تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینسیاسیکالم

چینی سالِ نو، زرداری اور بہادر بچہ: فواد رضا

by دانش ڈیسک 18/02/2018
written by دانش ڈیسک 18/02/2018
81

شطرنج کی بساط انتہائی سنسنی خیز موڑ پر ہے، راؤ انوار اس وقت مفرور اور ملک کے عوام کا ناپسندیدہ ہے، کل تک اس کی حمایت کرنے والےآج اسے پھانسی دینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔۔ ایسے میں کوئی کونسلر کی سطح کا سیاست داں بھی اس کی حمایت کرنے کا تصور نہیں کرسکتا لیکن جس طرح سے پیپلز پارٹی اسے بچارہی ہے اور حال ہی میں آصف علی زرداری نے اسے ” بہادر بچہ” قرار دیا ہے اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔۔

اس ایک بیان سے پیپلز پارٹی کا جہاں ایک جانب پختون ووٹ بنک متاثر ہوگا وہیں کراچی میں ایم کیو ایم کی تفریق سے فائدہ اٹھانے کی تمام تر کوششوں کو بھی نقصان پہنچے گا۔۔۔۔

مجموعی طور پر دیکھا جائے تو یہ ایک انتہائی بودا اوروقت کی نزاکت کے برخلاف بیان ہے۔۔۔ لیکن اس بیان کو سمجھنے کے لیے آپ کو زرداری کو سمجھنا ہوگا۔۔

حضرت کی سیاست کا بنیادی اصول یہ ہے کہ سیاست میں دوست اور دشمن نہیں ہوتے، حلیف اور حریف ہوتے ہیں۔۔ یعنی کل کے دشمن آج کے دوست بھی ثابت ہوسکتے ہیں۔۔

اب ذرا ماضی میں چلتے ہیں، پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف مزاحمت کا استعارہ تھی، ایک ایسی جماعت جس کی نمو ہی اس اصول پر ہوئی ہے کہ ملک میں فیصلوں کا مرکز پارلیمان ہونا چاہیے نا کہ کوئی اور( فی الحال پارلیمنٹ کے جمہوری یا غیر جمہوری رویے زیرِ بحث نہیں ہیں)..

اب ذرا ماضی قریب میں آتے ہیں، ڈاکٹر عاصم اور ایان علی گرفتار اور شرجیل میمن ملک سے باہر ہیں۔ پیپلز پارٹی کی مشکلات آئے دن بڑھ رہی ہیں، راحیل شریف جیسا مقبول شخص فوج کا سربراہ ہے۔ ایسے ماحول میں زرداری کہتے ہیان کہ “آپ آج ہیں کل نہیں ہوں گے، ہم ہمیشہ ہوں گے”..
سننے والے انگلی دانتوں تلے داب کر رہ گئے کہ ایسے نامساعد حالات میں ایسا سخت بیان۔۔۔ لیکن انہوں نے دیا، اورجنہیں مخاطب کیا گیا تھا وہ اس بیان میں چھپا پیغام بھی سمجھ گئے۔۔

یہ ایک حقیقت ہے کہ پیپلز پارٹی اپنی تمام تر ناہلیوں کے باوجود اگر اپنی سابقہ روایات کے مطابق اسٹبلشمنٹ کے خلاف علمِ بغاوت بلند کردے تو اسے دوبارہ سے مقبول جماعتوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر لانے سے کوئی نہیں روک سکے گا۔ یہ وہ وقت تھا جب اسٹبلشمنٹ عمران خان کے ذریعے نواز شریف کے ساتھ چومکھی لڑنے میں مصروف تھی ایسے میں اگر پیپلز پارٹی بھی میدان میں آجاتی تو صورتحال ہولناک ہوسکتی تھی۔۔

خیر! زرداری صاحب ملک کے اس طبقے سے تعلق رکھتے ہیں جو وکیل کرنے سے زیادہ جج کرنے پر یقین رکھتے ہیں، سو وہ بیان داغ کر باہر چلے گئے اور کیونکہ وہ کسی موقف پر ڈٹ جانے والے سیاستداں نہیں ہیں لہذا ان کے دروازے بھی سب کے لیے کھلے رہے۔۔ کچھ عرصے بعد محسوس ہوا کہ ماضی کے حریف اب حلیف بن چکے ہیں۔ ڈاکٹر عاصم بھی رہا ہوگئے شرجیل میمن بھی واپس آگئے اور اب سب ٹھیک ہے راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے۔۔۔۔

وہ ریٹائر ہوگئے اور یہ ہوا کی مخالف سمت بیان داغ کر بھی میدان میں پورے کروفر کے ساتھ موجود ہیں۔۔

اب دیکھئے نقیب کا کیس، پورا ملک راؤ کے مخالف کھڑا ہے اور زرداری نےاسے بہادر بچہ قرار دیا ہے، اب وہ ان کا بچہ تو ہے نہیں، اور جن کا بچہ ہے وہ اسے کچھ ہونے نہیں دیں گے۔ ایسے میں راؤ کی گرفتاری کا مطالبہ عوام میں سے کوئی بھی کرے، کراچی راؤ کو کتنا ہی ناپسند کیوں نہ کرے، زرداری اپنی اس کوشش سے یقیناً طاقت کے مراسم کو اپنی وفاداری کا یقین دلانے میں کامیاب رہے ہوں گے۔ وہ یقین جو کبھی ماضی میں نواز شریف دلایا کرتے تھے۔۔۔

میں بارہا کہہ چکا ہوں اور اب پھر کہہ رہاہوں کہ آئندہ الیکشن میں حکومت پیپلز پارٹی بنائے گی۔۔

اب آخری بات! جس کا اس تحریر سے کوئی تعلق نہیں بس عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ چین میں سالِ نو کا جشن منایا جارہا ہے جو دو ہفتے جاری رہے گا۔۔ وہاں کی قدیم روایات کے مطابق ہر سال کو کسی نہ کسی جانور سے منسوب کیا جاتا ہے اور اس سال کو سی پیک بنانے والے چین نے “کتے کا سال” قرار دیا ہے۔

Facebook Comments Box
Dog YearfeaturedZardariپاکستانی سیاستپیپلز پارٹیراو انورزرداریسیاست
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
سچ بولنا منع ہے: خالد ایم خان
next post
سرو قامت گلبدن : ایک ادھورا مکالمہ —– عثمان سہیل

Related Posts

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.