تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
شعور کی انارکی: یہ سب ہوا کیسے؟ —...
شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...
ڈاکٹر ناصر عباس نیر کی افسانہ نگاری
شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول
ابریشم از سلمان باسط — ڈاکٹر بی بی...
محمد حفیظ خان کی فکشن نگاری —  ڈاکٹر...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
آرٹبلاگزتازہ ترینکلچر، آرٹ

رنگوں کے کھیل ——– مریم رزینہ

by دانش ڈیسک 19/05/2018
written by دانش ڈیسک 19/05/2018
95

ہم غور کریں تو رنگ مختلف طرح کے ہوتے ہیں۔ جیسے موسم کے رنگ، بہار کے رنگ،خزاں کے رنگ، زندگی کے رنگ، قدرت کے رنگ، پھولوں کے رنگ، کھیلوں کے رنگ، سروں کے رنگ، مسکراہٹ کے رنگ، آسمان کے رنگ اور تو اور انسان کے رنگ، ہر رنگ ہی اپنے انداز میں نرالے ہوتے ہیں۔

لیکن کچھ رنگ اور بھی ہوتے ہیں۔ ایسے رنگ جو ایک مصور کے ہاتھوں کینوس پر بکھرتے ہیں۔ جو تصویر کو شاہکار بنا دیتے ہیں۔ جو وہ سوچتے ہیں اسے رنگوں میں بھر دیتے ہیں۔

مصوری یقیناََ ایک بہت بڑا فن ہے، جو کہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔ اس فن سے منسلک لوگ اپنی سوچ کو بڑی آسانی کے ساتھ رنگوں کی ذریعے بیان کر دیتے ہیں۔ کچھ دن قبل ایک ننھی مصورہ شانزے کی بنائی ہوئی مصوری نے مجھے ششدر کر دیا۔ اس دس سالہ مصورہ بچی نے بہت شاندار انداز میں اپنی سوچ کو رنگ دیے ہیں۔

اس کی پہلی پینٹنگ میں ’زندگی‘ خوابوں کے حوالے سے بیان کی گئی ہے، جس کا عنوان Dream ہے۔خواب انسانی زندگی میں بہت اہمیت رکھتے ہیں۔انسان خواب دیکھتا ہے، لیکن جب انہیں حقیقت کا جامہ نہیں پہنا سکتا تو اسے تکلیف ہوتی ہے۔ بعض اوقات انسان ناکامی کے ڈر سے کوشش ہی نہیں کر پاتا۔ لیکن وہ انسان جو اپنے خوابوں پر یقین رکھتے ہوئے پھر محنت کرتے ہیں تو وہ اپنے خوابوں کی منزل کو پا لیتے ہیں۔ اس تصویر میں بھی یہی دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ایک لڑکی دکھائی گئی ہے جو خواب دیکھتی ہے ،لیکن کامیابی اس کے پاس نہیں ہے، صرف اس کے پاس خواب ہیں۔ ایک نوجوان دکھایا گیا ہے اور تعلیم کا وقت، جب وہ ڈگری حاصل کر چکا ہوتا ہے، اور کامیاب ہوتا ہے۔ اور مزید آگے بڑھنے کی لگن میں دنیا کی رونق میں مصروف ہو جاتاہے۔یعنی اس مصوری میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ انسان جو خواب دیکھتا ہے۔ انہیں حقیقت میں پورا بھی کر سکتا ہے۔ اس لیے اپنے خوابوں کو مرنے نہ دیں،ان پر یقین رکھتے ہوئے انہیں حاصل کرنے کی کوشش کریں۔

چھوٹی مصورہ شانزے کی دوسری پینٹنگ زیادہ حیران کن ہے۔ جس میں معاشرے کی بھرپور عکاسی کی گئی ہے۔ امیر، امیر تر ہوتا جارہا ہے، غریب غریب تر ہو جا رہا ہے۔اور غربت کی چکی میں پستا جا رہا ہے۔ جسے انصاف چاہیے، اسے انصاف نہیں مل رہا۔ جو درمیانہ طبقہ صرف اپنی ضروریات پوری کرتا ہے اور پر آسایش زندگی نہیں گزار سکتا، اس کا مذاق اڑایا جاتا ہے۔ معاشرہ ایک غیر متوازن انداز میں چل رہا ہے۔کچھ سیاستدا ن جو عوام کو خواب دکھا کر ووٹ حاصل کر لیتے ہیں۔ غریب لوگ اپنا سب کچھ امیروں کو دے چکے ہیں۔ عوام بے چاری بے بسی کا شکار ہے۔ بچوں پر ان سب چیزوں کے گہرے اثرات پڑ رہے ہیں۔ زندگی تیزی سے بھاگتی چلی جا رہی ہے۔ دنیا گلوبل وارمنگ کا شکار ہو رہی ہے۔

یہ مصوری ایک دس سالہ بچی کے ذہن کی عکاس ہے۔ جس نے بہت خوبصورتی سے زندگی کا ایک پہلو اور معاشرے کی تلخی بیان کی ہے۔ جو واقعی ایک قابل حوصلہ افزا امر ہے۔ کچھ بچے بہت ذہین اور تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں، ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ ان کی آگے بڑھنے میں مدد کرنی چاہیے،اور ان کے لیے مزید مواقع مہیا کرنے چاہیں تا کہ ان کی تخلیقی صلاحیتیں مزید ابھر کر سامنے آ سکیں۔

Facebook Comments Box
ArtColoursPaintingپینٹنگرنگکلرزمصوری
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
گیارہ نکات اور ریاست مدینہ : زاہد انصاری
next post
قصہ ایک غیر متوازن جرنیل سے ملاقات کا — شاہد اعوان

Related Posts

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول

11/07/2026

فکنگ بِچ —– افسانہ

27/03/2026

07/12/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • غزل گائیکی اور آج کا پاکستان —- اقدس علی ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.