تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

پرامن احتجاج تو حق ہے —– آصف محمود

by دانش ڈیسک 12/07/2018
written by دانش ڈیسک 12/07/2018
72

بات بہت سیدھی سی ہے۔
مسلم لیگ ن کے کارکن اگر نواز شریف کے استقبال کو جانا چاہتے ہیں تو یہ ان کا آئینی حق ہے۔ بھلے نیب نواز شریف کو ایر پورٹ کے اندر ہی سے گرفتار کر لے لیکن کارکنان جب تک قانون کو ہاتھ میں نہیں لیتے انہیں اجتماع کا حق آئین پاکستان نے دے رکھا ہے۔

یہ ن لیگ کا طرز حکومت رہا کہ مخالفین پر زندگی عذاب بنا دو۔ قادری آئے تو اول ان کے طیارے کا رخ بدلا گیا پھر لاشے گرا دیے گئے۔ لاہور میں قاضی حسین احمد مرحوم کی کال پر احتجاج ہوا تو درندگی اور وحشت کے شرمناک باب رقم کیے گئے۔ وزیر اعلی کے پی کے کو قافلے سمیت پنجاب داخلے سے روکنے کے لیے کنٹینز لگا کر راستے بند کر دیے گئے، عمران خان کے دھرنے پر بد ترین شیلنگ کی گئی۔ مزید ظلم کا حکم دیا گیا تو ایس ایس پی نیکو کار نے یہ حکم ماننے سے انکار کر دیا تو اس کو نوکری سے نکال دیا گیا۔ ملک کو پولیس سٹیٹ بنا دیا۔ جعلی پولیس مقابلے کیے۔ ضلعی انتظامیہ کے ظلم کے ذریعے جبر کا ماحول بنایا اور آج جب اپنی باری آئی تو ابھی کچھ ہوا نہیں اور چیخیں ابھی سے بلند ہو رہی ہیں۔

تاہم اس شرمناک تاریخ کے باوجود، مسلم لیگ ن کے کارکن کا یہ حق ہے کہ وہ باہر نکلنا چاہے تو نکلے۔ نواز شریف کا استقبال کرنا چاہے تو کرے۔ جب تک ن لیگ کا کارکن قانون ہاتھ میں نہیں لیتا اس کا یہ حق اس سے نہیں چھینا جا سکتا۔

کل جب عمران ڈی چوک میں کھڑے تھے اسی اصول کے تحت ہم عمران خان کے ساتھ تھے۔
آج مسلم لیگ ن کا کارکن اگر لاہور پہنچتا ہے تو اسی اصول کے تحت ہم مسلم لیگ ن کے کارکن کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ ایک ہی اصول ہے اور وہ سب کے لیے ہے اور وہ بہت سادہ سا بھی ہے۔

کارکن کو اجتماع اور احتجاج کا حق ہے اور یہ حق اسے آئین نے دے رکھا ہے اور جب تک اپنے اس حق کو آئینی حدود کے اندر رہ کر استعمال کرتا ہے اس سے اس کا یہ حق کوئی نہیں چھین سکتا۔

Facebook Comments Box
مسلم لیگنواز شریف
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
شریکِ مطالعہ —– نعیم الرحمٰن
next post
شہید نمبر 801 —— اظہار احمد باچہ

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.