تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
شعور کی انارکی: یہ سب ہوا کیسے؟ —...
شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...
ڈاکٹر ناصر عباس نیر کی افسانہ نگاری
شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول
ابریشم از سلمان باسط — ڈاکٹر بی بی...
محمد حفیظ خان کی فکشن نگاری —  ڈاکٹر...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
آرٹبلاگزتازہ ترینفلمکلچرکلچر، آرٹ

فلم : اندھا دھند —- تبصرہ ۔۔۔۔۔۔۔ اعجاز الحق گھمن‎

by Editor2 22/10/2018
written by Editor2 22/10/2018
80

اندھا دھند فلم دیکھنا مسلسل دو گھنٹے شش و پنج میں مبتلا رہنے کے مترادف ہے۔ کہانی کو اس قدر مروڑ مروڑ کر بیان کیا گیا ہے اور اس میں انتہا کی پچیدگیاں ہیں کہ اچھا بھلا آدمی بھی تذبذب کا شکار ہو جاتا ہے۔ جیسا کہ فلم کے آغاز میں کسان خرگوش کو گولی مارتا ہے لیکن وہ روڈ پہ موجود پتھر کے پیچھے چھپ جاتا ہے اور یہ گولی اس کو نہیں بلکہ کہانی کے آخر میں سمی کو لگتی ہے جو اس کی موت کا کارن بنتی ہے۔ اس فلم کا پلاٹ واقع ہی شاندار تھا جس میں جگہ جگہ تردد رکھ دیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے میں ابھی تک شش وپنج میں مبتلا ہوں۔

اس فلم کے کرداروں کی بات کی جائے تو سب سے مضبوط کردار سمی(تبو) کا ہے جس نے بیک وقت فلم میں ایک بیوی، قاتل، سوتیلی ماں، اداکار اور ایک معشوق کا کردار ادا کیا اس کی اداکاری کمال تھی اس نے ان کرداروں میں جان ڈال دی۔ دوسرے نمبر پر اکاش( ایوشمن کھرانہ) کی اداکارانہ صلاحیت کو میں داد دیتا ہوں کہ اس نے فلم میں ایک کلا کار کا کردار ادا کیا جس نے اپنی انسپائریشن کی خاطر اندھا ہونے کا ناٹک کیا۔ اس نے بھی انتہا کی اداکاری دکھائی اور ساتھ ساتھ یہ پیغام بھی دیا کہ ایک کلاکار اپنی شہرت اور کامیابی کی خاطر کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس کے بعد سوفی (رادیکا آپٹے) اور انسپیکٹر منوہر نے بھی قابل ستائش فنکاری دکھائی۔

اس فلم میں گانے بڑے چنیدہ شامل کیے گئے ہیں جن کا میوزک بڑا کمال تھا۔ خیر مجھے اس کے سارے گانے بڑے پسند آئے ویسے بھی گانے بجانے میں انڈیا آگے ہے بھئی! کیونکہ یہ عوامل ان کے مذہب میں شامل ہیں۔

منظر نگاری کی بات کی جائے تو وہ عمدہ اور نفیس تھی جیسا کہ شروع میں بند گوبھی کے کھیت میں کسان اور جنگلی خرگوش کو دکھایا گیا ہے۔ ریل گاڑی دکھانا تو بالی ووڈ کی روایت ہے جو اس فلم میں بھی صاف صاف نظر آئی۔ آخر میں جب ڈاکٹر سوامی سمی اور اکاش کو لے کر پونے سے ممبئی کی طرف جاتا ہے وہاں ایک ہی منظر پر دو سین دکھائے گئے ہیں جہاں مجھے تھوڑی گڑبڑ محسوس ہوئی۔

اس فلم میں گانے بڑے چنیدہ شامل کیے گئے ہیں جن کا میوزک بڑا کمال تھا۔ خیر مجھے اس کے سارے گانے بڑے پسند آئے ویسے بھی گانے بجانے میں انڈیا آگے ہے بھئی! کیونکہ یہ عوامل ان کے مذہب میں شامل ہیں۔

یہ فلم میں نے فلم میڈیا کی ساری کلاس اور استاد محترم سر احمد حماد صاحب کی زیر نگرانی ارینا سینما بحریہ آرچرڈ میں دیکھی جس میں ہمیں سر نے سینما کی ٹیکنالوجی اور ساونڈ سسٹم کے حوالے سے آگاہ اور سینما انتظامیہ کا کہنا تھا کہ اس جیسی ٹیکنالوجی ابھی پورے پاکستان میں کسی اور سینما میں نہیں ۔ خیر طلبہ سج دھج کے چہرے پہ رونق لیے گئے اور امید کرتا ہوں کہ فلم کے حوالے سے بہت کچھ سیکھ کر آئیں ہوں گے۔ میری نیک تمنائیں ہر ایک کے ساتھ مالک سب کو سلامت رکھے اور وطن پاکستان کی بقاءاور سلامتی کی خاطر محنت کرنے کی تو فیق فرمائے۔

آفیشئل ٹریلر۔۔۔۔

Facebook Comments Box
اداکارہ تبوبالی ووڈ فلمیںبھارتی سینیما انڈسٹریبھارتی فلمبھارتی ہیرون تبوتبوسینیماسینیما انڈسٹریفلم اندھا دھندفلم پر تبصرہ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Editor2

previous post
سلیم احمد بحیثیتِ نقاد ——- فیضان احمد ملک
next post
نطشے کا نفسیاتی مطالعہ —– اعجاز الحق اعجاز

Related Posts

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول

11/07/2026

فکنگ بِچ —– افسانہ

27/03/2026

07/12/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • غزل گائیکی اور آج کا پاکستان —- اقدس علی ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.