تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
شعور کی انارکی: یہ سب ہوا کیسے؟ —...
شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...
ڈاکٹر ناصر عباس نیر کی افسانہ نگاری
شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول
ابریشم از سلمان باسط — ڈاکٹر بی بی...
محمد حفیظ خان کی فکشن نگاری —  ڈاکٹر...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

اصول فقہ اور استشراقی بد طینتی: مراد علوی

by مراد علوی 26/01/2018
written by مراد علوی 26/01/2018
100

امام شافعی کو اصول فقہ کا مؤجد مان لینے سے بہت مسائل جنم لیتے ہیں. مغربی مصنفین نہایت چابک دستی سے امام شافعی کو اصول فقہ کا بانی قرار دیتے ہیں۔ ہمارے ہاں اہل علم اس کو مغربی اہل قلم کی کشادہ ظرفی سمجھ کر ان کے اقوال بھی نقل کرتے ہیںن تاہم یہ اہل مغرب کی وسعت قلبی یا دیانت داری ہرگز نہیں بلکہ یہی ان کی اصل بد دیانتی ہے.

ہمارے یہاں جن اہل علم نے اس بات کوآگے بڑھانے کی کوشش کی ہے، ان میں مولانا مناظر احسن گیلانی، ڈاکٹر حمید اللہ اور ڈاکٹر محمود احمد غازی سرِ فہرست ہیں. ایک لحاظ سے تینوں کے مزاج میں بھی کافی مماثلت پائی جاتی ہے۔ لیکن دیکھا جانا چاہئے کہ مغربی اہل قلم کی یہ بددیانتی ہمارے ہاں قابل قدر اور قابل اعتماد اہل علم کے ذریعے پھیل گئی ہے۔ اس طور سے مغربی بدطینتی کو مزید تقویت ملتی ہے مگر ہم سادہ لوح اس کو سمجھ نہیں پاتے. اگر امام شافعی کو اصول فقہ کا مؤجد مان لیا جائے تو اسلامی قانون پر بہت سارے سوالات اٹھتے ہیں، جو اب بھی اٹھائے جا رہے ہیں.

اس کے علاوہ اس نوعیت کے اعتراضات تو جہل ناقص کا نتیجہ ہیں، لیکن تاریخ سے قطعی عدم واقفیت اس کی بنیادی وجہ ہے. چنانچہ اس بنیاد پر فقہ اور اصول فقہ پر مشترقین اور ان کے خوشہ چینوں کے اعتراضات نہایت سطحی ہوتے ہیں. مثال کے طور پر اکثر لوگ بغیر سوچے یہ اعتراض کرتے ہیں کہ اصول فقہ پر فلسفہء یونان کا اثر ہے. امام شافعی کو اصول فقہ کا مؤسِس اول مان لینے سے استشراقی مقاصد کا حصول کسی حد تک ممکن ہوسکتے ہیں؟ اس وجہ سے تو مغربی مصنفین امام شافعی کو اصول فقہ کا بانی باور کرواتے ہیں۔ لیکن ایسا ہے نہیں کیوں کہ فقہا ئے احناف نے اصول فقہ کو بہت پہلے ڈولپ کیا تھا، اور یونانی فلسفہ مسلمانوں میں اس کے بہت بعد آیا. فقہ اسلامی پر اکثر اعتراضات اس قسم کے لطیفوں پر مبنی ہوتے ہیں۔ اس کو اس مثال سے سمجھیے:

” ایک دفعہ غلام احمد پرویز نے لکھا تھا: ارباب علم سے یہ حقیقت پوشیدہ نہیں کہ یہ نظریہ کہ کسی ایک دور کے قوانین ہمیشہ کے لئے غیر متبدل ہوتے ہیں، سب سے پہلے امام شافعی نے اس کو پیش کیا تھا، اور یہ جان کر شاید آپ کو حیرت ہو کہ اس کی مخالفت امام اعظم نے کی تھی۔” طلوع اسلام، اپریل 1989

نیاز فتح پوری کا یہ واقعہ میں اکثر نقل کرتا ہوں، جو مولانا عتیق الرحمان سنبھلی کے ایک مضمون سے مآخوذ ہےکہ “میں (نیاز) اپنے وطن فتح پور کے عربی مدرسے میں پڑھتا تھا۔ شرع عقائد نسفی کا سبق پڑھتا تھا۔ اس میں مسئلہ یہ آیا کہ یزید پر لعنت ناروا ہے. اس پر نیاز موصوف نے کچھ سوال اٹھایا اور استاد کو بحث و تکرار سے ناراض کردیا تو پھر موصوف کے والد ماجد ان کو مدرسے لے کر گئے اور بحث کی۔ جو چیز سننے کی ہے وہ یہ ہے کہ اس بحث میں موصوف کے والد ماجد نے حضرت استاد سے کہا کہ “آپ کو خبر نہیں کہ شرع عقائد نسفی، امویین کے عہد کی کتاب ہے جو علویین کے شدید دشمن تھے۔ اس لئے لعن یزید کے مسئلہ کو اس قدر اہتمام سے بیان کیا گیا ہے”۔ نیاز صاحب نے اپنے والد کا یہ ارشاد ان کے علم و فضل کی توثیق کے ساتھ شائع کیا ہے۔ اس لئے انھیں خود خبر نہیں تھی کہ شرع عقائد نسفی کی تصنیف اور امویین کے عہد میں چھ سو برس کا فاصلہ ہے”.

Facebook Comments Box
استشراقفقہ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
مراد علوی

مراد علوی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے طالب علم ہیں۔ دلچسپی کے موضوعات مذہب اور سوشل سائسز وغیرہ شامل ہیں اور اپنی تحاریر میں جرات کے ساتھ اظہار کرتے ہیں، بغیر کسی معذرت خواہانہ رویے کے۔ خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے مراد علوی متواضع، خوش رو، خوش خلق اور کسی نظریاتی یا حزبی تعصب سے ماورا ہو کے سوچتے اور تعلق رکھتے ہیں۔

previous post
کارنامہ ——- ممتاز کہانی کار احمد اقبال کا خوبصورت افسانہ
next post
‘‘انار کلی’’ : ایک رکا ہوا فیصلہ — بی بی امینہ کا مرزا حامد بیگ کے نئے ناول پہ تبصرہ

Related Posts

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول

11/07/2026

فکنگ بِچ —– افسانہ

27/03/2026

07/12/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • غزل گائیکی اور آج کا پاکستان —- اقدس علی ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.