تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترین

پیمانہء ظرف چھلکا جائے ۔۔۔ معلمہ ریاضی

by دانش ڈیسک 11/08/2017
written by دانش ڈیسک 11/08/2017
80

پاکستانی ڈاکٹر کا انتقال ہوگیا۔ پاکستانی عوام کے لئے انکے احسانات بے شمار تھے۔ اس احسانمندی کے احساس تلے عام پاکستانیوں نے انکے لئے سوشل میڈیا پہ نیک جذبات کا اظہار کرنا شروع کیا اور پھر دائیں بائیں ایک طوفان آگیا جو لمحوں میں کفر و اسلام کی جنگ میں ڈھل گیا۔
ــــــــــــــــ
کسی نے بیانیہ لگایا، ’ڈاکٹر صاحبہ پاکستان کا فخر تھیں، اللہ انکو اجر دے‘
دھم سے زعمِ تقویٰ میں مبتلا کوئی صاحب کودے، ’وہ تو کافرہ عیسائی تھیں، آپ کو دعا نہیں کرنی چاہیے، انکا ٹھکانہ جہنم ہے بس‘ ساتھ ہی ساتھ ہی قرانی آیات لگا کر اپنی دانست میں اتمام حجت بھی کردی۔

کسی نے پوچھا، ’بھیؔا! ہم نے کب کہا کہ وہ مسلم تھیں؟ کہاں لکھا ہے کہ ہم انکو جنت بھیج رہے ہیں؟

’آپ نے اجر دینے کو کہا، مرنے کے بعد ’اجر‘ بس جنت ہی ہوتی ہے‘ مزید دو تین قرانی آیات۔۔۔۔

بیانیہ لگانے والا زچ ہوجاتا ہے کہ جو کچھ سوچا بھی نہیں تھا وہ یہ صاحب میرے اوپر تھوپے چلے جا رہے ہیں۔
ــــــــــــــــــ
ہم نے ایسے مومنین بھی دیکھے جو چبا چبا کر عیسائی، کافرہ، آنجہانی اور جہنمی کی گردان کیے جارہے ہیں۔

اور عام مسلمانوں کو ذہنی خلفشار میں مبتلا کیے جارہے ہیں، ایسے میں کوئی نادانستگی میں کچھ غلط بول جائے تو اس پہ گستاخ، جاہل اور لبرل کا ٹھپا لگا کر خود کو شاباش دیتے ہیں کہ ہم نے حقِ تبلیغ ادا کردیا۔

دوسری جانب نام نہاد روشن خیال ویسے ہی ایسے کسی بھی موقع کی تلاش میں رہتے ہیں کہ سادہ مسلمانوں کے دل و دماغ میں شک کے بیج بوئیں اور اپنا چورن، منجن، صابن، تیل بیچیں۔ اور انکو یہ موقع ہمارے تقوے کی پہاڑی پہ چڑھے ’مومنین‘ خوب فراہم کرتے ہیں۔

جہاں کوئی ایسا ویسا بیانیہ دکھائی دے گا، صاحبِ بیان کے ’ابو بھائی ایک‘ کرنے پہنچ جائیں گے۔

بھیؔا! ضروری نہیں ہے نا ہر بات پہ اچھل اچھل کر ردِ عمل دینا۔ مگر نہیں صاحب نفلوں کا ثواب چھن جائے گا اگر نہیں بولے تو۔۔۔

نتیجتاً مفت میں مشہوری کرا دیتے ہیں ان نام نہاد روشن خیالوں کی۔۔
ـــــــــــــــ
لبرل طبقے کا بس چلے تو سارے کلمہ گو مسلمانوں کو تکفیری، دہشت گرد، خارجی کہہ کر جہنم کے نچلے حصے میں پھینکیں اور صالح بش، با شرع مودی، منصف ٹرمپ اور ہمدرد حکومتِ اسرائیل کے تمام اراکین کو جنت کا ٹکٹ تھما دیں۔

ایسے ایسے بیانیے لگا رہے ہیں کہ محسوس ہورہا ہے کہ بس دنیا میں ایک انسان فقط ڈاکٹر صاحبہ ہی تھیں باقی پاکستان میں تو خون آشام بھیڑیے بستے ہیں۔
جناب! ڈاکٹر صاحبہ کی خدمات ہمارے سر آنکھوں پہ، انکی محبت کا قرض ہم نہیں اتار سکتے۔۔۔ مانتے ہیں۔

مگر یہ جو آپ ڈاکٹر صاحبہ کی آڑ میں اسلام کے بنیادی عقائد پہ وار کرنے کی شاطرانہ کوشش فرما رہے ہیں نا، یہ آپ کی ذہنی پسماندگی کی نشانی ہےاور کچھ نہیں۔۔۔

بھیؔا! ٹیچر کے سر کی ’چمپی مالش‘ کر کے کوئی یہ سمجھے کہ بس اب امتحان میں بیٹھنے اور کتاب پڑھنے کی ضرورت نہیں، میں تو پاس ہوں تو کیا ٹیچر اسے پاس کر دے گا؟
ہاں! آپ جیسا روشن خیال ہوا تو ضرور۔۔۔۔۔ مگر با اصول ٹیچر اپنے قوانین سے نہیں ہٹتے، شاگرد جتنی چاپلوسی و خوشامد کر لے، نمبر اسے امتحان کی بہترین تیاری پہ ہی دیتے ہیں اور اللہ تبارک تعالیٰ نے جو قانون دے دیا سو دے دیا۔ اور رب کا قانون یہی ہے کہ ’جنت کے دروازے کا پاسورڈ ’لاالہ الاللہ، محمد الرسول اللہ‘ ہی ہے۔ باقی آپ جس کے ساتھ اپنا انجام رکھنا چاہتے ہیں وہ آپکی اپنی چوائس پہ ہے۔۔۔

مقدس اچھل کود المعروف دھمال ڈالتی خاتون، بغضِ عسکری میں مبتلا خاتون یا ماتھے پہ بندیا لگائی خاتون آپ کے ساتھ انجامِ شر رکھنے میں یقیناً دلچسپی رکھیں گی
مگر جہاں تک بات ہے آپ لوگوں کی محترمہ ڈاکٹر صاحبہ کے ساتھ اپنا انجام رکھنے کی خواہش کی تو جناب خاطر جمع رکھیں، محترمہ ڈاکٹر صاحبہ ہر لحاظ سے خالص تھیں، انسان بھی خالص تھیں اور ’عیسائی‘ بھی خالص تھیں وہ آپ جیسے دو نمبر انسان اور تین نمبر مسلمان کے ساتھ اپنا انجام کبھی نہیں کرانا چاہیں گی۔
آزمائش شرط ہے۔

Facebook Comments Box
جنتدوزخرتھ فاو
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
پاکستانی مدر ٹریسا: ڈاکٹر کیتھرینا مارتھا رتھ فاو
next post
داستان گو — قسط نمبر 12 — ادریس آزاد

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.