تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

سرو قامت گلبدن : ایک ادھورا مکالمہ —– عثمان سہیل

by دانش ڈیسک 18/02/2018
written by دانش ڈیسک 18/02/2018
145

سانس روک کر پیٹ کو اندر کھینچنا اور پھر تسمے باندھنا میرے لیے ایک کٹھن کام ہے۔ ایک بڑی بین الاقوامی کمپنی کے سفید فام نمائندوں کیساتھ باقاعدہ اور پہلی ملاقات نہ ہوتی تو مجھے سوٹ بوٹ اور نرخرے پر ٹائی باندھنا کب منظور تھا۔ ابھی ٹائی گلے میں ڈالے سوچ ہی رہا تھا کہ کونسی والی گرہ مناسب رہے گی۔ دفعتاً دروازہ کھلا، وہ البیلی سرو قامت آراستہ و پیراستہ سامنے کھڑی تھی۔

“کیسی لگ رہی ہوں” وہ اک ادا سے بولی، ساتھ میں لہرائی بھی۔
” اچھی لگ رہی ہیں”
ذرا نخرے سے مسکرا کر کہنے لگی ” بس اچھی۔۔۔۔ کیا آج آپ کی لفاظی جواب دے گئی صاحب”
“اچھا چلیں دل سے بتائیے نا کیسی لگ رہی ہوں”

“دل ہی سے کہ رہا ہوں کہ اچھی لگ رہی ہیں بلکہ بہت اچھی”، میں نے ذرا رک کر غور سے دیکھ کر کہا۔
“آج آپ کی بولتی بند ہوگئی نا اور نظریں بھی جھکی جھکی ہیں صاحب، کہیے کیا ہوا “، گلبدن مزے لیتے ہوئی بولی۔

“دیکھیے کچھ باتیں دل میں ہی رہنے دیں نا”
“سیدھی طرح نہیں کہیں گے نا تو مجھے اگلوانا بھی آتا ہے۔” اب وہ دھمکانے لگی۔ “گدگدی کروں گی”۔

بات تو سچ ہی تھی کہ بولتی بند ہوگئی تھی۔ پر بات یہ نہ تھی کہ الفاظ نہیں تھے یا کہنے کی سکت نہ تھی۔ بس کہنا نہیں چاہ رہا تھا۔ آپ جانتے ہیں تمام باتیں کہہ دینے والی نہیں ہوتیں۔ یہ بھی نہ تھا کہ نازیبا بات تھی۔ بس یونہی کچھ کہتے کہتے رک گیا تھا۔ آپ سے کیا پردہ مجھے ہمیشہ سے ہر تمنا کیساتھ ایک ڈر بھی رہتا ہے کہ اگر پوری ہوگئی تو۔۔۔۔۔ تو کیا ہوگا۔ مانس کو بھی کیسے کیسے ڈر ہوتے ہیں۔ بعض تو انتہائی مضحکہ خیز جیسے میرا کوئی تمنا پوری ہو جانے کا ڈر۔ لیکن یہ تمنا والی بات کو جملہ معترضہ ہی سمجھیے، بلکہ بے محل سمجھیے۔ جانے کیسے دماغ کے پیندے سے اچھل کر اوپر آگیا اور خامہ کج مج بیان نے رقم کر ڈالا۔

ان اجنبیوں سے کہ جن سے دوبارہ ملنے کا امکان موہوم ہو، دل کی کہنا قدرے آسان ہوتا ہے۔ اپنے جان پہچان والوں سے دل کی کہتے کبھی کبھار شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔ ازبسکہ وہ وہ اپسرا اب سامنے نہیں ہے تو کہہ ہی ڈالتا ہوں۔

اس سرو قامت کو اب کیا کہتا ہے کہ من موہنی آپ سجیلی اور طرحدار لگ رہی ہیں۔ اے خوش پوش حسینہ تو گل بدن ہے۔ میں، تُم ……. پر یوں سامنے کھڑے ہو کر میری جان مت نکالو۔ مجھے کچھ اور سوچنے دو۔ یہ سوچنے دو میٹنگ میں سلسلہ جنبانی کیسے ہوگا۔ وہ کیسے سوال کر سکتے ہیں اور ان سوالوں کے کیا جواب مناسب رہیں گے۔ میں بس یہی سوچنا چاہتا ہوں۔ اب بھی، بعد میں بھی، کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Facebook Comments Box
افسانچہافسانہحسینہعشقفلرٹلڑکیمحبت
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
چینی سالِ نو، زرداری اور بہادر بچہ: فواد رضا
next post
زینب فیصلہ: شبہات، سوالات اور خدشات —– ثمینہ رشید

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.