تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترینسیاسی

ایک کروڑ نوکریاں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ابرار احمد

by Editor2 16/10/2018
written by Editor2 16/10/2018
85

وہ کمرے میں تنہا تھی کہ ساتھ والے اس کے دیور اور دیورانی کے کمرے سے ہنسنے کی آواز آئی۔ اس کی شادی کو آج بیسواں دن تھا۔ اسکا شوہر ارمان آج سعودیہ واپس چلا گیا تھا۔ وہ بیس دن اس کی زندگی کے بہترین دن تھے ارمانوں بھرے دن۔ ارمان اور اس کے بھائی ذیشان کی شادی اک دن ہوئی تھی اور دونوں کے کمرے بھی ساتھ ساتھ تھے۔ مگر اس سے پہلے کبھی ساتھ والے کمرے سے ہنسی کی آواز نے اس کی سماعت پر ہتھوڑے نہیں برسائے تھے۔ بلکہ ایک دفعہ بجلی جانے پر بھی اسے پنکھا بند ہونے کا پتا نہیں چلا تھا۔ کافی دیر بعد پنکھا کھڑا دیکھ کر اس نے ارمان کو بتایا تو اُس نے کہا سعودیہ جاتے ہی میں پیسے بھیجوں گا تم یو پی ایس لگوا لینا۔ وہ بیس دن اک خواب کی طرح لگ رہے تھے ۔ ساتھ والے کمرے سے وقتاً فوقتاً آنے والی ہنسنے کی آوازیں تڑپ میں اضافہ کر رہیں تھیں۔

ارمان بھائیوں میں بڑا تھا جو سعودیہ میں کام کرتا باقی بھائی گھر پر ہی ہوتے اور چھوٹے موٹے کام کرتے۔ گھر کا زیادہ تر انحصار ارمان پر تھا۔

خان صاحب ہم لوڈ شیڈنگ برداشت کر لیں گے یو پی ایس کی بھی ضرورت نہیں۔ فصل کم ہوئی تو اک وقت کھانا کھا لیں گے۔ پٹرول مہنگا ہوا تو کرایہ زیادہ دے لیں گے۔ ڈالر سے ہمارا کیا لینا دینا۔ جو لوٹ کر باہر لے گئے اُن کو چھوڑیں جو باہر جانے سے لٹ گئے اُن کا خیال کریں۔

ساتھ والے کمرے سے آواز آنی بند ہو گئی تھی اور خاموشی اس کے دل پر کچوکے لگا رہی تھی۔ دل میں آنے والے خیالات سے تنگ آ کر اس نے ٹی وی لگایا۔ الیکشن کی گہما گہمی تھی اک پارٹی کا لیڈر پارٹی پلان بیان کر رہا تھا ۔ وہ صرف اتنا سن پائی ہم اک کروڑ نوکریاں پیدا کریں گے تا کہ پردیس میں نوکری کرنے والے گھر سے دور نا جائیں۔ اس نے فیصلہ کر لیا وہ ووٹ ضرور کاسٹ کرے گی۔

ارمان کو گئے دو ماہ ہو چکے اور نئی حکومت بن چکی تھی۔ وہ پیاز کاٹتے ہوئے آنکھوں میں آنے والے آنسو صاف کر رہی تھی۔ پاس بیٹھے اس کے سسر نیوز سن کر تبصرہ کر رہے تھے کہ وزیراعظم نے ڈیم کا اعلان کر کے بہت اچھا اقدام کیا ہے۔ ڈیم سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے گی۔ پانی وافر ہو گا فصلیں اچھی ہوں گیں اور لوٹا ہوا پیسہ واپس لانے کے اقدام بھی اچھی کوشش ہے ملک کی معیشت بہتر ہو گی۔ ڈالر سستا ہو گا۔

رات کو پھر سے ساتھ والے کمرے کی آوازیں اس کی آنکھیں بھگو رہیں تھیں۔ اس نے ٹی وی لگایا وزیر اعظم کی تقریر جاری تھی اس نے ٹی وی آواز بند کی اور وزیر اعظم سے مخاطب ہو کر کہنے لگی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خان صاحب ہم لوڈ شیڈنگ برداشت کر لیں گے یو پی ایس کی بھی ضرورت نہیں۔ فصل کم ہوئی تو اک وقت کھانا کھا لیں گے۔ پٹرول مہنگا ہوا تو کرایہ زیادہ دے لیں گے۔ ڈالر سے ہمارا کیا لینا دینا۔ جو لوٹ کر باہر لے گئے اُن کو چھوڑیں جو باہر جانے سے لٹ گئے اُن کا خیال کریں۔ دو سال بہت زیادہ ہوتے صاحب اور دو سال بعد ایک ماہ پھر دو سال عمریں بیت جاتیں عمریں۔ آپ نوکریاں پیدا کریں فنڈ میں اپنا سارا زیور اور جہیز دے دوں گی۔ کسی کے ارمان باہر رُلنے سے بچائیں۔ ہجر کے دو سال سو صدیوں میں بھی نہیں گزرتے۔

Facebook Comments Box
بیرون ملکپاکستانی حکومتپی ٹی آئیڈیمڈیم فنڈسعودی عربسو روزہ اعلانسو روزہ پلانعمران خانقرضہکرپشن
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Editor2

previous post
 ستارہ شناس —– پیر پگارا کا خاکہ، فاروق عادل کے قلم سے
next post
’’شور کے انسانی صحت پر مضر اثرات‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔ عزیر خالد برکاتی

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.