تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
کالممذہبی

ہرمینوٹکس، نصوص: توضیحات میں مقامی و کاسمولوجیکل اثرات: علمی تسلسل یا انحراف؟

by دانش ڈیسک 24/07/2020
written by دانش ڈیسک 24/07/2020
86

اس تحریر کے دو اہم مقدمات ہیں:

مقدمہ اول
“ہرمیونیٹیکل فریم کی تین بنیادیں ہیں۔
1- وہ سیاق وپس منظر جس میں آیت نازل ہوئی۔
2- لغت وقواعد یعنی جو کہا جارہا ہے وہ کیسے کہا جارہا ہے۔
3- متن قرآن کا ورلڈ ویو یعنی تصور جہاں۔

مقدمہ دوم:
ڈاکٹر فضل الرحمان سمیت دیگر متجدیدین کا نظریہ کس حد تک درست ہے کہ قرآنی آیات تاریخ کے خاص دور کے اعتبار سے نازل ہوئی ہیں، اسی لیے اس دور کے اعتبار سے کچھ تعبیرات اختیار کرلی گئیں، لیکن ان آیات میں چھپا پیغام اور روح ان تعبیرات کے ساتھ خاص نہیں ہے۔ دوسرے ماحول کا رہنے والا آیت کے اصل مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے ماحول اور حالات کے اعتبار سے آیت کی تشریح کر سکتا ہے”۔

ان دو مقدمات کی روشنی میں چند گذارشات ہیں….

پہلو نمبر1:
نصوص اسلامیہ سے مراد قرآن و حدیث کے متون ہیں اور احادیث میں نصوص قطعیہ و ظنیہ کا فرق بھی سامنے رہے. کیا نصوص کا پس منظر جاننے کے لیے علمی دنیا میں پہلی کوشش ہے تو میرا جواب یہ ہے کہ نہیں بلکہ ایسی کاوشیں علم اسباب النزول قرآن مجید کے پس منظر کے مطالعاتی تنوع کے لیے اور علم ورود الحديث حدیثی مطالعات کی صورت میں ہوتی رہی ہیں۔

پہلو نمبر 2:
نصوص کی داخلی تقسیم کے مطابق ہمارے سامنے درج ذیل اہم موضوعات سامنے آتے ہیں:
1. عقائد اور عقائد کے طبیعاتی و مابعد الطبیعاتی قرآنی پہلو اور ان کے اہم تفسیری رجحانات.. ارسطاطالیسی، نیکسن، کیپلر، گلیلین، نیوٹونین اور اسٹیفن ا ثرات یہ ہمیشہ متنوع رہیں گے…. آیات: یتفکرون فی خلق السماوات اور سنریہم آیاتنا فی الآفاق وفی انفسھم وغیرہ

2. عباداتی نصوص ….
نماز : اس کے اصول پہلے نہیں بدلے لیکن آفاقی تناظر میں قطبیین و غیرہ کے چند اصولی و فروعی مسائل
زکوۃ: جدید نظام مالیات کی روشنی میں انفلیشن، نصابِ زکوۃ بالخصوص چاندی، زکوۃ ٹیکسیشن کی اصولی ابحاث
روزہ و حج کے چند فروعی مسائل

3. معاملاتی نصوص….
معاملات کے ڈھانچے سیاسیات سے سماجی رہن سہن… آفاقی دین کے نصوص کے مطالعات میں ہمیشہ دو طرح کے رجحانات سامنے رہے……
1. نصوص کی توضيحات کے شخصی احقاق و ابطال پر مبنی تشریحات در تشریحات کی تقلید اور جدلیاتی ادب کی تشکیل پر مبنی ذہن۔
2. سماجی و کاسمولوجیکل تبدیلی میں سوچنے اور فریم ورک کے سابقہ تنوع کے تسلسل کے قائلین کہ جیسے تراثی ماحول میں فکری توضیحاتی میں مسلسل غورو فکر…
نیا سماج ضروریات کی روشنی میں
نئے سیاسی نظم کی تبدیلی
نئے کاسمولوجیکل فریم ورک

استفسار :
کیا نصوص کے حوالے سے جنہیں ہم متجدیدین کہتے ہیں ان کا تقاضا کیا ہے، اس کے کئی ممکنہ پہلو ہو سکتے ہیں؛
1. نصوص کی ہی تبدیلی
2. من جملہ نصوص کی تعبیراتی تبدیلی کے امکانات ِ نو
3. مخصوص نصوص کی تعبیراتی تبدیلی کے امکانات ِ نو

مذہبی طبقات کے توحشات :
دراصل دینی طبقات کے سامنے کاسمولوجیکل تبدیلی کا اتنا بڑا منظر نامہ زرعی زمانے میں کبھی مسلم متکلمین و فقہاء کے سامنے نہ تھا… اب اچانک فریم ورک یکسر مختلف ہوا تو اب کوئی ایسا پیرا میٹر مسلم فکر میں نہ تھا کہ اسے کا موازنہ قدیم فریم ورک کے تناظر میں کیا جا سکتا… اسی لیے اب بھی دو رجحان سامنے آئے:

1. جدید فریم ورک کو تسلیم کرکے از سرنو مطالعاتی رجحان اور متبادل مسلم تھیالوجی اور معاملات کی تیاری اور ممکنہ متبادل بیانیہ (Proposed Alternative Narrative)
2. کام کرنے والوں پر بغیر نقدِ اصلاح کے تنقیدات اور سابقہ فریم ورک (جو موجودہ دنیا میں شاذ و نادر ہو چکا) پر متشددانہ اصرار اور مخالفین کی لیے ادب الاختلاف سے عاری میلان۔

نوٹ : علمی روایت کو دیکھا جائے تفسیری، حدیثی اور فقہی رجحانات میں وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلی پہلے رجحان کی تائید کرتی ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ تعبیرات میں تنوع یہ اہم علم کا شیوہ رہا ہے… اور جمود مسلم اہل فکر و علم کے ہاں قابلِ مذمت۔

Facebook Comments Box
طیب عثمانینصوصہرمینوٹکس
0 comments 2 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
پاکستان میں فیمنزم کے کردار کا جائزہ —- وحید مراد
next post
حزب اختلاف کا سیاسی بیانیہ ——– سلما ن عابد

Related Posts

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

کراچی سے حافظ نعیم الرحمٰن کے نام کھلا...

06/07/2025

30/03/2025

30/03/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.