تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
شعور کی انارکی: یہ سب ہوا کیسے؟ —...
شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...
ڈاکٹر ناصر عباس نیر کی افسانہ نگاری
شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول
ابریشم از سلمان باسط — ڈاکٹر بی بی...
محمد حفیظ خان کی فکشن نگاری —  ڈاکٹر...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

کینسر : عتیق بیگ

by ویب ڈیسک 22/11/2017
written by ویب ڈیسک 22/11/2017
81

پاکستان میں کینسر کا مرض دن بدن بڑھ رھا ھے۔ چھاتی کے کینسر میں مبتلا پاکستانی خواتین کی تعداد باقی تمام ایشائی ممالک سے کافی زیادہ ہے۔ کینسر کا علاج اول تو پاکستان میں نا ہونے کے برابر ہے۔ اور اگر ہے تو وہ اتنا مہنگا کے کسی غریب کے گھر کا ایک فرد اگر کینسر کے علاج میں “مبتلا” ہو گیا تو اس کا گھر تک بک جاتا ھے۔ لیکن شفا؟

ایسے میں تمام اسباب تلاش کرنا چاہیے جو کینسر کی وجہ بنتے ہیں اور ان تمام اسباب کو سختی کے ساتھ معاشرے سے ختم کرنے کی کوشش کی جانی چاہیے۔ ہم اجتماعی کوشش نا کر سکیں تو کم از کم اپنی جان سے محبت کرتے ہوئے انفرادی طور پر ہی ضرور ایسے اسباب سے دور رہیں۔ اور جن سے آپ محبت کرتے ہیں انہیں بھی دور رکھنے کی بھرپور کوشش کریں۔ چونکہ نا چیز ایک طبیب ہے۔ اس لئے مشورہ مفت کی صورت کچھ احتیاطیں آپ احباب کی ںظر کر رھا ھوں۔ آپ بھی اس معاملے میں جو بھی آگاہی رکھتے ہیں۔ انہیں عوام کی بھلائی کے لئے پھیلائیں۔

پلاسٹک کا استمعال بند کر دیں۔

فریج والا ٹھنڈا پانی پینا چھوڑ دیں

مائیکرو ویو اوون میں کھانا گرم کرنا چھوڑ دیں

جنک فوڈ چھوڑ دیں۔ شوارما، پیزا وغیرہ

سگریٹ، گٹکا اور پان وغیرہ سے مکمل اجتناب کریں

بچوں کو بازاری اشیاء سلانٹی، پاپڑ وغیرہ سے مکمل پرہیز کروائیں

مٹی اور چینی کے برتن پکانے اور کھانے کے لئے استمعال کریں

ہمیشہ گھڑے والا پانی پائیں، اور ہاں منرل واٹر تو کسی بھی حالت میں نا پئیں

لکڑی کی آگ پر پکی اور گرم کی ہوئی اشیاء کھائیں۔ گیس والی آگ بھی چلے گی

درخت لگائیں اور گھریلو شجر کاری تو ضرور کریں۔ تاکہ بہت ساری سبزیاں آپ کو بناء کھاد اور بنا پیسوں کے میسر آ سکیں

واک شروع کر دیں

بھوک رکھ کر کھانا شروع کر دیں، کھانے سے پہلے اور بعد میں ہاتھ ضرور دھوئیں، اور پانی ہمیشہ کھانے سے پہلے ہی پئیں۔ وہ بھی اگر طلب ہو۔ لیکن کھانے کے آخر میں خواہ کتنی ہی طلب کیوں نا ہو پانی مت پئیں۔ آپ کو شوگر نہیں ہو گی

مائیں بازاری دودھ کی بجائے بچوں کو اپنا دودھ پلائیں۔ اور پوری مدت تک پلائیں

جدید ٹیکنالوجی کا استمعال حسب ضرورت ہی کیجیے۔ موبائل، لیپ ٹاپ وغیرہ وغیرہ

سر کے بالوں سے پاوں کے ناخنوں تک تمام جسم کی زیادہ سے زیادہ حفاظت کریں۔ روز نہائیں، دانت صاف کریں، سوتے وقت آنکھوں میں سرمہ یا عرق گلاب ضرور ڈالیں۔ گلے کے غرارے کریں۔ کانوں کی صفائی کا اہتمام کرتے رہیں۔ صاف ستھرے کپڑے پہنیں۔ پسندیدہ عطر استمعال کریں۔

سونے سے پہلے پیشاب کر کے سوئیں

ضرورت مندوں کا خیال رکھنا شروع کر دیں

یقین کر لیجیے آپ کینسر سے محفوظ رہیں گے۔

Facebook Comments Box
احطیاطی تدابیرطبکینسر
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
زندگی میں تخلیقیت کی افادیت اور بچے : فارینہ الماس
next post
خیبر پختونخواہ : پی ٹی آئی امکانات — طاہر علی خان

Related Posts

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول

11/07/2026

فکنگ بِچ —– افسانہ

27/03/2026

07/12/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • غزل گائیکی اور آج کا پاکستان —- اقدس علی ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.