تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

ضلع مظفرگڑھ ایک بار پھر لاڑکانہ ثابت ہوا — گل ساج

by دانش ڈیسک 27/07/2018
written by دانش ڈیسک 27/07/2018
91

تین سیٹس پہ پیپلزپارٹی کے امیدوار جنہیں انتخاب کی دوڑ میں تیسرے چوتھے نمبر کے کھلاڑی سمجھا جارہا تھا پی ٹی آئی پی ایم ایل این اور دس سال سے ناقابل شکست جمشید دستی کو ہرا کر میدان اپنے نام کر گئیے
میرے خیال میں پورے پنجاب سےپیپلزپارٹی سے انکے علاوہ صرف راجہ پرویز اشرف کامیاب ہوسکے۔۔۔ اب حنا ربانی کھر کی مخصوص نشست ملا کر پی پی پی کے پانچ میں سے چار امیدوار مظفرگڑھ سے ہونگے۔

2018 کے الیکشن میں مظفرگڑھ کی پانچ کی پانچ نشستیں پیپلزپارٹی نے جیتی تھیں۔
اور مشرف دور میں پنجاب میں پیپلزپارٹی کا واحد ضلعی ناظم بھی مظفرگڑھ سے تھا۔

اس الیکشن کی خاص بات یہ کہ جمشید دستی خود بھی کسی سیٹ پہ کامیاب نہ ہو سکا مگر چار نشستوں پہ پی ٹی آئی کی یقینی جیت کو شکست میں بدل گیا۔
دو نشستوں پہ دستی رنراپ رہا 1800 اور 2300 ووٹ سے ہارا اور پی ٹی آئی کو تیسرے نمبر پہ دھکیل دیا پی ایم ایل این تو کس شمار میں آتی۔

مظفرگڑھ کی اس بار قومی اسمبلی کی چھ نشستوں میں سے پی ٹی آئی صرف ایک سیٹ حاصل کر سکی۔ دلچسپ بات یہ کہ این اے 181 سے نوجوان شبیر قریشی جو پانچ سال سے پی ٹی آئی جوائن کئیے تھا الیکشن کے دنوں میں یکدم اسے نظرانداز کر کے مصطفی کھر (اپنے تئیں الیکٹیبل) کو ٹکٹ دیا شبیر قریشی نے ہمت نہ ہاری اور آذاد کھڑا ہوا اسکے مقابلے میں پی ایم ایل این بعد ازاں آذاد امیدوار سدا بہار مضبوط ترین سلطان ہنجرا اور شیر پنجاب مصطفی کھر (پی ٹی آئی) تھے حیرت انگیز طور پہ شبیر قریشی نے دونوں برج گرا دئیے اور ریکارڈ 70 ہزار ووٹ لئیے۔

2013 کے الیکشن میں نوجوان دستی نے اسی شیر پنجاب مصطفی کھر اور وزیرخارجہ حنا ربانی کھر کو عبرتناک شکست دی تھی مصطفی کھر کی ضمانت ضبط کرادی تھی اب شبیر قریشی نے بھی یہی تاریخ رقم کر دی ہے۔

اسی طرح ضلع مظفرگڑھ سے پہلی بار قیوم جتوئی چار بار ایم این اے دو بار وفاقی وزیر چیف آف جتوئی سردار قیوم خان جتوئی کو نو وارد نوجوان خرم خان نے بڑے مارجن سے شکست سے دو چار کیا، مظفر گڑھ میں یہ دو نوجوان سیاست میں نیا جھونکا ثابت ہونگے معظم جتوئی سابق وفاقی وزیر (موجودہ پی ٹی آئی) بمعہ بردران و پسران جتوئی گروپ کا مکمل صفایا ہو گیا۔

خرم خان: چیف آف جتوئی قبیلہ قیوم خان کو ہرانے والا نوجوان

اسی طرح ہارون بخاری تین بار ایم پی اے مسلسل صوبائی وزیر کو اپنے ہی بھائی نے دھول چٹا دی اسکے اقتدار کا سورج بھی غروب ہوا۔۔

سب سے غیر متوقع جمشید دستی کی شکست رہی غیر جانبدار مبصرین کے مطابق دستی کو اسکے ہوم گراونڈ پہ شکست دینا بہت مشکل تھا مگر پی پی پی کے مہر ارشاد سیال جو 2008 میں دستی کی صوبائی ونگ پہ تھا 2018 میں دستی کو نیشنل اسمبلی پہ چت کر گیا (ووٹ کا فرق 1800 ہے جسکے لئیے دستی نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی ہے ممکن ہے دستی جیت جائے)۔

دوسرے حلقے سے نوابزادہ افتخار (نوابزادہ نصراللہ کے فرزند) نے دستی کو 2300 ووٹ سے شکست دی۔ مہر ارشاد اور نواب افتخار کو بہرحال یہ کریڈت جاتا ہے کہ یہ سابقہ دو الیکشنز اور موجودہ میں پیپلزپارٹی کے ساتھ کھڑے رہے۔

دستی سے پی ٹی آئی نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنا چاہی تھی مگر غیر مناسب فارمولے اور جہانگیر ترین کی مخالفت کی وجہ سے نہ ہوسکی جسکا نقصان دستی کو اپنی سیٹ گنوا کے تو ہوا ہی مگر پی ٹی آئی نے بھی 4 سیٹوں سے شکست کی صورت میں اسکا خمیازہ بھگتا یہ غالبا واحد ضلع ہے جہاں پی ٹی آئی کی کارکردگی نہایت مایوس کن رہی۔

نمبرز گیم پوری نہ ہونے کی صورت میں ممکن ہے پی ٹی آئی پیپلزپارٹی سے الحاق کرے وگرنہ سیناریو یہ بنتا ہے کہ مظفر گڑھ کے مقدر میں ایک بار پھر اپوزیشن میں بیٹھنا ہے۔

Facebook Comments Box
الیکشن 2018انتخاباتجمشید دستیقیوم جتوئیمظفر گڑھنوابزادہ افتخار
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
مطالعہ کیوں ضروری ہے؟ ماہ وش عدیل کرمانی
next post
باز ________ ڈاکٹر مریم عرفان کا افسانہ

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.