تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترینعلم و ادبمزاح

ازدواجیات کی تشکیل جدید – کچھ مزید مباحث

by عاطف حسین 04/10/2017
written by عاطف حسین 04/10/2017
101

برادر بزرگ عثمان سہیل نے ایک قدیم محاورے کو موضوع بنا کر ازدواجی علم کی عصر نو سے ہم آہنگ تشکیل جدید کا  ڈول ڈالا ہے۔  ان کا مقالہ نوید سحر محسوس ہوا۔ معلوم ہوتا ہے کہ نرگسِ ملت کی ہزار سالہ گریہ زاری رنگ لارہی ہے اور وہ دیدہ ور جنم لے رہے ہیں جو اجتہاد کے صدیوں سے مقفل دروازوں کو وا کرکے ازکار رفتہ نظریات پر نظر ثانی کرتے ہوتے ملی ڈسکورسز کی ٹھوس علمی بنیادوں پر از سر نو تشکیل کا کارنامہ سرانجام دیں گے۔

ہرچند کہ احقر کو اس ژرف نگاہی و شیریں بیانی سے کچھ بھی حصہ نصیب نہیں ہوا جس سے برارد بزرگ عثمان سہیل و بزرگ تر مدیر محترم شاہد اعوان کو قدرت نے نوازا ہے مگر ان بزرگوں کی حوصلہ افزائی سے ہمت پکڑتے ہوئے کچھ ناچیز گزارشات احقر بھی پیش کرنا چاہے گا تاکہ اس ٹھوس علمی بحث میں پیش رفت ہوسکے۔

سردست احقر کے پیش نظر مذکورہ علمی مسئلے کے صرف دو ایسے پہلووں کی نشاندہی کرنا ہے جن کو زیربحث لائے بغیر جدید ازدواجیات کی جامع علمی تدوین کا خواب پورا نہیں ہوسکتا ہے۔

اول یہ کہ عہد حاضر کے ملک الموت نے فکر معاش دے کر نوجوانان ملت بیضاء کی صرف روح ہی قبض نہیں کی بلکہ بروقت شادی کی راہیں بھی مسدود کررکھی ہیں۔ نتیجتا نوجوانان ملت پر ایک طویل و پرآشوب عرصہ ایسا گزرتا ہے جس میں انکی ازدواجی حیثیت  کنوارہ/کنواری ہی رہتی ہے۔ یہ وہ دور ہے جس میں زندگی کی گاڑی دو کی بجائے ایک یا ایک کے ساتھ یکے بعد دیگرے (یا کئی بار ایک ساتھ) آنے والے عارضی پہیوں کے سہارے ہی رواں رہتی ہے۔ بنا برایں، احقر یہ رائے پیش کرتا ہے کہ دو پہیوں والے محاورے میں تمام ازدواجی کیفیات کی نمائندگی کیلئے کافی نہ ہونے کے باعث فوری اور مناسب ترمیم کی ضرورت ہے۔ اس ضمن میں کچھ مزید علمیاتی سوالات پر غور و خوض کی ضرورت بھی پیش آئے گی مثلاۤ یہ کہ ایک پہیے کے سہارے چلنے والی شے کو گاڑی قرار بھی دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ کیا عارضی پہیے کو مستقل پہیے سے فعلی لحاظ سے بادی النظر میں مختلف نہ ہونے کے باوجود علمی لحاظ سے برابر کا پہیہ قرار دیا جاسکتا ہے؟ ایسا کرنے سے کونسے کونسے اخلاقی اشکالات پیش آسکتے ہیں؟ وغیرہ۔

دوم، حیاتیات، جینیات، جنسیات، نفسیات، سماجیات، اخلاقیات وغیرہ علوم میں نئے اکتشافات کے نتیجے میں وجود میں آنے والی جدید ٹیکنالوجی سے روایتی گاڑیوں سے مختلف ہم جنس پہیوں پر مشتمل جو نئی گاڑیاں شاہراہ حیات پر رواں دواں ہیں ان کے درست بیان کیلئے بھی ایک نئے محاوراتی بندوبست کی ضرورت ہے۔ قدیم محاورے میں میاں بیوی کے تصورات جن معانی کے حامل ہیں وہ اس نئی صورت حال پر ٹھیک سے منطبق نہیں ہوسکتے۔ برآں مزید، یہ نئی گاڑی غرض و غایت میں بھی قدیم گاڑی سے مختلف ہے کیونکہ موخرالذکر کے برعکس اس کا مقصود اصلی نئی گاڑیوں کی تیاری کیلئے پہیے فراہم کرنا نہیں ہے۔

احقر امید کرتا ہے کہ کی یہ ٹوٹی پھوٹی گزارشات اس بحث کو آگے بڑھائے میں ممد ثابت ہوں گی۔

Facebook Comments Box
ازدواج مزاحازدواجیاتبیویشادیمزاحمیاں بیوی
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
عاطف حسین

عاطف حسین 'کامیابی کا مغالطہ' کے مصنف ہیں۔ روزی روٹی کمانے کے علاوہ ان کے مشاغل میں وقت ضائع کرنا، لوگوں کو تنگ کرنا، سوچنا اور کبھی کبھار کچھ پڑھ لینا تقریباً اسی ترتیب سے شامل ہیں۔

previous post
یوں گزاریے زندگی : ثناء غوری
next post
ردِ تشکیلی فلسفے کی اطلاقی جہت: معراج رعنا

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...

13/08/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.