تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
مزیدنوجوان

انفرادیت کا جدید بخار اور ہمارے نوجوان ۔۔۔۔۔۔۔۔ خبیب کیانی

by ویب ڈیسک 13/03/2017
written by ویب ڈیسک 13/03/2017
226

فیشن کا لباس ، یعنی انسان کی ذات سے باہر ،تک محدود رہنے کا دور اب شاید گزر چکا ہے۔ لباس کے معاملے میں فیشن اب پرانی بات ہو چکی ، آج کا فیشن ہمارے دور کے انسان کے اندرونی معاملات میں بھی در آیا ہے جیسا کہ رویو ں کا فیشن، سوچنے کے انداز کا فیشن یا پھرتیزی سے پھیلتا ہوا خود کو منفرد سمجھنے کا فیشن۔اس فیشن نے ہمیں اپنے ذہن کے اندر اکیلے پن کا شکار کر دیا ہے ، نتیجے میں آجکا انسان فیملی، احباب معاشرے سے کٹ کر رہ گیا ہے۔ معاشرے کے اجتماعی ذہنی ارتقاء اور رجحانات پربطور معاشرتی سائنسدا ن نظرر کھنے والے تمام اذہان ہمارے نوجوانوں میں تیزی سے مقبول ہونے والے انفرادیت کے اس بخار میں بہت دلچسپی لے رہے ہیں۔ انفرادیت کی خواہش کو کسی طور بھی غلط نہیں کہا جا سکتا لیکن اگر یہ انفرادیت صرف فیشن کے طور پر اپنا ئی جا رہی ہو اور اس کے پسِ پردہ مطالعے، ذاتی تجربات یا کسی خاص شعبہ ہائے زندگی میں بہترین مہارت جیسے عوامل شامل نہ ہوں تو یہ نہ صرف فرد کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے بلکہ کسی بھی خاندان یا معاشرے کے اجتماعی وجود کو بھی خطرے میں ڈال سکتی ہے۔

مثال کے طور پر آج کل ہمارے نوجوان اکثر اس طرح کے جملے استعمال کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں کے میری مرضی میں جو مرضی کروں،میں اپنا اچھا برا بہتر سمجھتا ہوں، کسی کو میری زندگی میں دخل (چاہے جائز ہو یا نا جا ئز) دینے کا کوئی حق نہیں وغیرہ۔اس رجحان میں سوشل میڈیا نے بہت مستحکم کیا ہے، جہاں نوجوانوں کی پوسٹس کا ایک بڑا حصہ یہ بتانے کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ منفرد ہیں یا منفرد ہونے کا ،سوچنے کا،کرنے کا اور دِکھنے کا حق رکھتے ہیں۔ یہ حق تو بہر حال ملنے چائیں لیکن ان کے ساتھ ساتھ فرائض کو بھی ایسی ہی شد و مد سے ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے۔ فرائض کو مکمل طور پر نظر انداز کر کے اور معاشرے کے ارتقاء سے کلی طور پر لا تعلق ہو کر خود کو منفرد سمجھنے کی اس روش نے ہما رے نوجوانوں کی نفسیا ت پر گہرا ا ثر ڈالا ہے۔آج ہمارے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد کے ذہن سے اجتماعی زندگی اور اس سے جڑی ذمہ داریوں کا شعور تیزی سے کم ہو رہا ہے۔ روز بروز ہمارے نوجوانوں کے اندر سے اجتماعی زندگی کو جذب کرنے اور اس میں جذب ہونے کی صلاحیت گھٹتی جا رہی ہے۔ یہ ایک توجہ طلب معاملہ ہے اور اس پر بات کیا جانا اور لکھا جانا ضروری ہے۔ میرے ایک بہت محترم اور عزیز دوست جنا ب علی زریون نے ایک گفتگو کے دوران اس سارے معاملے کو انتہائی خوبصورتی سے ایک جملے میں پرو دیا تھا اور وہ جملہ یوں تھا کہ،ــ یہ جانتے ہوئے کہ ہم سب ایک ہیں اپنی انفرادیت پر کام کرنا ہی اصل انفرادیت ہے۔

تعارف: خبیب کیانی ایک ماہرنفسّیات ہیں جو اپنی پریکٹس کے ساتھ ساتھ مختلف تعلیمی و غیر تعلیمی اداروں میں بطور سیلف ڈویلیپمنٹ ٹرینر کے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

Facebook Comments Box
نوجوان
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
پاکستانی عوام کا متوازن اجتماعی شعور۔ جلیل عالی
next post
Pakistani Saith Companies – A mixed blessing

Related Posts

ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین...

16/07/2025

برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس...

08/09/2024

آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...

21/11/2023

قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے...

15/04/2023

تعلیمات خواجہ معین الدّین چشتی اجمیری رح: ملفوظات...

04/02/2022

ناقدینِ تصوف اور اہل تصوف سے شکوہ —–...

21/11/2021

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.