تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینعلم و ادبعلمیکالم

مطالعہ کیوں ضروری ہے؟ ماہ وش عدیل کرمانی

by دانش ڈیسک 27/07/2018
written by دانش ڈیسک 27/07/2018
95

گو کہ خوش لباس ہونا کوئی بری بات تو نہیں ہے لیکن دیکھنے مین آیا ہے کہ اپنے طور پر یا کچھ دوستوں کی دیکھا دیکھی لوگ ایک عادت بنا لیتے ہیں کہ ہر اہم موقعے یعنی شادی بیاہ یا سالگرہ وغیرہ پر پہنا گیا لباس دوبارہ اسی آڈیئنس کے سامنے نہیں پہننا۔ حالانکہ پرانی جنریشن کے لوگ تو کبھی بھی ڈھیروں کپڑے بنانے کی شوقین نہیں رہے تھے بلکہ ہم نے کئی اہم لوگوں کو کتنے سالوں تک دو عدد تھری پیس سوٹ ہی ہر شادی میں پہنتے دیکھا۔

یہ ممکن ہے کہ کچھ لوگ انکو کنجوسی کی حد تک قناعت پسند قرار دیں۔ لیکن ایسے نظریے اس وقت غلط ثابت ہوتے ہیں جب انسان خود کو وقت کے دھارے میں بہتے اور لڑھکتے ہوئے عین اسی مقام پر پایے جہاں کبھی اپنے ماں باپ کو دیکھا تھا۔ یعنی خود الحمدللہ صاحب اولاد ہونے پر!

ایک امریکی ماہر تعلیم کا کہنا تھا کہ
“Wear the old coat، buy the new book.”
(پرانا کوٹ پہنو اور نئی کتاب خریدو)

اس مقولے کے بعد دنیا کو دوسرے زاوئے سے دیکھنے کا موقع ملا۔ گو اچھے لباس کا شوق ہمیں بھی ہے اور آج بھی برقرار ہے لیکن اس شوق سے کہیں بڑا لطف اب کتاب پڑھنے میں آتا ہے! اور یقین جانئے جتنا ضروری تن ڈھانپنے کے لئے لباس ہے اتنی ہی ضروری دماغ کھولنے کے لئے کتاب ہے!

ہماری نوجوان نسل کی اب صرف ایک ہی بک ہے.. یہ “فیس بک” نام کی دیمک ہے جو آج کل اچھے اچھوں کے وقت کو چاٹ رہی ہے اور جس کا ضرورت سے زیادہ استعمال ہمیں کتابوں سے دور کر رہا ہے.

کبھی آپ نے سوچا ہے کہ کتابیں پڑھنے والے اکثر لوگوں کی عینک کیوں لگی ہوتی ہے؟ دراصل مطالعہ کرنے والے اپنی بصارت کا سودا کر کے پڑھنے کی عادت خرید لیتے ہیں.

بدقسمتی سے ہمارے ہاں مطالعے کو وقت کا زیاں سمجھا جاتا ہے اکثر معقول طبقے کے لوگ بھی اسے غیر ضروری سمجھتے ہیں اور اگر کوئی شوق یا مجبوری میں مطالعہ کرنے کا ارادہ کر ہی لے تو اس کام کو فارغ ترین اوقات کے لئے رکھ دیا جاتا ہے. افسوس کی بات یہ ہے کے اتنی فراغت انہیں مل ہی نہیں پاتی کہ جس میں وہ یہ “فالتو کام” کرسکیں.

آج لوگ دبا دب الٹے سیدھے منطقی پیغامات بنا تحقیق کئے فلاسفر لوگوں کے نام سے ایک دوسرے کو موبائل پر بھیجتے ہیں لیکن ان سے پوچھ لیا جائے کہ سقراط کون تھا؟ تو ایسے ایسے اٹکل پچو جوابات ملیں گے کہ سقراط زندہ ہوتا تو ان جوانوں کو دیکھ کر دوبارہ زہر پی لیتا۔

سو پڑھنے کی عادت ضرور ڈالئے. یہ عادت نہ صرف آپ کے لئے کامیاب زندگی کا شاخسانہ بنے گی بلکہ زندگی سے رس کشید کر آپ کی شخصیت کو شہد سا بنانے میں مدد کرے گی۔

Facebook Comments Box
امتحانپاکسٹیکسٹ بکٹیکسٹ بک بورڈکتابکتبکتب بینیمطالعاتی دورہمطالعہمطالعہ کیسے کی جائےمطالعہ کیوں ضروری ہے؟ ماہ وش عدیل کرمانیمیسجزوالدین
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
1928-1980، خراج تحسین ابن صفی ۔۔۔۔۔۔۔۔ عمارہ خان
next post
ضلع مظفرگڑھ ایک بار پھر لاڑکانہ ثابت ہوا — گل ساج

Related Posts

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...

13/08/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.