارلیمنٹ کا کام محض بحث و مباحثہ اور لڑائی جھگڑا رہ گیا تھا۔ یہ فورم اور تمام حکومت، قوم کے فوری مسائل حل کرنے سے مکمل معذور تھی جن میں ملک کا سرحدوں پر جاری ایک عظیم جنگ میں ملوث ہونا، عوام، کسانوں اور مزدوروں کی زبوں حالی اور بولشوکس اور مینشویکس کی جانب سےمسلسل عوامی مصائب پر بڑھتا ہوامتحرک سیاسی دباوٰ۔

تاریخ نویس اس بات پر متفق نہیں کہ اکتوبر کے روسی انقلاب کا سہرا دراصل کس کے سر بندھتا ہے، لینن کے یا ٹراٹسکی کے۔ لیکن یہ بات طے ہے کہ لینن کی متحرک دوربین قیادت نے انتہائی اہم فیصلے، انبتہائی درست وقت پر کئیے۔ جس پارلیمنٹ [ڈوما] کو ابھی چند ماہ مزید پوری قوم کو ابتری میں مبتلا رکھنا تھا، لینن نے اکتوبر میں واپس ملک میں آکر فوج اور عوام کی مدد سے اس پورے نفسا نفسی کے نظام کی بساط لپیٹ دی۔ اور یوں پرانے غلیظ نظام کے تمام جوابی حملوں اور سازشوں کے باوجود روس دنیا کی عظیم عوامی فلاحی، اقتصادی اور فوجی طاقت بن کے ابھرا۔

Facebook Comments Box
بالشویکروسی انقلابلینن
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
سوشل میڈیا کی زندگی اور حقیقی زندگی: سحرش عثمان
next post
بھولا ——— ادریس آزاد

Related Posts

فکنگ بِچ —– افسانہ

27/03/2026

07/12/2025

10/11/2025

30/10/2025

17/10/2025

اقبالی بیان، ڈائجسٹوں کے شہرہ آفاق مصنف احمد...

17/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • غزل گائیکی اور آج کا پاکستان —- اقدس علی ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.